مستونگ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے ڈپٹی کمشنر ذاکر علی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ڈان نیوز کے مطابق مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں نامعلوم افراد کی جانب سے ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر علی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے مزید پڑھیں
زمرہ:
شعر و اداب انفرادی اور اجتماعی زندگی دونوں کیلیے تربیت گاہ ہے
کراچی ( رپورٹ محمد علی فاروق ) شاعری اور ادب اظہار کا ذریعہ فراہم کرکے، ہمدردی کو فروغ، ثقافت کو محفوظ، ذاتی ترقی ، اور جمالیاتی فکر پیش کرکے دیگر بہت سے فوائد کے ساتھ ہماری زندگیوں کو تقویت بخشتا ہے ، ابلاغ اور تفہیم کو فروغ د یتا ہے ۔ادب کے ذریعے ہم اپنے مزید پڑھیں
ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی وارننگ: سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں کل سے طوفانی بارشوں کی وارننگ دیتے ہوئے اگلے دو روز میں موسلا دھار بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا سمیت گلگت بلتستان اور مزید پڑھیں
لاپتا افراد کے لواحقین کو 50،50 لاکھ روپے دینے کا اعلان، پیش رفت نا ہوسکی
کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے لاپتا افراد کے لواحقین کو 50، 50 لاکھ روپے دینے کے اعلان کو دو ہفتے بعد بھی پاکستان بھر کے لاپتا افراد کی فہرست مرتب نہیں کی جاسکی ہے۔ لاپتا افراد کمیشن(کمیشن آف انکوائری آف انفورسڈ ڈس اپیئرنس)کو وفاقی حکومت کی جانب مزید پڑھیں
پنجاب کے بعد سندھ میں بھی ایئر ایمبولنس سروس شروع کرنے کا اعلان
کراچی :پنجاب کے بعد سندھ حکومت نے بھی ایئر ایمبولنس سروس شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سندھ لوکل کونسلز ایسوسی ایشن اور نجی ایوی ایشن کمپنی اے ایس ایس ایل کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات سندھ ناصر حسین شاہ نےایئر مزید پڑھیں
وزیراعظم کا کوہ پیما مراد سدپارہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوہ پیما مراد سدپارہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوہ پیمائی کے شعبے کے لئے مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے مزید پڑھیں
جے شنکر کا دورۂ مالدیپ؛ ‘بھارت خطے میں چین کا اثر و رسوخ کم کرنا چاہتا ہے’
بھارت کے وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے مالدیپ کا تین روزہ دورہ مکمل کر لیا ہے۔ بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ حکومت کے خاتمے اور دیگر ہمسایہ ملکوں کے ساتھ خراب تعلقات کے تناظر میں اس دورے کو اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے۔ بعض تجزیہ کار کہتے ہیں کہ اس کا مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کا عمل شروع
راولپنڈی:آئی ایس آئی کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوج نے تحویل میں لے لیا ہے اور ان کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ عدالت عظمیٰ کی مزید پڑھیں
یونانی دارالحکومت کے نزدیک بھیانک آتشزدگی، درجنوں مکانات خاکستر
یونان کے دارالحکومت ایتھنز سے 35 کلومیٹر دور بھیانک آتشزدگی کے باعث درجنوں مکانات خاکستر ہوگئے۔ 40 افراد جھلس گئے ہیں جن میں سے چند کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ یہ آگ ورناواس نامی گاؤں کے باہر لگی ہے۔ بہت سے مویشی بھی آگ میں گھرگئے۔ ان کے لیے خصوصی ریسکیو آپریشن شروع کیا مزید پڑھیں
کوہ پیما مراد سدپارہ براڈ چوٹی مہم کے دوران انتقال کر گئے
اسلام آباد: پاکستانی معروف کوہ پیماہ مراد سدپارہ براڈ چوٹی کو سر کرنے بعد واپسی پر زخمی ہونے کے بعد لاپتہ ہو گئے تھے آج انتقال کر گئے۔ الپائن کلب کے نائب صدر ایاز شگری نے سدپارہ کے انتقال کی خبر کی تصدیق بھی کر دی۔ سدپارہ 8,047 میٹر اونچی براڈ چوٹی سر کرنے بعدواپسی مزید پڑھیں