سکھر اور گڈو بیراجز کے مقامات پر پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہوگئی

سکھر (نمائندہ جسارت) بارشوں کے نتیجے میں دریائے سندھ میں سکھر اور گڈو بیراجز کے مقامات پر پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہوگئی، سکھر اور گڈو بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب برقرار ہے، محکمہ آبپاشی کے مطابق منگل کی شب سکھر بیراج پر پانی کا بہاؤ 3 لاکھ 90 ہزار اور زیریں بہاؤ مزید پڑھیں

میئر کراچی نے مہنگائی سے بے حال شہریوں پر واٹر بم گرادیا

کراچی(نمائندہ جسارت)کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی جانب سے سیوریج بلوں اور پانی کے نرخوں میں مجموعی طور پر 23 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کا پانچواں اجلاس میئر کراچی و چیئرمین کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت چیئرمین سیکرٹریٹ کارساز میں ہوا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

یوم آزادی ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کااختتام

پشاور (اسپورٹس ڈیسک)قیوم اسپورٹس کمپلیکس پشاورمیں یوم آزادی پاکستان کے مناسبت سے منعقدہ یوم آزادی ٹیبل ٹینس چمپئن شپ اختتام ہوگئی جس میں خصوصی افراد کے علاوہ مختلف کیٹگریز کے میل وفیمیل کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ابصار ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ڈائریکٹوریٹ جنرل اسپورٹس اور خیبر پختونخوا ٹیگ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے مزید پڑھیں

انٹرنیٹ بند کرکے کسی کی آواز نہیں دبائی جا سکتی، نوید قمر

ٹنڈو محمد خان (نمائندہ جسارت) پیپلز پارٹی کے سابق وفاقی وزیر اور قومی اسمبلی کے ممبر سید نوید قمر نے کہا ہے کہ ملک کے حالات بگڑتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، انٹرنیٹ سروس بند کرنے سے کسی کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، حکومت اور عوام کو ساتھ چلنے کی ضرورت ہے۔ یہ مزید پڑھیں

سجاول: کرمنلز اور منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں، 5 گرفتار

سجاول (نمائندہ جسارت) ایس ایس پی ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کے وژن کرمنلز اور منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری، سی آئی اے پولیس کی مختلف تھانوں کی حدود میں کامیاب مشترکہ کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کا گٹکا سپاری و گٹکا اور ایک پراڈو گاڑی اور آئس برآمد، مقدمات درج، پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

منگھوپیر میں ضعیف العمر شخص جھلس کر شدید زخمی ہوگیا

کراچی: منگھوپیر کے علاقے حضرت آباد میں گھر کے اندر ضعیف العمر شخص جھلس کر شدید زخمی ہوگیا ۔ ریسکیو حکام کے مطابق 70 سالہ غلام رسول کے ساتھ یہ واقعہ گھر میں کچرا جلانے کے دوران پیش آیا۔ مضروب کو ایدھی کے رضا کاروں نے انتہائی تشویشناک حالت میں سول اسپتال برنس وارڈ منتقل کر مزید پڑھیں

کراچی، گلشن بنیر میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 زخمیوں سمیت 5 ڈکیت گرفتار

  کراچی: قائد آباد پولیس کے گلشن بنیر میں مبینہ مقابلے میں 3 زخمیوں سمیت 5 ڈکیت کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی ملیر کاشف آفتاب عباسی کا کہنا ہے کہ زخمی ملزمان عمرن، خادم اور فیضان کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ گرفتار دیگر 2 ملزمان عابد اور عبدالجبار کو مزید پڑھیں

شریاس تلپڑے کا اپنی موت کی جھوٹی خبروں پر ردعمل

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار شریاس تلپڑے نے اپنی موت کی افواہوں پر ردعمل دے دیا۔ اداکار شریاس تلپڑے نے اپنی موت کی جھوٹی خبروں پر مایوسی کا اظہارکیا اور اس طرح کی خبروں سے اپنی فیملی خصوصا چھوٹی بیٹی پر پڑنے والے اثرات پربات کی۔ شریاس تلپڑے کا سوشل میڈٰیا پر بیان میں کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

رانی مکھرجی کے کزن بنگالی اداکار سمراٹ مکھرجی کو پولیس نے گرفتار کرلیا

 کولکتہ: بالی وڈ کی نامور اداکارہ رانی مکھرجی کے کزن و بنگالی اداکار سمراٹ مکھرجی کو کلکتہ میں پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگالی اداکار کی تیز رفتار کار نے موٹر بائیک سوار کو ٹکر ماری تھی جس کی حالت بہت خراب ہے۔ سمراٹ مکھرجی کی گاڑی موٹر سائیکل کو کچلنے مزید پڑھیں

اداکارہ فیروزہ علی کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ، 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج

 لاہور: سبزہ زار کے علاقے میں اسٹیج اور فلم کی اداکارہ فیروزہ علی کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ پر پولیس نے زخمی کوریوگرافر توصیف کے بھائی توفیق کی مدعیت میں 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ تھانہ سبزہ زار میں درج ہونے والی ایف آئی آر کےمطابق توصیف گاڑی پر ہونے والی فائرنگ مزید پڑھیں