صنم جاوید کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور : عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداددہشت گردی عدالت میں تھانہ شادمان حملے سمیت 9 مئی کے دیگر مقدمات پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے صنم جاوید کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کردی اور ان کے قابل ضمانت مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس 2024 : تاریخ رقم کرنیوالے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل پہنا دیا گیا

پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے پاکستان کے ارشد ندیم کو جیولن تھرو کے مقابلے میں گولڈ میڈل پہنا دیا گیا۔ پیرس اولمپکس 2024 میں جیولن تھرو فائنل کی میڈل تقسیم کی تقریب میں پاکستان کے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل پہنا دیا گیا، بھارت کے نیرج چوپڑا کو سلور میڈل دیا گیا اور مزید پڑھیں

عوام اور فوج کے درمیان ن لیگ اور پی پی پی خلا پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے: عمر ایوب

لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہماری کسی سے کوئی ڈیل نہیں چل رہی، عمران خان کا پیغام ہے عوام اور فوج کے درمیان ن لیگ اور پی پی پی خلا پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ 23 اگست تک چیمبر ورک پر چلے گئے

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ 23 اگست تک چیمبر ورک پر چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق چیمبر ورک کے بعد جسٹس منصور علی شاہ کا چھٹیوں پر جانے کا امکان ہے۔سپریم کورٹ نے 12 جولائی کو مخصوص نشستوں سے متعلق مختصر فیصلہ کھلی عدالت میں سنایا تھا۔ مخصوص نشستوں سے متعلق اکثریتی مزید پڑھیں

فتنہ الخوارج کی ڈاکا زنی اور بھتہ خوری کی تفصیلات منظر عام پر

 اسلام آباد: فتنہ الخوارج کی وسیع پیمانے پرڈاکا زنی اور بھتہ خوری کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج کے حالیہ مارے جانے والے دہشت گردوں سے دستاویزی ثبوت بر آمد ہوئے ہیں، فتنہ الخوارج کے دہشت گرد پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے ساتھ ساتھ ڈاکا زنی اور مزید پڑھیں

شوہر کی جانب سے دیا گیا تحفہ چوری ہوگیا، ماہرہ خان کا انکشاف

  کراچی: پاکستان سمیت بھارت میں بھی یکساں مقبولیت رکھنے والی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں اُن کے شوہر سلیم کریم نے جو تحفہ دیا تھا وہ کسی نے چوری کرلیا۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنے شوہر سلیم کریم کے بارے میں گفتگو کی جس مزید پڑھیں

خلیل الرحمان کیس، ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت پر سماعت دوبارہ ملتوی

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج لاہور کی انسداد دہشتگری عدالت میں ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت پر سماعت ہونی تھی۔ خلیل الرحمان قمر کی جانب سے وکیل مدثر چوہدری عدالت میں مزید پڑھیں

روینہ ٹنڈن نے شاہ رخ خان کیساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ وجہ سامنے آگئی

 ممبئی: ماضی کی معروف بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے میگا اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی آفر ٹھکرانے کی وجہ بتا دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روینہ ٹنڈن نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ماضی میں مجھے شاہ رخ خان کے ساتھ ایک فلم کی آفر ہوئی تھی، مزید پڑھیں

ارجن رامپال کا ‘ایکس’ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

 ممبئی: بالی ووڈ کے سینیئر اداکار راجن رامپال کا آفیشل ایکس اکاؤنٹ ہیک ہوگیا جس کے بعد اداکار نے مداحوں کو خبردار کردیا۔ ارجن رامپال نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر مداحوں کے نام خصوصی پوسٹ جاری کی جس میں اُنہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) کے لوگو کی تصویر شیئر کی۔ اداکار مزید پڑھیں

ملک کے قرضے بھی کہیں دور پھینک دیں، تابش ہاشمی کی ارشد ندیم سے فرمائش

  کراچی: پاکستان کے معروف کامیڈین میزبان تابش ہاشمی نے پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ جیتنے والے ارشد ندیم سے انوکھی فرمائش کردی۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں ارشد ندیم نے ریکارڈ توڑتے ہوئے سونے کا تمغہ اپنے نام کیا، ارشد ندیم 92.97 میٹر طویل تھرو کے ذریعے پاکستانی قوم کی امیدوں پر مزید پڑھیں