لاہور: پاکستانی فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے فلسطینی ڈیزائن پر مشتمل اپنا تازہ کلیکشن لانچ کردیا اور اعلان کیا ہے کہ اس فیشن مہم سے حاصل ہونے والی رقم اہل فلسطین کو عطیہ کی جائے گی۔ فلسطینی پرچم کے رنگوں میں آراستہ نیا کلیکشن سرخ، سفید، سیاہ اور سبز خصوصیات کے پرنٹس روایتی فلسطینی کیفیہ کی یاد دلاتا مزید پڑھیں
زمرہ:
سوناکشی سنہا کا گھر فروخت کے لیے پیش، 25 کروڑ قیمت مقرر
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا گھر فروخت کے لیے پیش کردیا گیا۔ ایک رئیل اسٹیٹ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گھر کی ویڈیو اور قیمت شیئر کی گئی جس میں اپارٹمنٹ کو باندرہ میں سمندر کے سامنے واقع ایک شاندار فلیٹ کے طور پر بیان کیا گیا۔ 4200 مربع فٹ کا اپارٹمنٹ مکمل طور پر تیار ہونے مزید پڑھیں
داڑھی کیوں نہیں رکھی، طالبان نے 280 سیکیورٹی اہل کار برطرف کر دیے
ویب ڈیسک — طالبان حکام نے منگل کے روز بتایا ہے کہ طالبان کی اخلاقی امور کی وزارت نے داڑھی نہ رکھنے پر سیکیورٹی فورس کے 280 سے زیادہ اہلکاروں کو برطرف کر دیا ہے۔ وزارت نے یہ بھی بتایا کہ گزشتہ سال افغانستان میں غیراخلاقی حرکات کے ارتکاب کے الزام میں 1300 سے زیادہ مزید پڑھیں
یوکرینی فوج کا روس کے ڈیزل ڈپو پر ڈرون حملہ
یوکرینی فوج کے ڈرون حملے کے بعد روس کے ڈیزل ڈپو سے دھویں کے بادل بلند ہورہے ہیں ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک) روس کے جنوبی علاقے روستوف میں ڈیزل ڈپو میں آگ لگ گئی جس نے کئی ٹینکوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق یوکرینی فوج کے ڈرون حملے سے ڈیزل ڈپو میں آگ مزید پڑھیں
الجزائر کا غزہ میں فوج بھیجنے کا اعلان۔ اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی صحافی شہید‘ 2 زخمی،صیہونی فوج کا6 مغویوں کی لاشیں برآمد کرنے کا دعویٰ
الجزائر (مانیٹرنگڈیسک)الجزائر نے غزہ میں فوج بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے فلسطین کے لیے اپنے ملک کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے عہد کیا کہ ان کا ملک فلسطین بالخصوص غزہ کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔ صدر عبدالمجید تبون نے اس سلسلے میں مصر کے صدر جنرل محمد مزید پڑھیں
پنجاب نے اپنے بجٹ سے عوام کو ریلیف دیا‘ وفاق کا کوئی لینا دینا نہیں‘ وزیراعظم
اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے کے عوام کو ترقیاتی فنڈز میں سے 45 ارب روپے کا ریلیف دیا، اس سے وفاق کا کوئی لینا دینا نہیں، خیبرپختونخوا سمیت دیگر صوبے بھی بسم اللہ کریں، پنجاب کی طرح اپنے عوام کو ریلیف دیں اس معاملے پر مزید پڑھیں
Ù¾ÛŒ سی بی Ù†Û’ آئی سی سی چمپئنز ٹراÙ�ÛŒ 2025 پر غلط رپورٹنگ Ú©ÛŒ ÙˆØ¶Ø§ØØª کردی
لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح طور پر ان حالیہ میڈیا رپورٹس کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں آئندہ سال ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تاریخیں دوبارہ شیڈول کی جا سکتی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے “یہ مایوس کن ہے کہ مزید پڑھیں
پاکستان کابنگلا دیش کے خلا� ٹیسٹ ریکارڈ شاندار �ے
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج سے شروع ہوگا۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پاکستان میں ہونے والا چھٹا اور کل ملاکر چودھواںٹیسٹ ہوگا۔ پاکستان نے اپنے گھر پربنگلا دیش کے خلاف سبھی پانچٹیسٹ جیتے ہیں جبکہ کل ملاکر اس نے تیرہ مزید پڑھیں
عوام کے مسائل حل نہیں ہونگے تو ریاست کیخلاف نفرتیں بڑھیں گی، حافظ نعیم
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل حل نہیں کیے جائیں گے تو ریاست کے خلاف نفرتیں بڑھیں گی۔ کوئٹہ پریس کلب میں میٹ دی پریس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حق دو پاکستان کو تحریک کا مزید پڑھیں
ہالی وڈ کلاسک فلم ’گاڈ فادر‘ کے اداکار جان اپریا 83 برس کی عمر میں چل بسے
لاس اینجلس: ہالی وڈ کلاسک فلم ’گاڈ فادر‘ کے اداکار جان اپریا 83 برس کی عمر میں چل بسے۔ جان اپریا نے 1974 کی کامیاب فلم، دی گاڈ فادر پارٹ II میں سالواتور ٹیسیو کا کردار ادا کیا تھا۔ اداکار کے مینیجر ول لیون نے تصدیق کی کہ ان کی موت کی تاریخ 5 اگست ہے اور اس مزید پڑھیں