حکومت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں، بل نہ بھرو تحریک شروع کرسکتے ہیں، حافظ نعیم

راولپنڈی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کاکہنا  ہے کہ حکومت نے سنجیدگی نہ دکھائی تو بل نہ بھرو تحریک شروع کر دیں گے، ہم نے حکومت سے وہی مطالبات کیے ہیں جو حکومت کے بس میں ہے لیکن حکومت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں، 2 ملاقاتوں کے بعد کمیٹی گمشدہ ہو گئی، گزشتہ روز پھر مزید پڑھیں

کراچی سے جانے والی سکھر ایکسپریس 8گھنٹے تاخیر کا شکار،مسافر رل گئے

کراچی:  جیکب آباد جانے والی سکھر ایکسپریس 8 گھنٹے تاخیر کا شکار،مسافر رل گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے جیکب آباد جانیوالی سکھر ایکسپریس 8گھنٹے تاخیر کا شکار ہے دن 12بجے جیکب آباد پہنچنے والی سکھر ایکسپریس تاحا ل جیکب آباد نہیں پہنچی ہے جس کے باعث مسافر رل گئے ہیں کراچی سے آنے والی مزید پڑھیں

عمران خان کی وزیراعلی خیبرپختونخوا کو ملک بھر میں جلسے کرنے کی ہدایت

راولپنڈی:بانی تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان نے وزیرا علی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو ملک بھر میں جلسے کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  جلسوں اور ریلیوں کی اجازت لی جائے، کوئی غیر قانونی کام نہ کیا جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے ملاقات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اداروں پر حملہ کرنے کو دہشت گردی کہتے ہیں غلطی نہیں، وزیراعلی پنجاب کا ردِ عمل

لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز کاکہناہے کہ معافی غلطی کی ہوتی ہے، جرم کی سزا ہوتی ہے، اداروں پر حملہ کرنے کو دہشت گردی کہتے ہیں غلطی نہیں۔ بانی تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان کے مشروط معافی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ  بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

بلوچستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق چیئر مین سینیٹ اور رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی نے ملاقات کی، ملاقات میں صوبہ بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، بلوچستان کے مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے جنگی جہاز یرموک کا دورہ بحرین اور بحری افواج کے ساتھ مشقوں کا انعقاد

اسلام آباد: پاک بحریہ کے جہاز یرموک نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول (RMSP) پر تعیناتی کے دوران بحرین کی بندرگاہ میناء  سلمان کا دورہ کیا،  بندرگاہ پہنچنے پر بحرین نیوی کے اعلیٰ حکام اور پاکستانی سفارتخانے کے حکام نے جہاز کا استقبال کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی این ایس یرموک کے کمانڈنگ آفیسر مزید پڑھیں

‘جب وی میٹ’ کی اداکارہ کی 23 سالہ بیٹی چل بسیں

 ممبئی: بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ‘ جب وی میٹ ‘ کی اداکارہ کی 23 سالہ بیٹی انتقال کرگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ‘جب وی میٹ’  میں اداکار شاہد کپور کی ماں کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ دیویا سیٹھ شاہ نے اپنی 23 سالہ بیٹی مہیکا شاہ کے گزرجانے کی اطلاع سوشل مزید پڑھیں

خاتون اینکر کی درخواست پر گرفتار وی لاگرڈاکٹر عمرعادل کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

لاہور کی عدالت نے خاتون اینکرکی درخواست پر گرفتار وی لاگر عمر عادل کی رہائی کا حکم دے دیا۔ ۔ ایف آئی اے نے ڈاکٹر عمر عادل  کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے عدالت نے مسترد کردیا۔ عدالت نے   ایف آئی اے سائبرکرائم نے وی لاگر ڈاکٹر عمر عادل کو لاہور کی ضلع کچہری مزید پڑھیں

خلیل الرحمان قمر کیس؛ ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے خلیل الرحمن قمر کیس کے ملزمان کے ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کردی۔ خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس میں آمنہ عروج اور اس کے 9 ملزمان کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے پولیس کی درخواست مزید پڑھیں

کیا آپ اس تصویر میں معروف پاکستانی اداکارہ کو پہچان سکتے ہیں؟

  کراچی: پاکستانی اداکارہ اور ماڈل حرا مانی نے اپنے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کے مداحوں نے انکی تصویر پر اپنے تبصروں میں لکھا کہ حرا مانی بچپن سے ہی بہت خوبصورت ہیں جبکہ ایک صارف نے لکھا کہ وہ اپنے بیٹے ابراہیم سے کافی مزید پڑھیں