اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے، وفاقی دارالحکومت سمیت دیگر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، مزید پڑھیں
زمرہ:
فیصل آباد،تاجر برادری جشن آزادی جوش وخروش سے منائیگی
فیصل آباد (آئی این پی)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے سرپرست اعلی وصدر انجمن تاجران سٹی فیصل آباد خواجہ شاہد رزاق سکا کی ہدایت پر انجمن تاجران سٹی فیصل آباد سٹی کے زیر اہتمام 77 واں یوم آزادی شہر کی تاجر برادری کے ہمراہ جوش وخروش کے ساتھ منایاجائیگا اس سلسلے میں یوم آزادی کی مرکزی مزید پڑھیں
معاشرے کی سنگل خواتین پر افسوس کا رواج ختم ہونا چاہئے، ونیزہ احمد
لاہور: پاکستانی اداکارہ ونیزہ احمد نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے کی سنگل خواتین پر افسوس کا رواج ختم ہونا چاہئے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اظہار خیالات کرتے ہوئے اداکارہ نے خواتین کو بااعتماد و خود مختار بنانے پر زور دیا ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ اگر خواتین کا کوئی سرپرست نہیں ہے تو انہیں کمزور نہیں سمجھنا مزید پڑھیں
فنکاروں پر تنقید، ریشم نے خلیل الرحمان قمر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
لاہور: پاکستان کی سینئر اداکارہ ریشم نے نامور مصنف اور ہدایتکار خلیل الرحمان قمر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ خلیل الرحمان قمر میں تکبر اور حقارت ہے اور وہ اپنے منہ کی کھارہے ہیں۔ ریشم کا کہنا تھا کہ فنکاروں پر تنقید کرنے والے پر مزید پڑھیں
شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی فلم ’اسٹری2‘ کے ڈیڑھ لاکھ ایڈوانس ٹکٹ فروخت
ممبئی: شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم ’اسٹری2‘ کے ڈیڑھ لاکھ ایڈوانس ٹکٹ فروخت ہوگئے اور فلم اوپننگ ڈے پر 40 کروڑ سے زائد کا بزنس کرسکتی ہے۔ فلم کے سیکوئیل کے ساتھ شردھا، راجکمار راؤ، اپارشکتی کھرانا، پنکج ترپاٹھی اور ابھیشیک بنرجی کی واپسی ہورہی ہے۔ ’اسٹری1‘ کی کہانی ایک چھوٹے سے قصبے کے گرد گھومتی مزید پڑھیں
’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے سوڈھی نے قرضوں میں ڈوبنے کا اعتراف کرلیا
ممبئی: بھارتی کامیڈی ڈرامے ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں ’سوڈھی‘ کا کردار نبھانے والے گروچرن سنگھ نے قرضوں میں ڈوبنے کا اعتراف کرلیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ ان پر تقریباً 1 کروڑ 20 لاکھ کا قرض ہے، سب کچھ کرکے دیکھ لیا لیکن ناکامی ہی ملی، اب وہ تھک گئے ہیں۔ انہوں نے انکشاف مزید پڑھیں
شاہ رخ خان نے بلاک بسٹر فلم ’دیوداس‘ کے تمام رائٹس حاصل کرلئے
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پروڈکشن ہاؤس نے بلاک بسٹر فلم ’دیوداس‘ کے حقوق حاصل کر لیے ہیں۔ اداکار نے حال ہی میں لوکارنو فلم فیسٹیول میں شرکت کی جہاں انہیں سینما میں خدمات پر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا اور ان کی فلم ’دیوداس‘ مزید پڑھیں
امریکی انتخابات ترکِ وطن کی پالیسی ٹرمپ، ہیرس کا بڑا موضوع
No media source currently available
روس اور وینزویلا نے پیغام رسانی کی موبائل ایپ پر پابندی لگادی
ماسکو؍ کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) روس اور وینزویلا نے پیغام رسانی کی ایپلی کیشن پر پابندی عائد کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق سگنل ایک مقبول ایپ ہے جو محفوظ پیغام رسانی کے لیے استعمال ہوتی ہے اور صارفین کی بڑی تعداد سنسر شپ سے بچنے کے لیے اس پر انحصار کرتی ہے۔ وینزویلا میں اس ایپ مزید پڑھیں
سعودی عرب کو امریکی اسلحہ فروخت کرنے کی پابندی کالعدم
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ امریکا نے سعودی عرب کو خطرناک ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کردی ہے۔ یہ فیصلہ غزہ کی کشیدہ صورتحال کو حل کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ امریکا نے 3 سال قبل سعودی عرب پر یمن میں انسانی حقوق کی خلاف مزید پڑھیں