ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور اور اداکار راج کمار راؤ کی نئی ہارر کامیڈی فلم ’استری 2‘ نے باکس آفس پر دھوم مچاتے ہوئے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ شردھا کپور 15 اگست کو ریلیز ہونے والی اپنی نئی فلم ‘استری 2′ میں اپنے کردار ‘استری’ کی وجہ سے فلمی دُنیا میں چھا گئی مزید پڑھیں
زمرہ:
سید نور نے ریشم کے الزامات پر خاموشی توڑ دی
لاہور: لالی ووڈ کے معروف ہدایتکار سید نور نے ماضی کی مقبول پاکستانی فلم اسٹار ریشم کے الزامات پر ردعمل دے دیا۔ ہدایتکار سید نور نے حال ہی میں ڈاکٹر عفان قیصر کے پوڈکاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے ریشم کے شکوے پر کُھل کر بات کی۔ سید نور نے کہا کہ ریشم ایک قابل مزید پڑھیں
اداکارہ میرا کو لوگوں کی چغلیاں چھوڑ دینی چاہیے، ریشم
لاہور: ماضی کی معروف پاکستانی فلم اسٹار ریشم نے اداکارہ میرا کو لوگوں کی چغلیاں نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ حال ہی میں ریشم نے کامیڈین و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی تھی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر اور پاکستان کی سیاست سمیت مختلف مضوعات پر گفتگو کی۔ ریشم نے اداکارہ مزید پڑھیں
الکا یاگنک کا اے آر رحمان کو کمتر سمجھنے کا انکشاف
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف پلے بیک گلوکارہ الکا یاگنک نے ماضی میں گلوکار اے آر رحمان کے ساتھ کام سے انکار کرنے کی وجہ بتا دی۔ عالمی شہرت یافتہ بھارتی میوزک کمپوزر اور گلوکار اے آر رحمان کا شمار اُن فنکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے کیریئر کی بُلندیوں پر پہنچنے سے قبل کئی مشکلات مزید پڑھیں
جاپان میں طوفان ایمپل سے نظام درہم برہم‘ 19ہزار افراد کا انخلا
جاپان میں طوفان ایمپل کے باعث پروازیں منسوخ ہونے سے ائرپورٹ خالی پڑا ہے ٹوکیو(انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان میں سمندری طوفان ایمپل سے نظام زندگی شدید متاثر ہو گیااور متاثرہ علاقوں سے 19 ہزار شہریوں کے انخلا کے احکامات جاری کر دیے گئے۔ ملک کے مشرقی اور شمال مشرقی ساحلی علاقے کانتو اور توہوکْو کو طاقت مزید پڑھیں
تعلیم ترجیحات میں شامل رکھتے ہیں،وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز
ٹھٹھہ: وزیر برائے یونیورسٹیز و بورڈز محمد علی ملکانی لمس ٹھٹھہ کیمپس میں آڈیٹوریم کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں ٹھٹھہ (پ ر) صوبائی وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی نے کہا ہے کہ ٹھٹھہ جیسے دور دراز علاقے میں خوبصورت میڈیکل یونیورسٹی کیمپس کا قیام اس بات کا مزید پڑھیں
ٹنڈوآدم: روہڑی کینال میں پڑنے والے شگاف نے 40 دیہات ڈبو دیے
ٹنڈوآدم (نمائندہ جسارت) گاؤں عالم ڈیرو کے مقام پر روہڑی کینال میں پڑنے والے 100 فٹ کے شگاف کے پانی نے 40 دیہات سمیت 15 ہزار ایکٹر پر کھڑی گنا، کپاس، کیلے اور آم کے باغات کی فصلوں کو تباہ کردیا جس کے باعث آبادکاروں کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا ہے، 2 ہفتے گزرنے مزید پڑھیں
لیگ اسپنر ابرار احمد بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی):لیگ اسپنر ابرار احمد کو پاکستان ٹیسٹ سائیڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے اور وہ اب بنگلا دیش اے کے خلاف دوسرے4 روزہ میچ میں پاکستان شاہینز کی نمائندگی کریں گے، 4 روزہ میچ 20 اگست سے اسلام آباد کلب میں شروع ہو گا، یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا ہے کہ سلیکٹرز مزید پڑھیں
جشن آزادی آل کراچی اوپن کراٹے چیمئن شپ ڈسٹرکٹ کورنگی نے جیت لی
کراچی: مارشل آرٹ کے مقابلے جیتنے والے بیلٹ ہولڈرز کا مہمان خصوصی کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر ): جشن آزادی آل کراچی اوپن کراٹے چیمپئین شپ ” شن بوکو اکیڈمی” ڈسٹرکٹ کورنگی نے 160 پوائنٹ کے ساتھ جیت لی۔ میزبان “امین کراٹے ڈوجو” ڈسٹرکٹ ایسٹ کی ٹیم 130 پوائنٹ کے ساتھ رنرز اپ مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ: لاپتا شہریوں کو بازیاب کرانے کیلیے اقدامات کرنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی کی درخواستوں پر شہریوں کو بازیاب کرانے کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو لاپتا افراد کی بازیابی کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔شارع فیصل سے لاپتا شہری خرم کاظمی کے والد مزید پڑھیں