اجازت نامہ منسوخ: پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں ہرصورت جلسہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد:پی ٹی آئی نے جلسے کا اجازت نامہ منسوخ ہونے کے باوجود اسلام آباد میں ہر صورت جلسے کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی (اسلام آباد) کے صدر عامر مغل نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہمارے جلسے  کا این او مزید پڑھیں

پنجاب میں 3 دن کیلیے دفعہ 144نافذ، جلوس، ریلیوں، دھرنوں پر پابندی

لاہور:پنجاب حکومت نے صوبے میں تین دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی ہے، جس کے تحت جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی ہوگی۔ صوبائی حکومت نے دفعہ 144 کے نفاذ کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا  گیا ہے،  جس کے تحت پابندیوں کا اطلاق کل (جمعرات)22  تا 24 اگست ہوگا، اس دوران صوبے مزید پڑھیں

سندھ میں بدترین حکومت اور گورننس ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

 لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ سندھ میں بدترین حکومت اور گورننس ہے۔  امیر جماعت نے پیپلزپارٹی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی قبضہ گروپ ہے، صوبے میں سسٹم کے نام پر مذاق ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کبھی پارٹی تھی تو ہوگی، اب تو چند مزید پڑھیں

نوشہرہ؛ گھریلو جھگڑے پر شوہر نے ڈنڈے کے وار کر کے بیوی کو قتل کردیا

نوشہرہ: گھریلو جھگڑے پر خاوند نے ڈنڈے کے وار کر کے بیوی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق وادی  سون میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی پر ڈنڈے سے بہیمانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں  اس کی موت واقع ہوگئی۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مقتولہ کا نام ذکیہ اور عمر 22 سال مزید پڑھیں

جھانوی کپور نے ڈھائی کروڑ کی نئی لگژری گاڑی خرید لی

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے ڈھائی کروڑ کی نئی لگژری گاڑی خرید لی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے ٹویوٹا لیکسس ایم پی وی خریدی ہے جو انڈیا میں کمپنی کی سب سے مہنگی گاڑی ہے۔ جھانوی کپور کی کار کلیکشن میں پہلے ہی مرسڈیز GLE 250D جس کی قیمت 67 لاکھ روپے ہے، BMW مزید پڑھیں

لڑکیوں کے زیادہ مطالبات کی وجہ سے کروڑوں لڑکے کنوارے ہیں، قدسیہ علی

  کراچی: پاکستانی اداکارہ قدسیہ علی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کروڑوں لڑکے کنوارے ہیں کیوں کہ لڑکیوں کی شادی کیلئے مطالبات بہت زیادہ ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں سمجھ نہیں آتا لڑکیاں شادی کے لئے لڑکوں کے سامنے اتنے زیادہ مطالبات کیوں رکھتی ہیں۔ قدسیہ علی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

منوج باجپائی نے ممبئی میں اپنا فلیٹ 9 کروڑ روپے میں فروخت کر دیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکار منوج باجپائی نے ممبئی کے مہا لکشمی علاقے میں اپنے شاندار فلیٹ کو 9 کروڑ روپے میں فروخت کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فروخت کے معاہدے پر اگست میں رجسٹری کی گئی اور اس پر اسٹیمپ ڈیوٹی کی رقم 54 لاکھ روپے بھی ادا کی گئی۔ منوج باجپائی نے اس فلیٹ کو مزید پڑھیں

سیف علی خان میگا ایکشن فرنچائز ’ریس‘ کی چوتھی فلم میں نظر آئیں گے

 ممبئی: بالی وڈ اداکار سیف علی خان ریس فرانچائز کے چوتھے حصے میں واپس آ رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریس فرانچائز کا چوتھا حصہ جلد ہی لانے کی تیاریاں ہیں، جس میں سیف علی خان ایک بار پھر مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ اداکار نے پہلی اور دوسری ریس فلموں میں اہم کردار مزید پڑھیں

آریان، سوہانا اور ابرام کو عقلمند اور سادہ دیکھنا چاہتا ہوں، شاہ رخ خان

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان چاہتے ہیں کہ ان کے بچے آریان، سوہانا اور ابرام اپنی عقلمندی کے ساتھ سادہ رہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ ان کی بیوی گوری خان گھر میں عقلمندی اور توازن کو برقرار رکھتی ہیں۔ شاہ رخ خان نے اپنے بچوں آرین، سہانا، اور ابرام مزید پڑھیں

جنرل (ر) فیض حمید کا اوپن ٹرائل کیا جائے: عمران خان

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے اوپن ٹرائل کریں  ۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں مطالبہ کرتا مزید پڑھیں