قومی اسمبلی سینیٹ : پارٹی وابستگی تبدیل نہ کرنے کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور،اپوزیشن کا احتجاج قانون چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن /اے پی پی /مانیٹرنگ ڈیسک)پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں قومی اسمبلی اور سینیٹ نے اپوزیشن کے شور شرابے اور ہنگامہ آرائی کے دوران الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا اپوزیشن نے اسپیکرڈائس کا گھیرائو کرلیا اورشدید نعرے بازی کی۔الیکشن ایکٹ 2017ء میں ترامیم کا بل جسے الیکشن (دوسرا ترمیمی) مزید پڑھیں

بنگلادیش میں جو کچھ ہوا اس کی بڑی وجہ ظلم ہے،عمران خان

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے جیل میں ملاقات کرنے والے وکلا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ملک میں پی ٹی آئی کے خلاف جاری جبر ختم کیا جائے، بنگلا دیش میں جو کچھ ہوا اس کی بڑی وجہ بھی ظلم ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں

ڈرون کےذریعے سرحدپار منشیات اسمگلنگ میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار

 لاہور: پنجاب پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مبینہ طور پر سرحدپار منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث پولیس اہلکار احسن علی کو باٹا پور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتارملزم احسن علی پنجاب کانسٹیبلری عباس لائن میں تعینات ہے۔ ملزم احسن علی ڈرون کےذریعے منشیات کی کھیپ سرحد پار بھجواتاتھا۔ مزید پڑھیں

سندر میں ڈاکوؤں اور پولیس میں مقابلہ، فائرنگ سے اے ایس آئی شہید

 لاہور: آرگنائزڈ کرائم یونٹ چونگ کا سندر کے علاقے میں ڈاکوؤں سے مُڈ بھٹر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اے ایس آئی شہید ہو گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر اچانک فائرنگ شروع کر دی، پولیس کی جوابی کارروائی کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار اے ایس آئی مزید پڑھیں

فواد خان اور صنم سعید کی متنازع انڈین ویب سیریز یوٹیوب سے ہٹانے کا اعلان

 ممبئی: پاکستانی سپر اسٹار اداکار فواد خان اور صنم سعید کی متنازعہ انڈین ویب سیریز ’برزخ‘ کو یوٹیوب سے ہٹانے کا اعلان کردیا گیا۔  پاکستانی ہدایتکار عاصم عباسی کی تحریر کردہ اور بنائی گئی ویب سیریز ‘برزخ’ کو بھارتی پروڈیوسرز نے پروڈیوس کیا ہے اور اس سیریز کو بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو کے لیے ہی بنایا گیا ہے۔ 19 مزید پڑھیں

سنسنی خیز نیٹ فلکس سیریز ’اسکوئیڈ گیم‘ کے دوسرے سیزن کی ریلیز تاریخ آگئی

سیول: موت اور زندگی کے مقابلوں پر مشتمل تجسس سے بھرپور سنسنی خیز نیٹ فلکس ویب سیریز ’اسکوئیڈ گیم‘ کے دوسرے سیزن کا اعلان ہوگیا۔  اپنی منفرد کہانی، تجسس، ڈراما اور سماجی ایشوز کی وجہ سے ’اسکوئیڈ گیم‘ اپنی ریلیز کے ساتھ ہی نیٹ فلکس کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی سیریز بن گئی تھی۔ 2021 مزید پڑھیں

رمی سین نے پلاسٹک سرجری کرانے کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ رمی سین نے پلاسٹک سرجری کرانے کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑ دی۔ اداکارہ کی نئی تصاویر کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے دعویٰ کیا تھا کہ رمی سین نے پلاسٹک سرجری کروا لی ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ اگر لوگوں کو ایسا لگ رہا ہے کہ مزید پڑھیں

بالی وڈ چھوڑنے کا فیصلہ شاہ رخ خان کی وجہ سے تبدیل کیا، کاجول کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک وقت میں مایوس ہوکر بالی وڈ چھوڑنے کا فیصلہ کرچکی تھیں لیکن شاہ رخ خان کے مشورے کی وجہ سے فیصلہ تبدیل کرلیا۔   ایک انٹرویو میں کاجول کا کہنا تھا کہ کیریئر کے دوران ایک ایسا وقت بھی آیا جب وہ لاشعوری مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: ہیرس کے ساتھ نائب صدر کے امیدوار ٹم والز ‘بورنگ’ بالکل نہیں، ماہرین

امریکی نائب صدرکاملا ہیرس نے نومبر میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابل صدارتی انتخابات کی اپنی مہم میں ریاست منیسوٹا کے گورنرٹم والز کو اپنے ساتھ نائب صدر کا امیدوار چن لیا ہے۔ اپنے حامیوں کے لیے ایک ٹیکسٹ میسج میں ہیرس نے کہا، "مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ میں مزید پڑھیں

یحییٰ سنوار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے نئے سربراہ منتخب

دوحا:حماس رہنما  یحییٰ سنوار کو فلسطینی مزاحمتی تنظیم کا نیا سربراہ منتخب کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حماس نے تہران میں اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد غزہ میں تنظیم کے اعلیٰ عہدے دار یحییٰ ابراہیم حسن سنوار کو اپنا نیا سربراہ منتخب کیا ہے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم مزید پڑھیں