بھارتی سپریم کورٹ میں بالی وڈ فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کی خصوصی اسکریننگ

 ممبئی: بھارتی سپریم کورٹ میں عامر خان کی پروڈیوس کردہ فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ دکھائی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے دیگر جج اپنے اہلخانہ کے ساتھ فلم دیکھیں گے۔ فلم کی خصوصی اسکریننگ کے موقع پر معروف اداکار اور پروڈیوسر عامر خان اور فلم کی ڈائریکٹر کرن راؤ بھی مزید پڑھیں

بالی وڈ کلاسک ’ساجن‘ جیسی رومانوی فلم دوبارہ کرنا چاہتا ہوں، سنجے دت

 ممبئی: بالی وڈ کے ایکشن اسٹار سنجے دت نے کہا ہے کہ وہ بالی وڈ کلاسک ’ساجن‘ جسی رومانوی فلم دوبارہ کرنا چاہتے ہیں۔  بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی نئی فلم ’ڈبل اسمارٹ‘ کے ایونٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا وہ رومانوی فلموں میں کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔ اس موقع پر سنجے دت مزید پڑھیں

تاپسی پنوں اور وکرانت میسی کی نئی فلم ’پھر آئی حسین دلربا‘ نیٹ فلکس پر آگئی

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنوں اور وکرانت میسی کی نئی فلم ’پھر آئی حسین دلربا‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کردی گئی۔  فلم کو جے پراد دیسائی نے ہدایت کاری دی ہے اور اسے کانیکا ڈھلوں نے لکھا ہے اور سیکوئیل کی کہانی وہیں سے شروع ہوئی ہے جہاں پہلی کی کہانی ختم ہوئی تھی۔ ’پھر مزید پڑھیں

علی فضل نے ہالی وڈ میں نئے خفیہ فلمی پروجیکٹ کی تصدیق کردی

لاس اینجلس: بالی وڈ اسٹار علی فضل نے ہالی وڈ میں نئے خفیہ فلمی پروجیکٹ کی تصدیق کردی۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار کی مختلف ہالی وڈ اسٹار کے ساتھ ایک تصویر وائرل تھی جس پر انہوں نے اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔ انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں علی فضل نے بتایا کہ یہ تصویر مزید پڑھیں

راج کمار اور نانا پاٹیکر کی کلاسک فلم ’ترنگا‘ کے ری میک کیلئے اکشے کمار کا معاہدہ

 ممبئی: لیجنڈری راج کمار اور نانا پاٹیکر کی فلم ’ترنگا‘ کے ری میک کیلئے اکشے کمار نے معاہدہ کیا ہے۔  بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ این ایچ اسٹوڈیوز کے نریندر ہراوت کے پاس 1993 کی بالی وڈ کلاسک فلم کے رائٹس ہیں اور وہ ری میک بنانا چاہتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ری مزید پڑھیں

کیا بھارت بنگلہ دیش کی نئی حکومت کے ساتھ روابط بڑھائے گا؟

بنگلہ دیش میں نوبیل انعام یافتہ ماہر معاشیات پروفیسر محمد یونس کی قیادت میں عبوری حکومت کے قیام کے بعد بھارتی میڈیا میں بنگلہ دیش کے ساتھ بھارت کے ممکنہ رشتوں پر کافی گفتگو ہو رہی ہے۔ بیش تر مبصرین کا خیال ہے کہ شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے اور ان کے بھارت میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، دھرنا موخر

راولپنڈی: حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آخری دور کامیاب ہوا اور دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے بعد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے مہنگائی اور بجلی کے بلوں کے خلاف کئی روز سے جاری دھرنا مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔ حکومت کی مذاکراتی ٹیم میں مزید پڑھیں

ملک کا نظام جرنیلوں اور بیورو کریٹس نے  سنبھال لیا، چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ملک کا نظام جرنیلوں اور بیورو کریٹس نے سنبھال لیا ہے، اٹارنی جنرل کو کچھ معلوم ہی نہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے  مطابق مارگلہ نیشنل پارک میں کمرشل سرگرمیوں کے حوالے سے مقدمے کی مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی تھمنے کا نام نہیں لے رہی، کئی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی بڑھنے کا سلسلہ  رُک نہیں رہا۔ رواں ہفتے بھی کئی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی  مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق نئے مالی سال کا بجٹ آنے کے بعد سے مہنگائی میں معمولی کمی کے بعد اضافے کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا اور مزید پڑھیں

سولر پارک بنانے جارہے ہیں، 300 یونٹ تک بجلی مفت کریں گے، ناصر حسین

اسلام آباد: سندھ کے وزیر برائے توانائی و منصوبہ بندی و ترقیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سولر پارک بنانے جارہے ہیں جن سے بننے والی بجلی این ٹی ڈی سی کو دیں گے، زیرو سے تین سو یونٹ تک بجلی فری کریں گے، فوری ریلیف کے لیے سولر پینلز دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں