فرانس: رافیل طیاروں میں خوفناک تصادم‘ 2پائلٹ ہلاک

  پیرس(انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں 2 رافیل لڑاکا طیارے فضا میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے،جب کہ حادثے میں 2 پائلٹ ہلاک ہو گئے ۔ فرانسیسی حکام نے بتایا کہ رافیل لڑاکا طیارے معمول کی پرواز پر تھے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک ٹرینی پائلٹ اور دوسرا انسٹرکٹر تھا۔ایک پائلٹ نے تباہ ہوتے طیارے سے مزید پڑھیں

چین : شادیاں آسان اور طلاق مشکل بنانے کیلیے قانون سازی کی تجویز

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں شادیوں کو آسان اور طلاق کو مشکل بنانے کے لیے قانون کی تجویزپیش کردی گئی۔چین نے ایک نظر ثانی شدہ مسودہ قانون کو یکجا کیا ہے جو جوڑوں کے لیے شادی کو رجسٹر کروانا آسان بنائے گا جبکہ طلاق کے لیے درخواست دائر کرنا مشکل تر ہو جائے گا۔یہ مسودہ مزید پڑھیں

روٹری انٹرنیشنل کا ارشد ندیم کو نیشن بلڈرز ایوارڈ دینے کا اعلان

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) روٹری پاکستان نے اولمپیئن ارشد ندیم کو 2024 اولمپکس میں پاکستان کے لیے انفرادی کیٹیگری میں پہلا سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔اور ملک میں نیزہ بازی کو فروغ دینے میں ارشد ندیم کو تعاون کی پیشکش کی ہے اور اعلان کیا ہے کہ اسکول کی سطح پر ندیم کے مزید پڑھیں

یوم آزادی کا دن لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں کا ثمر ہے

لاہور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاالدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 14اگست یوم آزادی کا دن لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں اورعظیم جدوجہد کا ثمر ہے۔ یہ دن برصغیر کے مسلمانوں کی صدیوں کی آرزوؤں اور خوابوں کی تعبیر کا دن ہے۔آج کے دن ہر پاکستانی شہری کوملک کو باوقار بنانے کیلئے مسلسل مزید پڑھیں

میرپورخاص، پوسٹ آفس چوک پر پودوں کی تقسیم کیلیے کیمپ کا انعقاد

میرپورخاص(نمائندہ جسارت) ادارہ تحفظ ماحولیات حکومتِ سندھ ریجنل آفس میرپورخاص کی جانب سے پوسٹ آفس چوک پر پودوں کو تقسیم کرنے لئے کیمپ کا انعقاد کیا گیا کیمپ کا افتتاح کمشنر میرپورخاص فیصل احمد عقیلی اور ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر رشید مسعود خان نے ربن کاٹ کر اور لوگوں میں پودے تقسیم کر کے کیا کیمپ مزید پڑھیں

شردھا کپور کی ہارر کامیڈی ’اسٹری2‘ نے تہلکہ مچادیا، اوپننگ ڈے پر 44 کروڑ بزنس

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور اور راج کمار راؤ کی نئی ہارر کامیڈی فلم ’اسٹری2‘ نے باکس آفس پر تہلکہ مچاتے ہوئے اوپننگ ڈے پر ریکارڈ 44 کروڑ کا بزنس کرلیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر یہ کسی بھی ہندی فلم کا سب سے بڑا اوپننگ ڈے بزنس ہے اور ’اسٹری2‘ مزید پڑھیں

فلم ‘دی نوٹ بک’ کی اداکارہ جینا رولینڈز 94 برس کی عمر میں چل بسیں

انڈین ویلز: 2004 کی فلم ‘دی نوٹ بک’ میں بڑی عمر کے ایلی کے روپ میں کام کرنے والی جینا رولینڈز الزائمر کے مرض سے طویل جنگ لڑنے کے بعد 94 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق رولینڈز بدھ 14 اگست کی سہ پہر انڈین ویلز میں اپنے گھر پر انتقال کرگئیں، مزید پڑھیں

رسل کرو نے ایکشن فلموں میں ’اسٹنٹ ڈبلز‘ استعمال نہ کرنے کی وجہ بتادی

لاس اینجلس: ’گلیڈی ایٹر‘ سپر اسٹار رسل کرو نے اپنی فلموں میں کبھی اسٹنٹ ڈبلز کا استعمال نہیں کیا، اس پر اداکار نے وضاحت پیش کی ہے۔  امریکی میڈیا کو تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ ایکشن مناظر میں اسٹنٹ ڈبلز استعمال نہ کرنے پر انہیں ایک بڑی قیمت چکانی پڑی ہے۔ اداکار نے بتایا کہ مزید پڑھیں

استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 27 برس بیت گئے

 لاہور: موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کو اپنے مداحوں سے جدا ہوئے 27 برس بیت گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول نامور موسیقار نصرت فتح علی خان نے اپنے طویل کیریئر کے دوران عارفانہ کلام، گیتوں، غزلوں اور قوالیوں سے دنیا کو اپنا گرویدہ بنائے رکھا، مزید پڑھیں

کیا شاہ رخ خان جلد ہالی وڈ فلم کرنے جارہے ہیں؟ اداکار نے سب بتادیا

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار اداکار شاہ رخ خان نے ہالی وڈ انڈسٹری میں فلم نہ کرنے کی وجہ بتادی۔  ایک تازہ انٹرویو میں سپر اسٹار نے بتایا کہ اگر انہیں بالی وڈ میں ایسا کردار ملا جو ان کے اس انڈین رتبے کے برابر ہوگا جو انہیں انڈین عوام نے دیا ہے تو وہ اس فلم مزید پڑھیں