ممبئی: بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی خواتین کے لیے سب سے زیادہ غیر محفوظ شہر ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ دہلی کے رہائشی والدین اپنی بیٹیوں کو سورج ڈوبنے سے قبل گھر آنے کی تاکید کرتے ہیں جبکہ دیگر شہروں میں ایسا نہیں مزید پڑھیں
زمرہ:
اب بالی وڈ فلموں میں نئے ٹیلنٹ کو موقع دینا چاہتا ہوں، عامر خان
ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ وہ اب فلموں میں نئے ٹیلنٹ کو موقع دینا چاہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں اپنی پروڈیوس کردہ فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کی خصوصی اسکریننگ کے موقع پر اداکار کا کہنا تھا کہ اب انہیں احساس ہوگیا ہے کہ وہ ہر فلم میں مزید پڑھیں
فلم سائن کرنے سے پہلے والد اور اہلیہ سے مشورہ لیتا ہوں، وکی کوشل کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ اسٹار وکی کوشل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کوئی بھی فلم سائن کرنے سے قبل اپنے والد اور اہلیہ کترینہ کیف سے مشورہ لیتے ہیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں اداکار نے بتایا کہ وہ ہر فلم کے اسکرپٹ کا بغور جائزہ لیتے ہیں اور اگر اس میں انہیں کوئی کنفیوژن محسوس ہو تو پھر وہ مزید پڑھیں
بالی وڈ کی نئی کامیڈی فلم ’کھیل کھیل میں‘ انڈین سینسر بورڈ کو بھی پسند آگئی
ممبئی: بالی وڈ کی نئی کامیڈی فلم ’کھیل کھیل میں‘ انڈین سینسر بورڈ کو بھی پسند آگئی، فلم میں نامور فنکاروں کی بڑی کاسٹ شامل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین سینسر بورڈ نے فلم کو مثبت فیڈبیک دیا ہے اور فلم میں اکشے کمار کی کامیڈی کو بہت پسند کیا ہے۔ کامیڈی فلم میں اکشے مزید پڑھیں
حکومت نے معاہدے کی ایک ایک شک پر عمل نہ کیا تو پہیہ جام ہڑتال کرینگے، حافظ نعیم
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کاکہنا ہے کہ حکومت نے معاہدے کی ایک ایک شک پر عمل نہ کیا تو پہیہ جام ہڑتال کرینگے،ہم ایک ایک دن گن رہے ہیں، جماعت اسلامی اپنا معاہدہ پورا کروانا جانتی ہے۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ اسلام آباد دھرنے کے موقع مزید پڑھیں
بھارتی میڈیا نے “بنگالی شناخت” کا ڈھول پیٹنا شروع کردیا
نئی دلی: بنگلا دیش کی صورتِ حال مزید گنجلک ہوتی جارہی ہے۔ ایک طرف ہندوؤں کو نشانہ بنانے کا راگ الاپا جارہا ہے اور دوسری طرف یہ تاثر بھی دیا جارہا ہے کہ بنگلا دیش کے باشندے اپنی بنگالی شناخت کو داؤ پر لگانے کے لیے تیار نہیں۔ یہ سب کچھ بھارتی میڈیا پر ہو مزید پڑھیں
چند جرنیلوں اور ججز نے ایک اناڑی کو ملک پر مسلط کیا‘ احسن اقبال
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ماضی میں چند جرنیلوں اور ججوں نے اپنی بیگمات اور بچوں کے کہنے پر ایک اناڑی کو ملک پر مسلط کیا۔ایکسپو سینٹر لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک زرعی ملک مزید پڑھیں
حکومت کو فرار نہیں ہونے دیں گے، دھرنا پھرہوسکتا ہے‘ لیاقت بلوچ
لاہور (صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ہم حکومت کو فرار نہیں ہونے دیں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان نعیم الرحمن نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم فالو اپ کریں گے، جلسے جاری رکھیں گے، اگر معاہدہ تکمیل تک نہ پہنچا تو پھر دھرنا دیں گے۔ ان خیالات مزید پڑھیں
جس ملک میں الیکشن چوری ہوتا ہے وہاں استحکام نہیں آتا، شاہد خاقان
کراچی: عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس ملک میں الیکشن چوری ہوتا ہو وہاں استحکام نہیں آتا، ہمارا سیاسی نظام مسائل کرپٹ اور نا اہل لوگوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقامی لان میں عوام پاکستان پارٹی کے اغراض و مقاصد ،سوچ مزید پڑھیں
دوسری بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچرنمائش، ایک ارب 20 کروڑ ڈالر سے زائد کے معاہدے
کراچی: دوسری بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش ایک ارب 20کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے کاروباری معاہدوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی، تین روزہ نمائش میں 75 ممالک سے 800 سے زائد خریداروں نے شرکت کی اور 500 سے زائد مصنوعات کی نمائش کی گئی۔ کراچی میں منعقدہ تین روزہ نمائش میں بین الاقوامی مزید پڑھیں