وارسا (اسپورٹس ڈیسک) نیدرلینڈزکے سائیکلسٹ اولاو کویج نے ٹور ڈی پولونے سائیکل ریس 2024کا چوتھا مرحلہ جیت لیا۔ 22سالہ نیدرلینڈزکیسائیکلسٹ اولاو کویج کی ریس میں یہ پہلی فتح ہے۔ پولینڈ سے ٹورڈی پولونے سائیکل ریس کا 81 واں ایڈیشن جاری ہے جس میں دنیا کی سائیکلنگ کی 22ٹیموں کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول مزید پڑھیں
زمرہ:
شوہر کے تشدد اور زیادتیوں کے خلاف خاتون کا احتجاج
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) موری منگر کی رہائشی مسمات مہناز دختر محمد ابراہیم نے اپنے معصوم بچوں سمیت شوہر نیاز محمد کے تشدد اور زیادتیوں کے خلاف پریس کلب پر احتجاج کیا۔ اس موقع پر الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ میرا شوہر ہر وقت بلا جواز مجھے تشدد کا نشانہ بناتا رہتا ہے، تشدد کی مزید پڑھیں
منوج باجپائی اور شرمیلا ٹیگور کی ‘گل موہر’ نے بہترین ہندی فلم کا ایوارڈ جیت لیا
بالی ووڈ کے معروف اداکار منوج باجپائی اور سینیئر اداکارہ شرمیلا ٹیگور کی فلم ‘گل موہر’ نے 70ویں نیشنل فلم ایوارڈز میں بہترین ہندی فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے اطلاعات و نشریات کی وزارت نے جمعے کو نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس میں 70ویں نیشل فلم ایوارڈز کے فاتحین مزید پڑھیں
ہارٹ اٹیک نہیں ہوا بلکہ ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہوئی، آئمہ بیگ کی وضاحت
کراچی: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ انہیں ہارٹ اٹیک نہیں ہوا تھا۔ انسٹاگرام پر مختلف انسٹااسٹوریز شیئر کرتے ہوئے گلوکارہ نے واضح کیا کہ انہیں منی ہارٹ اٹیک نہیں ہوا بلکہ پانی کی مناسب مقدار نہ لینے اور کھانے پینے میں کوتاہی برتنے کے باعث ڈی ہائیڈریشن ہوگئی تھی۔ آئمہ بیگ نے مزید پڑھیں
ریمبو نے حقیقی زندگی میں ڈوبنے سے بچایا، صاحبہ کا انکشاف
لاہور: پاکستان اداکارہ و میزبان صاحبہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر اور سینئر اداکار افضل خان المعروف جان ریمبو نے انہیں حقیقی زندگی میں ڈوبنے سے بچایا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ ایک پروجیکٹ میں وہ سمندر میں شوٹنگ کرارہے تھے جس کے دوران انہیں لہریں بہا کر لے مزید پڑھیں
ابھی آزادی ملی نہیں اور لوگ خوشیاں منارہے ہیں، نعمان اعجاز کی طنزیہ پوسٹ
لاہور: پاکستانی اداکار نعمان اعجاز نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر ایک طنزیہ پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ابھی آزادی ملی نہیں ہے اور ہم یہ دن جوش سے مناتے ہیں۔ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یوم آزادی کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکار نے لکھا کہ جس دن حقیقت میں ہمیں آزادی مل گئی مزید پڑھیں
خوشی کپور نے ڈھائی کروڑ کی نئی مرسیڈیز بینز لگژری کار خرید لی
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ خوشی کپور نے نئی مرسیڈیز بینز لگژری کار خرید لی جس کی قمیت ڈھائی کروڑ ہے۔ ایک انسٹاگرام اکاؤنٹ نے لگژری ایس یو وی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کی جس میں خوشی کپور کی خریداری کے بارے میں اعلان بھی کیا گیا۔ اداکارہ نے جس شاہانہ گاڑی میں سرمایہ مزید پڑھیں
امریکی انتخابات وسکانسن کے ووٹروں کے لیے معیشت ایک اہم مسئلہ
No media source currently available
بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ نے پاکستان سے آنیوالی تمام ای میلز کو بلاک کر دیا
لندن: بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے پاکستان سے آنے والی تمام ای میلز کو بلاک کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائبر ہراسمنٹ کی وجہ سے مجھے پاکستان سے آنے والی تمام ای میلز کو بلاک کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمائمہ گولڈ اسمتھ نے کہاکہ مزید پڑھیں
بنگلادیش میں 600 سے زائد افراد ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کی جانے والی ابتدائی رپورٹ کے مطابق بنگلادیش میں ہونے والے عوامی مظاہروں میں 600 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 16 جولائی سے 11 مزید پڑھیں