ممبئی: بالی وڈ کے معروف ہدایتکار و پروڈیوسر امتیاز علی نے انکشاف کیا کہ 2014 کی فلم ’ہائی وے‘ کیلئے ان کی پہلی چوائس عالیہ بھٹ نہیں تھیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں ہدایت کار کا کہنا تھا کہ کہ اصل میں تو ان کا اس فلم کے ویرا نامی کردار کے لیے جو تصور تھا وہ ایک سمجھدار مزید پڑھیں
زمرہ:
اعجاز اسلم کا مداحوں کو شاہ رخ خان کی روٹین فالو نہ کرنے کا مشورہ
کراچی: پاکستانی اداکار اعجاز اسلم نے شاہ رخ خان کے مداحوں کو ان کی روٹین پر نہ چلنے کا مشورہ دے دیا۔ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ تھا وہ دن میں صرف چار گھنٹے سوتے ہیں۔ انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں اعجاز اسلم نے مزید پڑھیں
فلم ’کالکی2898‘ میں پرابھاس کو ’جوکر‘ کہنا ارشد وارثی کو مہنگا پڑ گیا
ممبئی: بالی وڈ اداکار ارشد وارثی کو پرابھاس کے متعلق بیان دینا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ارشد وارثی نے اپنے تازہ انٹرویو میں کہا تھا کہ فلم ’کالکی2898‘ میں انہیں پرابھاس ایک جوکر کی طرح نظر آئے۔ ارشد وارثی کے بیان پر پرابھاس کے مداحوں کی طرف سے بہت زیادہ تنقید کی جارہی مزید پڑھیں
اللہ سے جڑنا ایک خوبصورت احساس ہے، نور بخاری
لاہور: سابقہ اداکارہ نور بخاری نے زندگی میں آنے والے انقلاب اور روحانی سفر کے حوالے سے کہا ہے کہ اللہ سے جڑنا ایک خوبصورت احساس ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ ایک چیز نے ان کا دل توڑ دیا تھا پھر انہوں نے اللہ سے جڑنے کا فیصلہ مزید پڑھیں
ملائیشیا کے وزیرِ اعظم کا دورۂ بھارت: دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر زور
بھارت اور ملائیشیا نے دونوں ملکوں کے درمیان معیشت، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی کوششوں پر زور دیا ہے۔ ملائیشیا کے وزیرِ اعظم انور ابراہیم سرکاری دورے پر نئی دہلی میں موجود ہیں جہاں اُنہوں نے منگل کو بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ یہ انور ابراہیم کا 2022 مزید پڑھیں
مستونگ: سیکیورٹی فورسز کے خوفیا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز کے خوفیا آپریشنز میں ڈپٹی کمشنر پنگور ذاکر علی کے قتل میں ملوث بی ایل اے کے تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز نے مستونگ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ مزید پڑھیں
توشہ خانہ 2 ریفرنس: عمران خان کو بڑا دھچکا، 22 گواہ شامل
اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2 ریفرنس میں گواہوں کی فہرست جاری ہوگئی؟ نام سامنے آگئے۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2 ریفرنس میں گواہوں کے فہرست میں 22 گواہوں کے نام شامل کئے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں
پاک بنگلادیش سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کل کھیلا جائے گا
اسلام آباد: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کل کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق یہ میچ 21 اگست کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی اسکواڈ میں 11 رکنی ٹیم میں پلیئنگ الیون میں کپتان شان مسعود، نائب کپتان سعود شکیل، عبداللہ شفیق، مزید پڑھیں
نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر کر دیا
اسلام آباد:قومی احتساب بیورونے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر کر دیا۔ تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس آفیسر وقار الحسن نے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کیا۔ نیا توشہ خانہ حوالہ دو جلدوں پر مشتمل ہے۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم کی اسرار خان کاکڑ کو آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے آکسفورڈ یونین کے نو منتخب صدر اسرار خان کاکڑ کو مبارکباد دی ہے۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اسرار خان کاکڑ نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں باوقار ڈیبیٹنگ سوسائٹی کی قیادت کے لیے منتخب ہو کر تاریخ رقم کی ہے۔ وزیراعظم نے اسرار کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور مزید پڑھیں