بالی وڈ کی بلاک بسٹر کامیڈی فرنچائز کی فلم ’بھول بھلیاں3‘ کی شوٹنگ مکمل

 ممبئی: بالی وڈ کی بلاک بسٹر کامیڈی فرنچائز کی فلم ’بھول بھلیاں3‘ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی ہے۔ فلم کے مرکزی اداکار کارتک آریان نے انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خبر دی ہے۔ اس موقع پر اداکار نے ایک مزاحیہ کیپشن لکھا ’ارے پاگلو، بھول بھلیاں3 کی شوٹنک ختم، حویلی کا دروازہ مزید پڑھیں

اریجیت سنگھ کی کامیابی کا راز کیا ہے؟ بھارتی گلوکارہ نے بتادیا

 ممبئی: بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان نے عالمی شہرت یافتہ گلوکار اریجیت سنگھ کی کامیابی کے راز سے پردہ اٹھادیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں گلوکارہ کا کہنا تھا کہ اریجیت سنگھ خود کو ایک طالب علم سمجھتے ہیں اسی لئے وہ جو کرنا چاہتے ہیں آسانی سے کرجاتے ہیں۔ سنیدھی چوہان کا کہنا تھا اریجیت خود مزید پڑھیں

امیتابھ بچن ایشوریا کو شویتا کی طرح اپنی بیٹی سمجھتے ہیں، جیا بچن

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی خبریں گرم ہے اسی دوران ایشوریا کی ساس جیا بچن کا ایک پرانا انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔  سینئر بھارتی اداکارہ اور سیاستدان جیا بچن ’کافی ود کرن‘ پروگرام میں بتاتی ہیں کہ امیتابھ بچن ایشوریا کو شویتا کی طرح اپنی مزید پڑھیں

کامیڈی فلم ’سن آف سردار2‘ میں اجے دیو گن کے ساتھ مرکزی اداکارہ کون ہوں گی؟

 ممبئی: کامیڈی بلاک بسٹر ’سن آف سردار‘ کے سیکوئیل میں اجے دیوگن کے ساتھ سوناکشی سنہا کے بجائے مرونل ٹھاکر ہیروئن کا مرکزی کردار نبھائیں گی۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اجے دیوگن اور سنجے دت کی نئی کامیڈی فلم میں متعدد نئے فنکاروں کو بھی موقع دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق فلم پر رواں مزید پڑھیں

اداکارہ شمیم آرا کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے

 لاہور: خوبصورت چہرہ، دلکش ادائیں، ،معصومانہ انداز اور جاندار اداکاری سے لاکھوں پرستاروں کے دلوں پر راج کرنے والی ناموراداکارہ شمیم آرا کو دنیا چھوڑے 8 برس بیت گئے لیکن ان کی لازوال اداکاری اور ہدایتکاری کی یادیں آج بھی دلوں میں تازہ ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شمیم آرا کو اداکاری میں چھ نگار ایوارڈ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں بدعنوانی کی شکایات: عمران خان نے جائزے کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی نے صوبائی وزیر شکیل خان کی جانب سے خیبر پختونخوا میں بدعنوانی کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے حکومتی معاملات کا جائزہ لینے کے لیے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی میں سابق گورنر شاہ فرمان، قاضی انور اور مشیر برائے اینٹی کرپشن مصدق عباسی کو شامل مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی فوج کا پھر پناہ گزین اسکول پر حملہ‘ بچوں سمیت 17 فلسطینی شہید

مغربی کنارے کے شہر تلکرم کے شمال میں واقع قصبے زائیتا میں اسرائیلی حملے کے بعد فلسطینی تباہ شدہ کار کا معائنہ کر رہے ہیں غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج نے دیر البلاح میں الاقصی شہدا اسپتال کے صحن میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر اور پھر ایک اسکول میں قائم خیمہ گاہ پر مزید پڑھیں

چینی ورکرز کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی ورکرز کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ، چین کے ساتھ تعلقات اچھے اور دوستانہ ہیں دونوں ملک تجارت کے فروغ کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے ۔ وہ چائنہ پبلک ڈپلومیسی ایسوسی ایشن کی دعوت پر چین کا دورہ مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات: رائے عامہ کے جائزے میں ہیرس کو ٹرمپ پر معمولی برتری حاصل

ویب ڈیسک—رائٹرز اور اپسوس کے رائے عامہ کے تین روزہ جائزے سے ظاہر ہوا ہے کہ دونوں صدارتی امیدوارں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے جس میں ہیرس کو ایک پوائنٹ کی معمولی برتری حاصل ہے۔ جائزے میں ٹرمپ کے لیے پسندیدگی کی شرح 42 فی صد جب کہ ہیرس کے لیے 43 فی صد مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں احتجاج، غیر معینہ مدت تک کرفیو نافذ

بنگلہ دیش میں اتوار کو بھی حکومت مخالف احتجاج کا سلسلہ جاری رہا جب کہ مظاہرین اور حکومت کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم 55 افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ رپورٹس کے مطابق شیخ حسینہ کے استعفے کا مطالبہ کرنے والے طلبہ ’عدم تعاون تحریک‘ شروع کرنے کی منصوبہ بندی کر مزید پڑھیں