جشن آزادی: نوجوانوں کو گلے لگا کر  ہم بلوچستان کو خوشحال بنائیں گے، وزیر اعلی بلوچستان

کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کاکہنا  ہے کہ نوجوانوں کو گلے لگا کر  ہم بلوچستان کو خوشحال بنائیں گے، زندہ قومیں جذبے کے ساتھ آزادی مناتی ہیں، وفاقی اور صوبائی حکومتیں نوجوانوں کو اپنے قریب کریں گی۔ جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی بلوچستان نے کہا کہ بلوچ نوجوانوں مزید پڑھیں

شہباز شریف اور مریم نواز قائد کے مشن کو آگے بڑھا رہے ہیں: وزیرِ اطلاعات پنجاب

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے شہباز شریف اور مریم نواز قائد کے مشن کو آگے بڑھا رہے ہیں ۔ وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ آزادی کی قدر ان کو ہوگی جو پاکستان کو قائد کا پاکستان بنانا چاہتے ہیں، والدین بچوں کو فتنہ فساد اور خوارج سے بچائیں ۔ اُنہوں مزید پڑھیں

شوبز فنکاروں کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات

اسلام آباد / کراچی / لاہور: پاکستان کا 78 واں جشن آزادی ملک بھر میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ عام لوگوں کے ساتھ شوبز سے تعلق رکھنے والے ستارے بھی پاکستان کا یوم آزادی نہایت پرجوش طریقے سے منارہے ہیں۔ فنکاروں نے سوشل میڈیا پر پاکستان سے بھرپور محبت کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

’گینگز آف واسع پور3‘ کے حوالے سے ڈائریکٹر کا بیان سامنے آگیا

 ممبئی: بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’گینگز آف واسع پور‘ کی تیسری فلم کا مداحوں کو شدت سے انتظار ہے اب اس حوالے سے فلم کے ڈائریکٹر انوراگ کشیپ کا بیان سامنے آیا ہے۔  ایک تازہ انٹرویو میں فلم ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ وہ بلاک بسٹر فلم کی طرف آنے کا فی الحال ارادہ مزید پڑھیں

شادی کا سب سے خوبصورت لمحہ کنیا دان کے وقت اذان کی آواز تھی، ظہیر اقبال

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کی تقریب رواں برس 23 جون کو ممبئی میں ہوئی، جس میں ان کے قریبی دوست اور رشتے دار شریک ہوئے تھے۔ ایک تازہ انٹرویو میں ظہیر اقبال نے انکشاف کیا کہ شادی کی رسم کے دوران سب سے خوبصورت لمحہ وہ تھا جب مسجد سے مزید پڑھیں

لوکارنو فلم فیسٹیول میں شاہ رخ خان کی مہنگی گھڑی توجہ کا مرکز بن گئی

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی سوئٹزرلینڈ کے لوکارنو فلم فیسٹیول میں مہنگی گھڑی لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔  اداکار نے حال ہی میں لوکارنو فلم فیسٹیول میں شرکت کی جہاں سینما پر ان کی شاندار خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر اداکار نے سیاہ رنگ کا لباس پہنا مزید پڑھیں

پاکستانی فلم ’نایاب‘ انڈین جے پورانٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے منتخب

جے پور: پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم ’نایاب‘ کی بھارت میں بھی نمائش کی جائے گی۔ بھارتی میڈیا  کے مطابق فلم ’نایاب – نام یاد رکھنا‘ کو بھارت کے’جے پور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘ میں نمائش کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ فلم ’نایاب – نام یاد رکھنا‘ کی نمائش فرانس کے کانز فلم مزید پڑھیں

امریکی رکنِ کانگریس الہان ​​عمر کو دوبارہ پرائمری چیلنج کا سامنا

امریکی ایوانِ نمائندگان کی ڈیموکریٹک رکن اور غزہ میں اسرائیل کی جنگ کی ناقد الہان عمر کو اپنی ریاست منی سوٹا میں ایک بار پھر پرائمری چیلنج کا سامنا ہے۔ صومالی امریکی الہان عمر مسلمان ہیں اور وہ ’اسکواڈ‘ کے نام سے مشہور گروپ کی رکن ہیں جس کے دو ارکان، ریاست میزوری کے کوری مزید پڑھیں

میانمر نے زیر حراست جاپانی شہری کو رہا کردیا

نیپیداؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر کی فوج نے جاپان سے تعلق رکھنے والے تاجر کو رہا کردیا،جسے چاول کی مقررہ قیمتوں کی خلاف ورزی کرنے پر ایک سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ کاساماتسو ہروشی کو ڈیڑھ ماہ کی حراست کے بعد ینگون میں ایک مرکز سے رہا کیا گیا۔ واضح رہے کہ پولیس نے مزید پڑھیں

جاپانی قانون سازوں کی تائیوان کی نائب صدر سے ملاقات

تائیوان کے دورے پر موجود جاپانی قانون سازوں کا گروپ فوٹو تائی پے (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی قانون سازوں کے ایک گروپ نے تائیوان کی نائب صدر شاؤ بی کم سے تائی پے میں ملاقات کی ،جس میں آبنائے تائیوان میں ممکنہ ہنگامی صورتحال کے لیے تیاری کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بات چیت مزید پڑھیں