برطانیہ میں فیک نیوز پھیلاکر ہنگاموں میں ملوث ملزم لاہور سے گرفتار

 لاہور: فیک نیوز پھیلا کر برطانیہ میں ہنگاموں میں ملوث ملزم کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق پولیس نے ڈیفنس لاہور سے ایک شخص فرحان آصف کو حراست میں لیا ہے۔ فرحان آصف کو مزید تفتیش کے لیے ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ڈی آئی مزید پڑھیں

ڈیموکریٹس کے کنونشن میں بائیڈن کی پذیرائی، کاملا ہیرس کی بھر پور تائید

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے شکاگو میں ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن سے پیر کی شب خطاب میں اپنی صدارتی مہم کے باقاعدہ اختتام اور نائب صدر کاملا ہیرس کے صدارتی امیدوار ہونے کا اعلان کیا ہے۔ کاملا ہیرس کے صدارتی امیدوار بن کر سامنے آنے سے ڈیموکریٹک پارٹی کے حامیوں میں نیا ولولہ پیدا مزید پڑھیں

سکھر میں بارش کے دوران 24 ا�راد زخمی، 42 مکانات کو نقصان پ�نچا

سکھر(نمائندہ جسارت)سکھر میں ہونے والی طوفانی بارش کو تھمے کئی گھنٹے گزر چکے لیکن اس کے بعد بھی بارش کا پانی نکالنے کا کام جاری ہے۔مقامی انتظامیہ کا بتانا ہے کہ سکھر میں گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ توڑ بارش ہوئی اور مجموعی طور پر 300 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی۔ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

گیس انتظامی� نے لوٹ مار کا بازار گرم کیا �وا �ے،عقیل احمد خان

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد عقیل احمد خان نے اپ نے بیان میں کہا ہے کہ سوئی گیس کمپنی انتظامیہ نے لوٹ مار کا بازار گرم کیا ہوا ہے، گیس کے بلوں میں فکسڈ ٹیکس چارجز ، ایڈیشنل جی ایس ٹی ٹیکس اور اسٹینڈر چارجز ٹیکس لگانے کے بعد فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارجز مزید پڑھیں

سندھ بلوچستان ٹریڈیشنل آرچری سیریزبلوچستان نے جیت لی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)جشن آزادی کے موقع پر پاکستان ٹریڈیشنل آرچری فیڈریشن کے زیر اہتمام 14اگست کو سندھ اور بلوچستان کے تیر اندازوں کے درمیان اپنی نوعیت کی پہلی سندھ بلوچستان ٹریڈیشنل آرچری سیریزکا انعقاد کیا گیا جس میں بلوچستان کے تیر اندازو ں نے کامیابی سمیٹ لی۔ ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز کے عالمی دن کے مزید پڑھیں

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چمپئن شپ کیلیے بھارتی ٹیم نے ایکسرسائز شروع کر دی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک ) مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چمپئن شپ میں شرکت کیلئے بھارتی فائٹرز اور آفیشلزنے ایکسرسائز شروع کر دی ہے ،یہ لوگ گزشتہ روز واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچے۔ 13 رکنی بھارتی مکسڈ مارشل آرٹس ٹیم کا استقبال پاکستان ایم ایم اے فیڈریشن کے نمائندوں نے کیا۔ مہمان ٹیم کو واہگہ بارڈر مزید پڑھیں

بینک سے پیسے لے کر جانے والے سے10 لاکھ روپے چھن گئے

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) پناری تھانے کی حدود میں ڈکیتی کی وار دات، مسلح افراد بینک سے پیسے لے کر جانے والے سے دس لاکھ روپے چھین کر فرار، مزاحمت پر زخمی کردیا ،ذرائع کے مطابق پنیاری کی حدود خورشید ٹاؤن کے منٹھار جتوئی ہاؤس کے پاس تین نامعلوم افراد اسلحے کے زور پر نجی بینک سے مزید پڑھیں

پاک افواج کا راشد منہاس کے 53 ویں یوم شہادت پرخراج عقیدت

 راولپنڈی: پاکستان کی مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کے 53 ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔  پائلٹ آفیسر راشد منہاس پاکستان کی تاریخ میں جرات اور قربانی کی روشن مثال کے طور پر ہمیشہ زندہ رہیں گے، انہوں نے آج کے دن، مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں سی ٹی ڈی کی سیکیورٹی فورس کے ساتھ مشترکہ کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انسداد دہشت گردی فورس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں، پولیس نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مشترکہ مزید پڑھیں

عائزہ خان کو یوٹیوب پر اپنا نام سرچ کرنے پر کیا ملا؟ اداکارہ حیران

  کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان یوٹیوب پر اپنا نام سرچ کرکے جہاں حیران ہوئیں تو وہیں اداکارہ کے قہقہے بھی لگ گئے۔ عائزہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں یوٹیوب ویڈیو کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جس پر لکھا تھا کہ دانش تیمور ناراض عائزہ خان کو منانے کے مزید پڑھیں