منوج کمار نے ’کرانتی‘ کی تحریر کا کریڈٹ سلیم جاوید سے چھیننے کی کوشش کی، سلمان خان

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ منوج کمار 1981 کی فلم ’کرانتی‘ کی اسکرپٹ رائٹنگ کا کریڈٹ اپنے نام کرنا چاہتے تھے۔ دستاویزی فلم ’اینگری ینگ مین‘ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے کہا کہ وہ صرف ایک بار منوج کمار کے ساتھ انٹرویو کرنا چاہتے ہیں۔ سلمان مزید پڑھیں

گلوکارہ آئمہ بیگ ’منی ہارٹ اٹیک‘ کا شکار ہوگئیں

  کراچی: پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے تصدیق کی ہے کہ انہیں ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر گلوکارہ آئمہ بیگ نے بتایا کہ دل میں تکلیف کے باعث وہ اسپتال آئیں تو ڈاکٹرز نے کم نوعیت کے ہارٹ اٹیک کا انکشاف کیا۔ انہوں نے اسپتال کے بستر پر لیٹی ہوئی اپنی مزید پڑھیں

ماہرہ خان کے یوم آزادی کے پیغام پر بھارتی مداح کی مبارک باد

  کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکارہ ماہرہ خان کے یوم آزادی پاکستان کے پیغام پر بھارتی مداح نے بھی مبارک باد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں نے وطن عزیز کا 78واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا، ملک بھر میں یوم آزادی مزید پڑھیں

نتاشہ سے طلاق کے بعد ہاردک پانڈیا کی برطانوی اداکارہ کیساتھ ڈیٹنگ کی افواہیں

  کراچی: حال ہی میں اہلیہ نتاشہ کو طلاق دینے والے بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی برطانوی اداکارہ جیسمین والیا کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہیں سامنے آئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چار دن پہلے جیسمین والیا نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ اپ لوڈ کی تھی جس میں وہ یونان کے ایک ہوٹل میں چھٹیاں مزید پڑھیں

 جنگ بندی کی کوششوں میں اضافہ لیکن غزہ میں امن کا ہدف دشوار تر ہورہا ہے:بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس اور کلیدی ثالثوں ، مصر اور قطر کی جانب سے اسرائیل اور حماس کو جنگ بندی کے کسی معاہدے کی جانب لانے کی کوششوں میں اضافے کے باوجود غزہ میں امن کا ہدف دن بدن دشوار ترہوتادکھائی دے رہا ہے ۔ بائیڈن مزید پڑھیں

سوڈان میں موسلادھار بارشیں، درجنوں افراد جاں بحق

خرطوم:سوڈان میں موسلادھار بارشوں کے دوران درجنوں افراد جاں بحق ہو  گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سوڈانی وزارت داخلہ نے ملک کے مختلف علاقوں میں ہونے والی موسلادھار بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں کم از کم 65 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ دریں اثنا مغربی دارفر مزید پڑھیں

عمران خان کی سہولت کاری؟ اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ زیرحراست

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ طور پر سہولت کاری کے الزام میں اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو حراست میں لے لیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سکیورٹی اداروں نے اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم کو حراست میں لیا ہے۔ ان پر بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان مزید پڑھیں

پاکستان بنگلادیش دوسرا ٹیسٹ بغیر تماشائیوں کے ہوگا

لاہور: پاکستان بنگلادیش دوسرا ٹیسٹ میچ بغیر تماشائیوں کے   کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے حوالے سے جاری تیاریوں کی وجہ سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تعمیراتی کام  جاری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاک بنگلادیش دوسرا ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں

صدر مملکت نے 107 شخصیات کے لیے سول ایوارڈز کی منظوری دیدی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے 107 شخصیات کے لیے سول ایوارڈز کی منظوری دے دی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ارض پاک کے 78 ویں یوم  آزادی کے موقع پر پاکستان کے لیے دی جانے والی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے 104 ملکی و غیر ملکی شخصیات کے لیے سول ایوارڈز کی مزید پڑھیں

کوئٹہ:ریلوے  اسٹیشن کے قریب دستی  بم دھماکے، 5 بچوں سمیت 7 زخمی

کوئٹہ:ریلوے اسٹیشن کے قریب دستی بم دھماکوں میں پانچ بچوں سمیت سات افراد زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن کے قریب دستی بموں کے 2 دھماکے کیے گئے، جس میں 5 بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا مزید پڑھیں