راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولت کاری میں ملوث سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان کو مبینہ طور پر سہولت فراہم کرنے کے شبے میں مزید دو افسران سے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ان مزید پڑھیں
زمرہ:
اسرائیل کے خلاف احتجاج، کولمبیا یونیورسٹی کی صدر بھی مستعفی
امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کی صدر منوشے شفیق نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ چند ماہ قبل کولمبیا یونیورسٹی کیمپس میں فلسطینیوں کے حق میں کیے جانے والے مظاہروں نے ہنگامہ کھڑا کردیا تھا۔ پولیس کو بھی طلب کیا گیا تھا اور مار پیٹ بھی ہوئی تھی۔ فلسطینیوں کے حق میں کیے جانے والے مظاہروں کو مزید پڑھیں
غزہ سٹی اورخان یونس میں صہیونی فورسز کی بمباری،40 فلسطینی شہید
غزہ: جنگ بندی مذاکرات کے باوجود غزہ میں اسرائیلی جارحیت ختم نہ ہوسکی، غزہ سٹی اور خان یونس میں بمباری سے مزید چالیس فلسطینی شہید ہوگئے۔ مغربی کنارے میں قابض فوج کی پرتشدد کارروائیاں جاری ہیں، بلاتہ کیمپ میں ڈرون حملہ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔ اسرائیل نے شہر بیت الحم کے قریب مزید پڑھیں
امریکا غزہ میں فوجی کارروائی روکنے کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے ،چین
نیویارک:اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو کونگ نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائی جلد سے جلد رکوانے اور عام شہریوں کا قتل عام بند کرانے کیلئے مخلصانہ اور ذمہ دارانہ اقدامات کرے۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مزید پڑھیں
نواز اور شہباز کے کہنے پر باجوہ نے فیض کو ہٹایا، عمران خان
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے نواز شریف اور شہباز شریف کے کہنے پر جنرل فیض حمید کو ہٹایا تھا اور اس فیصلے پر میری جنرل باجوہ سے سخت تلخ کلامی ہوئی تھی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے مزید پڑھیں
بلوچ ریپبلکن آرمی کے 2 دہشتگردوں کی خفیہ گفتگو سامنے آ گئی
اسلام آباد: کالعدم دہشت گرد تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے 2 دہشت گردوں کی خفیہ بات چیت منظرِ عام پر آ گئی، جس سے اہم انکشافات ہوئے ہیں۔ بلوچ ریپبلکن آرمی کے 2 اہم دہشت گردوں کی خفیہ فون کال میں دونوں دہشت گرد براہمداغ بگٹی اور ماہ رنگ بلوچ کے دھرنوں کے حوالے سے مزید پڑھیں
چیئرمین کرکٹ بورڈ لندن پہنچ گئے، اسٹیڈیمز ڈیزائن کی عالمی شہرت یافتہ کمپنی کے ہیڈ آفس آمد
لندن (اسپورٹس ڈیسک):چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)محسن نقوی کی انٹرنیشنل ا سٹیڈیمز ڈیزائن کرنے والی دنیا کی معروف کمپنی بی ڈی پی پیٹرن کے ہیڈ آفس آمد پر کمپنی کے چیئرمین کرس ہارڈنگ نے خیر مقدم کیا،پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل، چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر ، بی مزید پڑھیں
قومی ہیرو ارشد ندیم کا کراچی میں تاریخی استقبال، انعامات کی برسات
کراچی: ارشد ندیم کا کراچی پہنچنے پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔ گورنر ہاوس پر منعقدہ تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جنہوں نے ارشد ندیم کا تالیاں بجاکر پرجوش انداز میں خیرمقدم اور تاریخی استقبال کیا، اس موقع پر تقریب میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے مزید پڑھیں
شرپسند عناصر عوام اور مسلح افواج کے درمیان دوریاں پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ شرپسند عناصر عوام اور مسلح افواج کے درمیان دوریاں پیدا کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، یومِ آزادی کے موقع پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ریٹائرڈ فوجی افسران کے مزید پڑھیں
افغان جنگ میں حصہ لینے والے امریکی فوجی کی کہانی
No media source currently available