ملک میں ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم کرنے کیلیے سفارش

اسلام آباد: حکومتی اخراجات میں کمی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم کرنے کی سفارش کر دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حکومتی ڈھانچے کا حجم اور اخراجات میں کمی سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا، اجلاس میں وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کے حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ کی مزید پڑھیں

ہم حکومت سے معاہدہ کرکے گھر نہیں گئے مطالبات پر ڈٹے ہوئے ہیں، حافظ نعیم

ملتان : جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم حکومت سے معاہدہ کر کے گھر نہیں گئے، آج بھی اپنے مطالبات پر ڈٹے ہوئے ہیں ۔ ملتان میں جماعت اسلامی کے تحت منعقد جلسے میں خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کی حکومتوں نے مزید پڑھیں

عاطف اسلم کی سیاحت جاری، اہلیہ کے ساتھ دلکش تصاویر شیئر کردی

پاکستان کے لیجنڈری گلوکار عاطف اسلم کی فیملی کے ساتھ سیاحت جاری ہے اور انہوں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ دلکش تصاویر شیئر کی ہیں۔ انسٹاگرام پر گلوکار نے اپنی اور اہلیہ سارہ بھرانہ کی الگ الگ اور ایک مشترکہ تصویر شیئر کی ہے۔ عاطف اسلم نے ان دلکش تصاویر کے ساتھ ’سن شائن‘ کا کیپشن مزید پڑھیں

یویو ہنی سنگھ کے نئے البم ’گلوری‘ میں پاکستانی گلوکار وہاب بگٹی اور صاحبان بھی شامل

  کراچی: بھارتی گلوکار یو یو ہنی سنگھ نے اپنے اگلے بین الاقوامی البم ’گلوری‘ کا اعلان کرتے ہوئے ’کوک اسٹوڈیو‘ پاکستان کے شہرت یافتہ وہاب بگٹی اور صاحبان کے ساتھ اشتراک کرنے کی تصدیق کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہنی سنگھ اپنی اگلی البم کے ساتھ پوری طرح تیار ہیں، جس میں پاکستان سمیت دنیا مزید پڑھیں

پریرنا ٹھاکر کو ڈائریکٹر سے جنسی تعلق بنانے کی آفر، اداکارہ نے چیٹ لیک کردی

ممبئی: بھارت کی ٹی وی اداکارہ پریرنا ٹھاکر کو کاسٹنگ ڈائریکٹر کی جانب سے جنسی تعلق بنانے کی پیشکش ہوئی ہے جس کی چیٹ انہوں نے لیک کردی ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کے ساتھی فنکار موہت پرمار نے بتایا کہ اداکارہ پریرنا نے انہیں میسج کرکے اپنے ساتھ  ہونے والے واقعے کا بتایا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کے درمیان طلاق کی خبریں دم توڑ گئیں

لاس اینجلس: امریکی سپر اسٹار جینیفر لوپیز نے اداکار بین ایفلیک سے طلاق کی خبروں کو مسترد کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ اداکار بین ایفلیک نے طلاق کی افواہوں کے درمیان اپنی اہلیہ جینیفر لوپیز کے ساتھ اپنی 52 ویں سالگرہ منائی ہے۔ گلوکارہ کو افلیک کے گھر کے دورے کے دوران براؤن جیکٹ، نیلی مزید پڑھیں

’ہالی وڈ اسکوائرز‘ کے لیجنڈری ہوسٹ پیٹر مارشل 98 برس کی عمر میں چل بسے

کیلیفورنیا: مشہور ٹی وی پروگرام ’ہالی وڈ اسکوائرز‘ کے ہوسٹ پیٹر مارشل 98 برس کی عمر میں چل بسے۔  مارشل کی اہلیہ لاری کے مطابق اداکار کا انتقال جمعرات، 15 اگست کو گردے کی خرابی کے باعث ہوا اورانتقال کے وقت وہ کیلیفورنیا کے شہر اینسینو میں اپنے گھر پر تھے۔ اپنے دو دہائیوں کے دور میں، پیٹر نے مشہور مزید پڑھیں

37 سالہ پینٹونگٹرن شِناواترا تھائی لینڈ کی کم سِن ترین وزیرِاعظم منتخب

تھائی لینڈ کے سابق وزیرِاعظم تھاکسین شِناواترا کی بیٹی 37 سالہ پینٹونگٹرن شنِاواترا کو پارلیمنٹ نے وزیرِاعظم منتخب کرلیا ہے۔ وہ ملک کی تاریخ میں کم عمر ترین وزیرِاعظم ہیں۔ وہ ملک کی دوسری خاتون وزیرِاعظم ہیں۔ تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے گزشتہ ہفتے ایک سزا یافتہ وکیل کو کابینہ کا حصہ بنانے پر مزید پڑھیں

شیخ مجیب الرحمٰن کی 48 ویں برسی پر لُنگی ڈانس

ڈھاکا: مشرقی پاکستان کو بنگلا دیش میں تبدیل کرنے والی شورش کے قائد شیخ مجیب الرحمٰن کی اڑتالیسویں برسی کے موقع پر ڈھاکا میں اُن کی رہائش گاہ 32، دھان منڈی میں اس سال عوامی لیگ کے کارکنوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے سے روک دیا گیا اور اس کے بجائے طلبہ تحریک کی کامیابی مزید پڑھیں

دیگر ممالک کو پاکستان کے اندرونی امور پر بیان دینے کی ضرورت نہیں: ترجمان دفترِ خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ غیر ملکی حکومت کے ایسے ردِعمل کو خوش آمدید نہیں کہتے جو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہو ،غیر ملکی حکومتوں کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہنا چاہیے۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر مزید پڑھیں