راولپنڈی : لیاقت باغ میں بجلی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا گیارہویں روز میں داخل ہوگیا۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا بجلی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف احتجاج گیارہویں روز بھی جاری ہے جب کہ اس دوران شرکا کی تعداد بھی دن بہ مزید پڑھیں
زمرہ:
ڈی جی آئی ایس پی آر آج پریس کانفرنس کریں گے
راولپنڈی: انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ پریس کانفرنس جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہوگی۔ یاد رہے کہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے تقریباً دو ہفتے قبل ایک پریس مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد قتل کے مقدمے میں بیٹا ملوث
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کے مقدمے میں ان کا ہی بیٹا ملوث نکلا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شاہد صدیق کے بیٹے قیوم کو والد کے قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق قیوم شادی کے تنازع پر مزید پڑھیں
آرٹیکل 370: بھارتی آئین میں کشمیر کو خصوصی حیثیت ملنے سے ختم ہونے تک
سن 1947 میں برصغیر سے برطانوی حکومت کے خاتمے کے بعد بھارت اور پاکستان کے قیام کے ساتھ ہی خطے میں کشمیر کے تنازع نے بھی جنم لیا۔ یہ تنازع جہاں ایک جانب بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگوں اور کشیدہ تعلقات کی وجہ بنا وہیں اس نے دونوں ممالک کی اندرونی سیاست پر بھی مزید پڑھیں
بنگلادیش: طلبہ کی سول نافرمانی کی تحریک ،مظاہروں میں 91 اموات ،کرفیو نافذ،طلبہ کا ڈھاکا کی جانب مارچ کا اعلان
بنگلہ دیش :مختلف شہروں میں سول نافرمانی کی تحریک کے دوران جلاؤ گھیراؤ ‘احتجاج ہورہا ہے جبکہ ایک تصویر میں پولیس اہلکار ایک شخص کو گرفتار کرکے لے جارہا ہے ڈھاکا/ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے جس میں کل سے آج تک مجموعی طور پر 91 سے مزید پڑھیں
دھرنا 25کروڑ عوام Ú©ÛŒ Ù…ØØ±ÙˆÙ…یوں، اÙ�میدوں کا ترجمان Û�Û’
فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے ضلعی امیرپروفیسرمحبوب الزماں بٹ نے کہاہے کہ دھرنا 25کروڑ عوام کی محرومیوں، اُمیدوں کا ترجمان ہے۔ حکومت کیلئے موقع ہے کہ اپنی ڈولتی کشتی کو سہارا دینا ہے تو عوام کو ریلیف دیں ورنہ دھرنا تو جاری رہے گا، عوام اپنا حق مانگ رہے ہیں۔دھرنا عوام کو ریلیف دلانے میں مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ کے پی کے نے شکئی اسپیشل اکنامک زون کا دور� کیا
پشاور(آئی این پی )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے ہفتہ کے روز رشکئی اسپیشل اکنامک زون کا دورہ کیا جہاں ان سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے مختلف شعبوں کے چینی ماہرین کے وفد نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں خیبر مزید پڑھیں
مٹیاری ،مولادھار بارش کے باعث نظام زندگی در�م بر�م
مٹیاری(نمائندہ جسارت) مٹیاری ضلع بھر میں گیارہ گھنٹوں سے موسلادھار بارش،سیوریج نظام ناکارہ ہونے سے ندی نالوں میں طغیانی شہری دیہی علاقے دریائے سندھ کا منظر دکھائی دینے لگے، بھٹ شاہ کے قریب روہڑی کینال میں موسلادھار بارش سے 70 فٹ شگاف، ہزاروں ایکڑ زرعی زمین زیرآب، کئی مکانات پانی کے نظر ہوگئے شگاف کو مزید پڑھیں
ملک میں پاور سیکٹر کا بحران… انقلابی اقدامات کرنا ہونگے!!
ملکی معیشت اور عوامی زندگی کے لیے بجلی بنیادی ضرورت ہے مگر حالیہ دنوں میں پاور سیکٹر میں جو بحران سامنے آیا ہے وہ ملک کے تمام شعبوں کو گہرے نئے بحران میں دھکیل رہا ہے۔ بجلی پر ٹیکسز اور کیپسٹی پیمنٹس نے جہاں شہریوں کے لیے پریشانی بڑھائی ہے وہاں چھوٹے، بڑے کاروباری طبقے مزید پڑھیں
ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے 10 رکنی ٹاسک فورس قائم
اسلام آباد: وزیراعظم نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک اور ڈی جی سی 41 میجر جنرل سید علی رضا کی مشترکہ سربراہی میں دس رکنی ٹاسک فورس قائم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے قائم کردہ اس ٹاسک فورس میں نجی شعبہ مزید پڑھیں