عدالت پیشی پر اسد عمر کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

 لاہور: پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عدالت پیشی کے موقع پر طبیعت خراب ہونے کے باعث انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسدعمر کے وکیل نے بتایا ہے کہ کمرہ عدالت میں اسد عمر کو دل کی تکلیف ہوئی۔ سابق وفاقی وزیر کو کمرہ عدالت سے اٹھا مزید پڑھیں

کاملا ہیرس ڈیموکریٹک پارٹی کی باقاعدہ صدارتی امیدوار بن گئیں

امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس نے پیر کے روز باضابطہ طور پر ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی نامزدگی حاصل کر لی ہے۔ کاملا ہیرس کی نامزدگی سے یوں وہ کسی بڑی پارٹی کی قیادت کرنے والی پہلی غیر سفید فام خاتون بن گئی ہیں۔ وہ تارکینِ وطن کی بیٹی ہیں۔ کاملا ہیرس کیلی فورنیا کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی صورتِ حال بھارت کے لیے تشویش ناک ہے: مبصرین

نئی دہلی—بنگلہ دیش میں طلبہ کے پُر تشدد احتجاج کے سبب وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کے مستعفی ہونے اور ملک چھوڑ کر بھارت آمد نے بھارتی سیاسی، سفارتی و صحافتی حلقوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی نے پیر کی شب میں کابینہ کمیٹی برائے سلامتی کے ایک اعلیٰ سطح کے مزید پڑھیں

فلوریڈا میں طوفان ڈیبی کا خطرہ‘ ہائی الرٹ جاری

اواشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سمندری طوفان ڈیبی امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحلی علاقے بگ بینڈ سے ٹکراگیا،جس کے بعد حکومت کی جانب سے دیگر علاقوں میں ہائی الرٹ کردیا گیا ۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طوفان ٹکرانے کے بعد شدید بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ فلوریڈا، جارجیا اور ساؤتھ کیرولائنا کے علاقوں میں مزید پڑھیں

بدین : شہری سے چھینے گئے 4 لاکھ روپے برآمد

بدین (نمائندہ جسارت) اے ایس پی محمد علی کی سربراہی میں تشکیل ٹیم کی شاندار کارروائی، کچھ عرصہ قبل تھانہ کھورواہ کی حدود کارو گونگڑو کے قریب شہری سے چھینی گئی کیش رقم 4 لاکھ روپے برآمد کرلی گئی، ڈیڑھ ماہ قبل تھانہ کھورواہ کی حدود سجاول مین روڈ پر کارو گونگڑو اسٹاپ پر نامعلوم مزید پڑھیں

مون سون نے سندھ حکومت کی 15 سالہ کارکردگی ظاہر کردی ،قادر مگسی

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے کہا ہے کہ مون سون کی حالیہ بارشوں نے سندھ حکومت کی 15 سالہ کارکردگی کو ظاہر کر دیا، شہروں میں پانی کے تالاب ہیں، نکاسی کا کوئی اچھا نظام نہیں اور دیہاتوں میں سیم نالہ پانی اُٹھا نہیں رہے ہیں، پیپلز مزید پڑھیں

ڈی جی اسپورٹس پنجاب کی زیرصدارت اہم اجلاس

لاہور(اسپورٹس ڈ یسک )ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی صدارت میں نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس کے نکاسی آب کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا ہے،اجلاس میں ڈائریکٹر واسا محمد عثمان بابر، ڈائریکٹر ایڈمن ڈاکٹر محمد کلیم ،ڈپٹی ڈائریکٹرپلاننگ طارق خانزادہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر مبشر شاہین و دیگرنے کی شرکت ہے،ڈی جی اسپورٹس پنجاب پرویز مزید پڑھیں

معیشت کو سب سے بڑاجھٹکا آئی پی پیز نے دیا ، فرازالرحمان

کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان بزنس گروپ کے بانی و سرپرست اعلیٰ فراز الرحمان، چیئرمین علی عرش اور پریذیڈنٹ ناصر شیخ نے کہا ہے کہ توانائی کی بڑھتی قیمتوں سے عوام، صنعتوں ، زراعت اور برآمدات کے شعبے پر بوجھ پڑ رہا ہے، توانائی کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے پاور سیکٹر میں اصلاحات کی ضرورت مزید پڑھیں

حکومت کا بجلی کی قیمت میں کمی کے لیے مہنگے پاور پلانٹ ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے بجلی کی قیمت میں کمی کے لیے مہنگے پاور پلانٹس کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ توانائی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد نے وفاقی وزیر برائے بجلی سردار اویس احمد خان لغاری سے ملاقات کی جس میں کراچی کے بجلی کے مسائل مزید پڑھیں

لاہور؛ لوٹ مار کی وارداتیں کرنیوالا لڑکا اور لڑکی گرفتار

 لاہور: پولیس نے  گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے لڑکے اور لڑکی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق لڑکے اور لڑکی پر مشتمل ملزمان کی جوڑی نے فیصل ٹاؤن ، لیاقت آباد اور نشتر کالونی میں فارمیسی پر واردات کی، علاوہ ازیں انہوں نے گلشن  راوی میں ڈیپارٹمینٹل اسٹور جبکہ لٹن روڈ میں فاسٹ فوڈ شاپ مزید پڑھیں