کیلیفورنیا: امریکی ریپر بلیو فیس کو پیرول کی خلاف ورزی پر چار سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 27 سالہ گلوکار نے رواں سال جنوری کے اوائل میں اپنے پروبیشن کی شرائط کی خلاف ورزی کی تھی، جو 2021 کے ایک واقعے کے نتیجے میں سامنے آیا تھا جہاں اس نے سان فرنینڈو وادی کے ایک مزید پڑھیں
زمرہ:
بیٹے ارہان کے دوست میرے شوبز کام سے متعلق کنفیوژن کا شکار ہیں، ملائیکہ اروڑا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ڈانسر ملائکہ اروڑا نے کہا ہے کہ ان کے بیٹے ارہان کے دوست ان کے شوبز کام سے متعلق کنفیوژن کا شکار ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ ان کے بیٹے نے ایک دن ان سے کام کے متعلق پوچھا کہ وہ کیا کرتی ہیں کیوں اس کے دوست اس مزید پڑھیں
کینیڈین گلوکارہ سیلین ڈیون کی امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید
مونٹانا: ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم ’ٹائٹینک‘ کا ٹائٹل سانگ گانے والی معروف کینیڈین گلوکارہ سیلین ڈیون نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست مونٹانا میں اپنی انتخابی ریلی کے دوران گلوکارہ کا گانا ’مائی ہارٹ ول گو آن‘ چلایا ہے جس پر مزید پڑھیں
باکس آفس پر دھوم مچانے والی فلم ’اوتار‘ کا تیسرا حصہ کب ریلیز ہوگا؟ تاریخ آگئی
لاس اینجلس: پوری دنیا میں باکس آفس پر دھوم مچانے والی فلم ’اوتار‘ کا تیسرا حصہ ریلیز ہونے کی تاریخ سامنے آگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق فلم کا دوسرا حصہ ’اوتار : دی وے آف واٹر‘ دسمبر 2022 میں سامنے آیا جبکہ ڈائریکٹر جیمز کیمرون نے تیسرے حصہ کا کام مکمل کرلیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں ڈائریکٹر مزید پڑھیں
شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی فلم ’اسٹری2‘ کے پچاس ہزار ایڈوانس ٹکٹ فروخت
ممبئی: شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم ’اسٹری2‘ کے پچاس ہزار ایڈوانس ٹکٹ فروخت ہوگئے اور فلم اوپننگ ڈے پر 30 کروڑ کا بزنس کرسکتی ہے۔ فلم کے سیکوئیل کے ساتھ شردھا، راجکمار راؤ، اپارشکتی کھرانا، پنکج ترپاٹھی اور ابھیشیک بنرجی کی واپسی ہورہی ہے۔ ’اسٹری1‘ کی کہانی ایک چھوٹے سے قصبے کے گرد مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: عبوری انتظامیہ کے سربراہ محمد یونس کا مذہب کی بنیاد پر تفریق سے گریز پر زور
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کے عبوری رہنما محمد یونس نے پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے طالب علم کی والدہ سے تعزیت کرتے ہوئے مذہبی اتحاد کی اپیل کی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق محمد یونس کا ہفتے کو کہنا تھا کہ یہ ان کی ذمہ داری ہے کہ مزید پڑھیں
بھارت کے ایئر پورٹ پر بم کی بات کرنے والا گرفتار
بھارت کے شہر کوچین کے ایئر پورٹ پر اس وقت بدحواسی پھیل گئی جب ایک مسافر نے سامان کی چیکنگ کے وقت کہا کہ اُس کے بیگ میں بم ہے۔ 42 سالہ منوج کمار نے جب یہ کہا کہ اس کے بیگ میں بم ہے تو وہاں موجود اسٹاف گھبراگیا اور فوراً سیکیورٹی اہلکاروں کو مزید پڑھیں
غزہ میں اسکول پر مہلک فضائی حملے کے بعد اسرائیل کا مزید علاقوں سے انخلا کا حکم
غزہ : شہر خان یونس سے اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد فلسطینی گھروں کو لوٹ رہے ہیں تل ابیب:اسرائیل نے غزہ میں اسکول پر مہلک فضائی حملے کے بعد مزید علاقے خالی کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر خان یونس کے علاقے میں مختلف مزید پڑھیں
چند ججوں اور جرنیلوں نے ایک اناڑی کو پاکستان پر مسلط کیا: احسن اقبال
لاہور: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن تھا کہ چند ججوں اور جرنیلوں نے ایک اناڑی کو پاکستان پر مسلط کردیا۔ احسن اقبال نے ایکسپو سنٹر لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے، زراعت کے مزید پڑھیں
ٹیم میں کم بیک کرنا آسان نہیں، کارکردگی دکھانا ہوتی ہے، محمد علی
راولپنڈی۔ (نمائندہ خصوصی):ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد علی نے کہا ہے کہ ٹیم میں کم بیک کرنا آسان نہیں ہوتا اس کے لیے آپ کو نئے سرے سے شروع کرنا ہوتا ہے اور کارکردگی دکھانا ہوتی ہے لیکن ان کے لیے یہ اتنا مشکل نہیں کیونکہ انہوں نے زندگی میں کئی اتار چڑھا دیکھ لیے ہیں، مزید پڑھیں