فلپائن کی بحری مہم جوئی پر چینی کوسٹ گارڈز کا احتجاج

چینی کوسٹ گارڈز نے الزام لگایا ہے کہ فلپائن کا ایک چھوٹا جہاز جان بوجھ کر ایک چینی جہاز سے ٹکرایا ہے۔ یہ واقعہ بحیرہ جنوبی چین میں رونما ہوا ہے جس کے باعث دو طرفہ تعلقات میں مزید کشیدگی در آئی ہے۔ چینی کوسٹ گارڈز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چند ہفتوں مزید پڑھیں

دھرنا معاہدے پرعمل نہ ہوا تو ملک بھر میں لانگ مارچ ہونگے، حافظ نعیم

 کراچی : امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے معاہدے کے 34 روز باقی ہیں، اگر معاہدے پر عمل نہ ہوا تو ہر جگہ سے لانگ مارچ نکلے گا۔   پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی پاکستان  نے کہا مزید پڑھیں

آئین و قانون کی حکمرانی کیلیے حکومت کیخلاف ملک گیر مہم کا اعلان جلد ہوگا، عمر ایوب

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی کے لیے حکومت کے خلاف ملک گیر مہم کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ وفاقی دارالحکومت میں اپوزیشن الائنس کے تحت 22 اگست کے جلسے کی تیاریاں کرنے مزید پڑھیں

کراچی میں آج بوندا باندی کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی جانب شہر قائد میں آج بھی وقفے وقفے سے ہلکی بارش اور بوندا باندی کی بیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ موسم کا مزید پڑھیں

فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جائے گا: بانی پی ٹی آئی

 راولپنڈی: سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جائے گا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ان سب کو معلوم ہے مزید پڑھیں

لاہور میں خالی پلاٹ سے تشدد زدہ بوری بند لاش برآمد

 لاہور: تھانہ سندر کی حدود میں خالی پلاٹ سے تشدد زدہ بوری بند لاش برآمد ہوئی جس کی تفتیش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق پلاٹ سے انسانی جسم کی ہڈیاں ملیں جو پلاسٹک بورے میں بند تھیں، نامعلوم لاش کو قتل کے بعد پلاسٹک بورے میں پھینکا گیا۔ فرانزک اور پولیس ٹیم نے شواہد اکٹھے کر مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں ٹام اینڈ جیری: چوہے پکڑنے کیلیے شکاری بلی کی خدمات

  اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس میں چوہے پکڑنے کے لیے شکاری بلیوں کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کی چھتوں کی سلینگ کی وجہ سے چوہوں کی بھرمار ہے۔ چوہے پکڑنے کے لیے شکاری بلیوں کی خدمات لی جائیں گی اور جالی لگی خصوصی کڑیاں بھی لگائی جائیں گی۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

روس: زلزلے کے شدید جھٹکے، سونامی کی وارننگ جاری

ماسکو (صباح نیوز) روس میں 7اعشاریہ 2شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ حکام نے سونامی کے خطرے کی وارننگ جاری کر دی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے شمالی ساحلی علاقوں سمیت پیٹروپاولوسکی کمچٹکا نامی شہر میں زیادہ جھٹکے محسوس کیے گئے۔ حکام کے مطابق زلزلے کا مرکز پیٹرو پاؤلوسکی کمچٹکا مزید پڑھیں

بارش سے دیہی سندھ کے اضلاع کا انفرااسٹرکچر کاتباہ ہوگیا

خیرپور (جسارت نیوز )مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکرٹری جنرل اور جی ڈی اے کے سیکرٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دیہی سندھ کے اضلاع میں معمولی بارشوں سے انفراسٹرکچر کی تباہی نے بلدیاتی اداروں اور کرپٹ حکومت کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے ، لاڑکانہ خیرپور میرپور خاص مزید پڑھیں

حیدرآباد ،گوٹھ مصری شاہ کے مکینوں کا راستہ بند کرنے کیخلاف احتجاج

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) جامشورو کے گوٹھ مصری کھوسو کے رہائشی افراد نے عوامی اتحاد کے جنرل سیکرٹری علی مردان جمالی کی قیادت میں لمس کالونی کا راستہ بند کئے جانے پر وی سی لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور علی مردان جمالی نے محمد سچل چانڈیو، عبدالحکیم کھوسو، کامریڈ سلیمان بھلائی، مزید پڑھیں