اسرائیلی فوج کی غزہ میں اسکولوں اورگھروں پر بمباری، مزید40 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی فورسز کی وحشیانہ بمباری سے مزید 40 فلسطینی شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں دو اسکولوں اور مختلف مقامات کو نشانہ بنایا گیا،اس فضائی کارروائی کے دوران 40 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ فلسطینی وزارت صحت کے عہدیداروں نے بتایا کہ اسرائیل کی فوج نے غرہ بھر میں فضائی کارروائی مزید پڑھیں

بھارتی ریسلر ونیش پھوگاٹ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

پیرس (آئی ا ین پی ) پیرس اولمپکس میں ریسلنگ کے فائنل مقابلے سے قبل نااہل قرار دی جانے والی بھارتی ریسلر وینیش پھوگاٹ نے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ونیش نے منگل کو لگاتار تین میچوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 50 کلوگرام درجہ بندی کے فائنل میں جگہ بنائی مزید پڑھیں

پاکستانی مارشل آرٹ کھلاڑی عرفان محسود نے ورلڈ ریکارڈز توڑ دیے

  روم (این این آئی)پاکستانی مارشل آرٹ کھلاڑی عرفان محسود نے اٹلی کے مارسیلو فیری کے 2 گنیز ورلڈ ریکارڈز توڑ دیے۔اٹلی کے مارسیلو فیری نے پاؤں کے انگوٹھے سے 40 پاؤنڈ وزن کو 1 منٹ 32 سیکنڈز تک اٹھا کر عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔ تاہم اب جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی عرفان مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کل سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کل سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی، بحریہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں شدت کے ساتھ ملک میں داخل ہونگی۔ خیبر پختوان خواہ، بلوجستان، سندھ، گلگت بلتستان میں بھی تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ایڈوائزری کے مطابق نو مزید پڑھیں

حکومت کے پاس مذاکرات کرنے کا کوئی مینڈیٹ نہیں، عمر ایوب

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )  کے رہنما عمر ایوب  کاکہنا ہے کہ محمود اچکزئی کو رابطوں کیلئے حکومت سے بات کرنے کا اختیار ہے، حکومت کے پاس بات چیت کرنے کا کوئی مینڈیٹ نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر  نے کہا کہ حکومت مزید پڑھیں

عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیا، فی یونٹ نرخ میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی ہے۔ نیپرا نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی قیمت میں اضافہ جون کی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کو مری میں مداحوں نے روک لیا، تصاویر بنوائیں

 لاہور: سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو مری میں انکی مداح فیملی نے روک لیا اور تصاویر بنوائیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی مداح فیملی نے مری میں بارش کے دوران گاڑی روکنے کی درخواست کی جس پر نواز شریف کی ہدایت پر ان کی گاڑی روک دی گئی۔ بچوں سمیت مزید پڑھیں

امریکہ میں گزشتہ ہفتے بے روزگاروں کی تعداد توقع سے کم رہی

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک۔۔۔گزشتہ ہفتے بے روزگاری الاؤنس کے لیے درخواستیں دینے والے امریکیوں کی تعداد اس سے کم رہی جتنی کہ توقع کی جا رہی تھی جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ لیبر مارکیٹ سے منسلک خدشات کے باوجود صورت حال کنٹرول میں ہے۔ محکمہ محنت کی جمعرات کو جاری ہونے والے مزید پڑھیں

بھارت میں اوقاف کا متنازع بل؛ اپوزیشن اور مسلم تنظیمیں کیوں مخالفت کر رہی ہیں؟

نئی دہلی_ بھارت میں اوقاف سے متعلق پارلیمنٹ میں ایسا متنازع بل پیش کیا گیا ہے جسے اپوزیشن اور مسلمان تنظیمیں مذہبی معاملات میں مداخلت قرار دے کر اس کی مخالفت کر رہی ہے۔ مرکزی وزیرِ قانون کرن رجیجو نے جمعرات کو جس وقت لوک سبھا میں متنازع ’وقف (ترمیمی) بل 2024‘ پیش کیا تو مزید پڑھیں

حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کو شہید کرنے کے اسرائیل کے نئے منصوبے

غزہ : حماس کے نئے سربراہ یحییٰ السنوار کو شہید کرنے کے لیے اسرائیلی حکومت نئےمنصوبے بنا رہی ہے جبکہ کے غزہ کے ساتھ جنگ سے علاقائی کشیدگی بڑھنے لگی ہے کیونکہ یہ جنگ 11 ویں مہینے میں داخل ہو چکی ہے ۔ گزشتہ روز یحییٰ السنوار کو فلسطینی گروپ کا سربراہ نامزد کیا گیا مزید پڑھیں