دوسری شادی میرا حق ہے لیکن ابھی ارادہ نہیں ہے، صائمہ قریشی

لاہور: پاکستانی اداکارہ صائمہ قریشی نے کہا ہے کہ دوسری شادی ان کا حق ہے لیکن ابھی ان کا ارادہ نہیں ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے کہا خواتین کو زندگی میں آگے بڑھ جانا چاہئے اور اس میں کوئی برائی نہیں ہے۔ صائمہ قریشی کا کہنا تھا کہ اگر ان کی زندگی میں کوئی مزید پڑھیں

جان ابراہام کی ’پان مصالحہ‘ اشتہارات کرنے والے اداکاروں پر سخت تنقید

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار جان ابراہام انڈسٹری میں اپنی فٹنس اور صحت مندانہ زندگی کے حوالے پہچان رکھتے ہیں، اب انہوں نے ’پان مصالحہ‘ برانڈز کی اشتہاری مہم میں کام کرنے والے بڑے اداکاروں پر سخت تنقید کی ہے۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے انڈسٹری کے بڑے فنکاروں کا ایسے اشتہارات میں کام کرنے پر مزید پڑھیں

ٹرمپ کے پریس کانفرنس میں دعوے، کیا حقائق ان کے برعکس ہیں؟

وعب ڈعسک —  نائب صدر کاملا ہیرس کے ڈیمو کریٹس کی صدارتی امیدوار کے طور پر سامنے آنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو پہلی مرتبہ پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ 10 ستمبر کو ان سے مباحثہ کریں گے اور مزید دو تاریخوں کے لیے بھی زور دیا۔ ریپبلکن صدارتی امیدوار، مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا نے ہندوؤں کے قتلِ عام کا پروپیگنڈا شروع کردیا

بنگلا دیش میں حالیہ طلبہ تحریک کے دوران ملک بھر میں قتل و غارت ہوئی۔ اس قتل و غارت کی بنیاد سرکاری ملازمتوں میں 56 فیصد کوٹے کے نتیجے میں پیدا ہونے والا اشتعال تھا۔ طلبہ نے شیخ حسینہ واجد کی حکومت کا دھڑن تختہ کرنے تک نچلا نہ بیٹھنے کی قسم کھائی تھی۔ طلبہ مزید پڑھیں

برازیل میں مسافر بردار طیارہ تباہ، 62 افراد ہلاک

برازیل:جنوبی امریکا کے ملک برازیل میں ایک مسافر بردار طیارہ لینڈنگ سے چند لمحات قبل مکانات پر جا گرا جس کے نتیجے میں 62 افراد ہلاک ہوئے۔ برازیل کے صدر لیولا ڈا سلوا نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔ یہ طیارہ کاسکاویل سے ساؤ پالو پہنچا تھا۔ متعلقہ ایئر لائن نے بتایا ہے کہ ابھی مزید پڑھیں

سندھ میں 6 ہزار 342 گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف ، وزیر تعلیم سے استعفے کا مطالبہ

کراچی (نمائندہ جسارت) محکمہ تعلیم سندھ میں6 ہزار342 گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف ہوا ہے اور مذکورہ اساتذہ کے خلاف کارروائی کے لیے سمری صوبائی وزیر تعلیم کو بھجوا دی گئی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) مانیٹرنگ نے سیکرٹری تعلیم سندھ کو گھوسٹ اساتذہ کے حوالے سے سمری بھجوا دی ہے اور سمری میں کہا گیا مزید پڑھیں

ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل جتوادیا

پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں اولمپئین ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوادیا۔ پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بناتے ہوئے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوادیا، یہ انفرادی مقابلوں میں پاکستان مزید پڑھیں

سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کا نیو کراچی ٹاؤن چیئرمین کے دفتر پر حملہ مجرمانہ ہے، سیف الدین ایڈوکیٹ

کراچی:سٹی کونسل کراچی میں اپوزیشن لیڈر اور نائب امیرجماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کے اہلکاروں کا نیو کراچی ٹاؤن چیئرمین کے دفتر پر حملہ مجرمانہ فعل ہے ٗ اس طرح کی کارروائیاں قطعاً ناقابل قبول ہیں،وزیر بلدیات اور آئی جی سندھ پولیس فوری کاروئی کریں ورنہ ہم مزید پڑھیں

حکومت جماعت اسلامی کیساتھ معاہدے پر 45 روز میں عمل یقینی بنائے، منعم ظفر

کراچی: جماعت اسلامی کے تحت مہنگی بجلی ٗ آئی پی پیز کے عوام دشمن معاہدوں اور بجٹ میں تنخواہ دار طبقے وتاجروں پر ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف راولپنڈی میں دھرنے کے 14ویں دن حکومت کی جانب سے مطالبات کی منظوری و معاہدے پر دستخط کرنے اور کامیاب دھرنے کے انعقاد پر جماعت اسلامی کے تحت مزید پڑھیں

قلعہ سیف اللہ میں 20 ماہ کی بچی میں پولیو کی تصدیق

قلعہ سیف اللہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ سے پولیو کا کیس رپورٹ ہوگیا، یہ اس سال  رپورٹ ہونے والا پولیو کا  14واں  کیس ہے۔ قومی ادارہ صحت کی انسداد پولیو لیبارٹری کے مطابق قلعہ سیف اللہ کی یونین کونسل صدر مسلم باغ میں 20 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں