وائٹ ہاؤس:غزہ جنگ بندی کے تازہ ترین مذاکرات کا آغاز’امیدافزا’ ہے

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس نے جمعرات کو کہا ہےکہ قطر کے دارالحکومت، دوحہ میں غزہ جنگ بندی کے تازہ ترین مذاکرات کو اعلیٰ امریکی حکام نے ” پر امید شروعات” قرار دیا ہے لیکن فوری طور پر کوئی معاہدہ طے پانے کا امکان دکھائی نہیں دیتا ۔ قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی مزید پڑھیں

قطر: یوم آزادی پر پاکستانی سفارت خانے میں پرچم کشائی

دوحہ (رپورٹ: لیاقت انجم)قطر ی دارالحکومت دوحہ میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے سفارت خانے میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی،جس جس میں کمیونٹی کے سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ سفارت خانے کے احاطے میں پاکستانی سفیر محمد اعجاز نے قومی پرچم لہرایا۔ اس موقع پر صدر ِ پاکستان ، مزید پڑھیں

بدین،موٹرسائیکل اسنیچرگینگ کے 2 کارندے گرفتار

بدین(نمائندہ جسارت )ASP محمد علی کی ٹیم کے ہمراہ کارروائی،موٹر سائیکل اسنیچر گینگ کے 2 کارندے اسلحہ سمیت گرفتار، چھینی گئی اور مسروقہ 6 موٹر سائیکلیں برآمد۔ایس ایس پی بدین شیراز نذیرکی جانب سے موٹر سائیکل چوری کی روک تھام کیلئے اے ایس پی محمد علی، انچارج ڈی آئی سی سب انسپکٹر محمد عارف جروار مزید پڑھیں

میرپورخاص،اسکول کھل گئے ،سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کتابیں فراہم نہ کرسکا

میرپورخاص(نمائندہ جسارت) گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے اسکول کھل گئے، سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے مکمل کتابیں فراہم نہیں کی جا سکی ہیں، طلبہ پریشان پڑھائی میں مشکلات کا سامنا ۔ تفصیلات کے مطابق پورے سندھ کی طرح ضلع میرپورخاص میں بھی ڈھائی ماہ کی تعطیلات کے بعد آج تعلیمی ادارے کھل مزید پڑھیں

مکمل فٹ ہوں،کوشش ہوتی ہے اچھی لائن و لینتھ کے ساتھ بولنگ کروں ، ابرار احمد

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ وہ مکمل طور پر فٹ ہیں، میرے لیے گرین پچ کوئی معنی نہیں رکھتی ، کوشش ہوتی ہے اچھی لائن و لینتھ کے ساتھ بولنگ کروں، عماد وسیم ، شاداب خان اور محمد نواز سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا، ہماری ٹیم مزید پڑھیں

انڈر-19 کے کیمپس کا انعقاد پی سی بی کااچھا اقدام ہے، ندیم عمر

کراچی: پی سی بی انڈر 19ٹریننگ سیشن کے دوران ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر ندیم عمر کا کھلاڑیوں اور ممبران کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان میں انڈر-19 کے کھلاڑیوں کے لیے 40 روزہ کیمپس لگانا پاکستان کرکٹ بورڈ کا اچھا اقدام ہے کھلاڑیوں کو اس سے بھرپور فائدہ اٹھا نا مزید پڑھیں

فوج اپنے افسر کیخلاف تحقیقات کررہی ہے، سیاسی رنگ نہ دیا جائے: مصدق ملک

اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹرمصدق ملک نے کہا ہے کہ فوج اپنے افسر کے خلاف تحقیقات کررہے ہے اس کارروائی کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔ ڈاکٹرمصدق ملک کا کہنا تھا کہ یہ سویلین گرفتاریاں نہیں ہیں، یہ بڑا اہم معاملہ ہے، فوج اپنے افسر کیخلاف تحقیقات کر رہی ہے، اس کارروائی کو سیاسی مزید پڑھیں

کراچی: بلڈر سے دو کروڑ کی ڈکیتی، مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ زخمی

  کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ پر نامعلوم مسلح ملزمان نے بلڈر سے دو کروڑ روپے چھین لیے اور مزاحمت کرنے پر ان کے سیکیورٹی گارڈ کو گولی مارکر زخمی کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر قائم اسٹاک ایکسچینج سے متصل ریلوے گودام کے قریب مقامی بلڈر حمزہ اپنے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں دوہرے اندھے قتل کا معمہ حل، 2 ملزمان گرفتار

 راولپنڈی: تھانہ کلر سیداں پولیس نے وین ڈرائیور اور کنڈیکٹر کے دوہرے اندھے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرکے آلہ قتل کلاشنکوف اور زیر استعمال گاڑی برآمد کرلی۔ حکام کے مطابق ملزمان کی شناخت لیاقت اور عبدالرحمٰن کے نام سے ہوئی، ملزمان نے رواں سال جون میں فائرنگ کر کے وین ڈرائیور عاصم اور کنڈکٹر مزید پڑھیں

ایک دن پروڈیوسر کو فون کر کے کہا میں اداکاری نہیں کرنا چاہتا: شاہ رخ خان

"ایک دن میں صبح اٹھا۔ اس وقت میں ایک فلم کر رہا تھا۔ میں نے پروڈیوسر کو فون کیا اور کہا کہ میں ایک سال تک کام نہیں کرنا چاہتا۔ یہ میرا انتہائی غیر پیشہ وارانہ رویہ تھا۔” یہ الفاظ شاہ رخ خان کے ہیں جن کو بالی وڈ کنگ کہا جاتا ہے۔ شاہ رخ مزید پڑھیں