اسلام آباد : حکومت کی جانب سے پاسپورٹ بنوانے والوں کے حوالے سے اہم فیصلہ سامنے آگیا، جس میں حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے نئے پاسپورٹ اور تجدید کرانے کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا، ترمیم مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان نے 126 ملکوں کے لیے ویزا فیس ختم کردی
اسلام آباد:حکومت نے 126 ممالک کے لیے ویزا فیس ختم کردی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے نئی ملکی ویزا پالیسی کا اعلان کردیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ 126 ملکوں کے لیے ویزا فیس ختم کیے جانے کے ساتھ ویزا دینے کا عمل بھی انتہائی آسان بنا دیا مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس، عرب ممالک کے حصے میں 17تمغے آئے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)عرب ممالک سے تعلق رکھنے والے ایتھلیٹس نے پیرس اولمپکس 2024 میں مجموعی طورپر 17 تمغے اپنے نام کئے ہیں۔ یہ تمغے 7 عرب ممالک کے ایتھلیٹس نے حاصل کئے جن میں بحرین، الجزائر، مصر، تیونس، مراکش، اردن اور قطر شامل ہیں۔متحدہ عرب امارات کی نیوز ایجنسی وام کے مطابق بحرین کے کھلاڑیوں مزید پڑھیں
ارشد ندیم کے گولڈ میڈل جیتنے پر پوری قوم خوش ہے، عطا تارڑ
اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ارشد ندیم کے گولڈ میڈل جیتنے پر پوری قوم خوش ہے، ہم یوم آزادی دوبالا خوشیوں سے منائیں گے۔ اسلام آباد میں وزیراطلاعات ونشریات عطا تارڑ کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہر طرف سے اچھی خبریں آرہی ہیں، پاکستان کا 40 سال مزید پڑھیں
بی ایل ایف کا مطلوب دہشتگرد شمبین عرف شہک ہلاک
اسلام آباد: دہشتگرد گروہ کالعدم بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کا مطلوب دہشتگرد شمبین عرف شہک ہلاک ہوگیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد شمبین عرف شہک کو اس کے اپنے ہی ساتھی نے ہلاک کیا، شمبین عرف شہک متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ماراجانے والا دہشت گرد بی مزید پڑھیں
مریم نواز کی ارشد ندیم سے ملاقات ،10 کڑوڑ کا چیک اور گاڑی سے نواز دیا
پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل اپنے نام کرنے والے پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم کیساتھ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملاقات ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز نے میاں چنوں میں ارشد ندیم سے ملاقات میں تاریخ ساز کامیابی پر انہیں مبارک باد پیش کی۔ مریم نواز نے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے مزید پڑھیں
مریم نواز کی ارشد ندیم سے ملاقات ،10 کڑوڑ کا چیک اور گاڑی سے نواز دیا
پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل اپنے نام کرنے والے پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم کیساتھ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملاقات ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز نے میاں چنوں میں ارشد ندیم سے ملاقات میں تاریخ ساز کامیابی پر انہیں مبارک باد پیش کی۔ مریم نواز نے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے مزید پڑھیں
فیض حمید نے نواز اور شہباز کو پیغام بھجوائے کہ مجھے آرمی چیف بنا دیں: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید آخری لمحے تک فوج کا سربراہ بننے کی کوشش کرتے رہے ، فیض حمید نے نواز شریف اور شہباز شریف کو پیغام بھجوائے کہ مجھے آرمی چیف بنا دیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف خواجہ آصف مزید پڑھیں
جماعت اسلامی نے تاجر گروپوں کے ساتھ احتجاج کی کال دے دی
راولپنڈی میں دو ہفتے طویل دھرنا ملتوی کرنے کے چند روز بعد، جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تاجر برادری کے ساتھ مل کر نئے احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ “تاجروں سے مشاورت جاری ہے، اور ہمارے پاس مختلف مزید پڑھیں
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقسیم، 3 نئے محکمے قائم
کراچی: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقسیم کر کے 3 نئے محکمے قائم کر دیئے گئے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقسیم کے معاملے پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقسیم کرتے ہوئے 3 نئے محکمے قائم کردیئے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں