راولپنڈی: حساس اداروں نے بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کے الزام پر اڈیالہ جیل کے دو سابق افسران سے تفتیش شروع کردی۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق راولپنڈی میں حساس اداروں نے اڈیالہ جیل کے دو سابق افسران سے بانی پی ٹی آئی کی سہولت کاری کے حوالے سے مزید پڑھیں
زمرہ:
سوات؛ پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید
سوات: مٹہ کے علاقے میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے مٹہ کے علاقے سمبٹ میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا، حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، جسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں ہوٹل سے ٹکرا کر تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر چرائے جانے کا انکشاف
کوئنز لینڈ: آسٹریلیا کے شہر کوئنز لینڈ میں اجازت کے بغیر اڑائے جانے والا ہیلی کاپٹر اچانک ہوٹل کی چھت سے ٹکرا گیا جس میں پائلٹ ہلاک جبکہ ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی جس نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہیلی کاپٹر ٹکرانے کے حادثے کے بعد ہوٹل سے 400سے مزید پڑھیں
جونیر ڈاکٹر سے زیادتی و قتل پر بھارتی ڈاکٹرز میں خوف و ہراس
بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں ایک جونیر ڈاکٹر کی بہیمانہ ہلاکت کے بعد ملک بھر میں ڈاکٹرز کا احتجاج جاری ہے۔ ریاستی حکومتوں پر زور دیا جارہا ہے کہ سیکیورٹی کے بہتر انتظامات متعارف کرائے جائیں اور کسی بھی جونیر ڈاکٹر سے زیادتی کی کوشش کرنے والوں کو کسی حال میں معاف نہ مزید پڑھیں
بنگلا دیش میں سیکیورٹی کی ذمہ داری نوجوانوں نے سنبھال لی
بنگلا دیش میں دارالحکومت ڈھاکا سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں سیکیورٹی کی ذمہ داری نوجوانوں نے سنبھال لی ہے۔ ڈھاکا کے گلی کوچوں میں ڈنڈوں، بھالوں اور خنجروں سے مسلح نوجوانوں کے جتھے گشت کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ 5 اگست کو وزیرِاعظم کے منصب سے شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے اور بھارت فرار مزید پڑھیں
پاکستان جب بھی ٹیک آف کرتا ہے، چھپے ہاتھ گرا دیتے ہیں، نائب وزیر اعظم
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہناہے کہ پاکستان جب بھی ٹیک آف کرتا ہے،چھپے ہاتھ پھر گرادیتے ہیں، ہم ایٹمی طاقت ہیں ہمیں معاشی قوت بننا ہوگا۔ جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم نے کہاکہ اللہ نے پاکستان کو بے پناہ قدرتی وسائل سے نوازا ہے، پاکستان جب مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ میں 4 جوان شہید
جنوبی وزیرستان : فوج کے میڈیا ونگ نے بتایا کہ خیبر پختونخواہ کے علاقے جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے کم از کم 4 اہلکار شہید ہو گئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد مزید پڑھیں
اولمپکس سے پہلے 2 بار انجری کا شکار ہوا: ارشد ندیم
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ اولمپکس سے پہلے 2 بار انجری کا شکار ہوا، ہم نے پیرس اولمپکس میں 24 جولائی کو جانا تھا، 21 جولائی کو میں انجری کا شکار ہوگیا۔ گورنر ہاؤس پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اولمپکس چیمپئن ارشد ندیم نے کہا کہ پوری قوم کو جشن مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس پر 140 سائبر حملوں کا انکشاف
فرانس کے حکام نے بتایا ہے کہ پیرس اولمپکس کے دوران متعلقہ سسٹمز پر 140 سائبر حملے کیے گئے تاہم کوئی بھی حملہ مقابلوں میں گڑبڑ پیدا کرنے میں ناکام رہا۔ حکام کا کہنا ہے کہ 119 سائبر حملے معمعولی یا پست نوعیت کے تھے جبکہ 22 حملے بڑے پیمانے کے تھے جنہیں ناکام بنانے مزید پڑھیں
لاہور، کراچی اور راولپنڈی کے اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کے ڈیزائن کی منظوری
لندن:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم، نیشنل بینک کرکٹ ایرینا اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے ڈیزائن کی حتمی منظوری دے دی ہے ۔ محسن نقوی بین الاقوامی اسٹیڈیم ڈیزائن کمپنی بی ڈی پی کے ہیڈکوارٹر جو کہ برطانیہ میں ہے کا دورہ کرتے ہوئے یہ مزید پڑھیں