ملک میں احتجاج کے نام پر تباہی کا رقص کیا گیا ،شیخ حسینہ واجد

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش کی مستعفی وزیراعظم شیخ حسینہھارت میں پناہ لینے کے بعد عوامی بیان جاری کیا ہے جو ان کے صاحبزادے صجیب واجد نے سوشل میڈیا پر وائرل کیا۔ جذباتی بیان میں شیخ حسینہ واجد نے طلبہ احتجاج تحریک کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کو مزید پڑھیں

قاضی عبدالستارکےناول صلاح الدین ایوبی کاعربی ترجمہ مصرسےشایع ہوگیا

محمد عمران چوہدری مصرکی جامعات میں اردوتدریس کےساتھ ساتھ اردوادب کی عربی اور عربی ادب کی اردومیں منتقلی کاسلسلہ بھی بہت عمدگی اور تواترسےجاری ہے۔اس ضمن میں تازہ ترین کارنامہ ممتاز اردو ادیب قاضی عبدالستارکےناول صلاح الدین ایوبی کاعربی ترجمہ ہے جو مصر کی فاضل اردواساتذہ میں شامل ڈاکٹرامیرہ احمدماہرکےقلمسےمنظرعامپرآیاہے۔اس اہمادبی کارنامےمیں انھیں ڈاکٹر احمد مزید پڑھیں

حیدرآباد پریس کلب کے سامنے مقتول کی لاش رکھ کر احتجاج

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد کے علاقے ہالاناکہ کے قریب قتل کیے جانے والے نوجوان ولید قریشی کے اہل خانہ اور علاقے کے لوگوں نے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے مقتول کی لاش رکھ کر احتجاج کیااور نعرے بازی کی۔ انہوںنے مطالبہ کیا کہ ولید قریشی کے قتل میں ملوث افرادکیخلاف مقدمہ درج کرکے انہیں سخت سے مزید پڑھیں

نجکاری کمیشن سے او جی ڈی سی ایل شیئرز کی واپس منتقلی ،کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی کابینہ نے نجکاری کمیشن سے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کے شیئرز کی واپس منتقلی کے معاملے پر نائب وزیر اعظم اسحق ڈار کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ تشکیل کردہ کمیٹی 7روز میں رپورٹ وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کو پیش کرے گی۔کابینہ کمیٹی ارکان میں وزیر مزید پڑھیں

پاکستان ویمن والی بال ٹیم کی کھلاڑی کا اعزاز، کنگز کپ مالدیپ کی موسٹ ویلیو ایبل پلیئر قرار

کراچی (اسپورٹس رپورٹڑ) عذرا فاروق نے اس ایونٹ میں ایم کے کلب کی نمائندگی کی اور اپنی غیر معمولی کارکردگی سے شائقین کے دل جیت لیے۔ پاکستان کی خواتین والی بال ٹیم کی کھلاڑی عذرا فاروق نے مالدیپ میں منعقدہ کنگز کپ والی بال ٹورنامنٹ میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے موسٹ ویلیو مزید پڑھیں

سجاول: آر ڈی ایف کی جانب سے یوم آزادی کے حوالے سے تقریب

سجاول (نمائندہ جسارت) آر ڈی ایف کی جانب سے یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کمیونٹی ممبران، اسٹیک ہولڈرز، بینک حکام سمیت مختلف تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر آر ڈی ایف کی ٹیم نے آزادی کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے گروپس پروجیکٹ کی اہمیت مزید پڑھیں

ملک انہی کی طرز حکمرانی پر چل رہا ہے جن سے آزادی لی تھی،سلیمان ابڑو

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) سافکو کے بانی اور قائد سلیمان جی ابڑو نے کہا ہے کہ ملک پر 77 سال سے حکمرانی کا تسلسل جاری ہے جس کی وجہ سے کوئی تبدیلی نہیں آرہی، آج بھی ملک انہی کی طرز حکمرانی پر چل رہا ہے جن سے آزادی لی گئی تھی۔ سافکو گروپ نے سافکو ہیڈ مزید پڑھیں

دی ہنڈرڈ: ٹرینٹ راکٹس نے انونسیبلز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

ناٹنگھم: دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں ٹرینٹ راکٹس نے اوول انونسیبلز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ناٹنگھم میں کھیلے گئے ایونٹ کے 31 ویں میچ میں راکٹس نے 151 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 94 گیندوں میں پورا کیا۔ راکٹس کی جانب سے روومن پاول 45 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔ مزید پڑھیں

ناردرن بائے پاس ٹول پلازہ پر ڈاٹس اور ٹریلر میں تصادم، دو بچے ہلاک، 20 افراد زخمی

  کراچی: ناردرن بائے پاس پر ٹول پلازہ کے قریب ڈاٹسن وین اور ٹریلر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے رپورٹر کے مطابق ڈاٹس وین کو ٹریلر نے عقب سے ٹکر ماری، جس سے ڈاٹسن وین میں بیٹھے مسافر زخمی ہو گئے۔ رپورٹس مزید پڑھیں

بالی وڈ کی لیجنڈری جوڑی سلیم جاوید ایک بار پھر فلم کیلئے تیار

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کی نامور اسکرپٹ رائٹر جوڑی سلیم جاوید ایک مرتبہ پھر ساتھ نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نغمہ نگار اور کہانی نویس جاوید اختر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اور سلیم خان ایک اور فلم ساتھ کریں گے۔ فلم ’اینگری ینگ مین‘ کے ٹریلر لانچ کے موقع پر گفتگو کرتے مزید پڑھیں