جنگلے چوری ، کیمروں کی ری لوکیشن ، سابقہ تنخواہیںاور بند آنکھوں والے افسران

پشاور کے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم میں میڈیا لاونج کے اوپر بنائے گئے شائقین کے بیٹھنے کی جگہ سے جنگلے غائب ہونے کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کی اطلاع بمعہ تصاویر کی انہی صفحات کے ذریعے صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹریٹ کی انتظامیہ کو کردی گئی جس پر خواب خرگوش میں ڈوبی ہوئی انتظامیہ بیدار تو ہوگئی مزید پڑھیں

پاکستان کے ناصر اقبال بیگا اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری بیگا اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ناصر اقبال نے ایونٹ کے سیمی فائنل میں سوئٹرزلینڈ کے رابن گڈولا کو تین ایک سے شکست دی۔ناصر نے میچ کا پہلا گیم اپنے نام کیا لیکن دوسرے گیم میں گڈولا نے مقابلہ برابر کرکے ناصر کو مزید پڑھیں

مطالبات تو تسلیم کرنا پڑیں گے، حافظ نعیم کا دھرنا ڈی چوک منتقل کرنے کا عندیہ

راولپنڈی: امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے دھرنے کو اسلام آباد ڈی چوک شفٹ کرنے کاعندیہ دیا اور حکومت کو باور کرواتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ وزیراعظم جو مرضی بیانات دیتے پھریں مطالبات تو تسلیم کرنا پڑیں گے۔ حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ کہیں ہمیں حکومتی مذاکراتی ٹیم مزید پڑھیں

جبری گمشدگی کی تمام تر ذمہ داری وزیراعظم اورکابینہ پرعائد ہوتی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کے بھائی کو 6 اگست تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ جبری گمشدگی کی تمام تر ذمہ داری وزیر اعظم اور کابینہ پر عائد ہوتی ہے۔ مزید پڑھیں

شیرافضل مروت کی پارٹی رکنیت کی منسوخی کے بعد بیرسٹر گوہرکوبڑی پیشکش

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے پارٹی رکنیت منسوخی کے بعد شیر افضل مروت نے بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرکے قومی اسمبلی اور پارٹی سے ازخود استعفیٰ دینے کی پیش کش کرتے ہوئے انہیں اپنا اتھارٹی لیٹر بھی بھجوادیا۔ ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی سے نکالے مزید پڑھیں

پینٹاگان نے نائن الیون حملوں کے تین مشتبہ ملزمان سے پری ٹرائل ڈیل منسوخ کر دی

ویب ڈیسک _ امریکہ کے وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے نائن الیون حملوں کے منصوبہ ساز کے ساتھ جرم کا اقرار کرنے کے بدلے میں موت کی سزا نہ دیے جانے کے معاہدے کو منسوخ کر دیا ہے۔ معاہدے کا اعلان دو روز پہلے ہوا تھا۔ خالد شیخ محمد اور ان کے دو مبینہ ساتھیوں مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کو اسرائیل نے ایرانی ایجنٹوں کی مدد سے شہید  کیا ، برطانوی اخبار

برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی جاسوس ایجنسیوں نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو ایرانی ایجنٹوں کی مدد سے شہید کیا۔ اس کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی ایجنٹوں نے اسماعیل ہنیہ کے گیسٹ ہاؤس کے تین کمروں میں دھماکہ خیز مواد نصب کیا، انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی حکام کے پاس مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کو شارٹ رینج میزائل کے ذریعے شہید کیے جانے کا انکشاف

تہران: حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی تہران میں حملے میں شہادت کے حوالے سے ایرانی پاسداران کی جانب سے اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی خصوصی فوج سپاہ پاسدارانِ انقلاب نے اپنی ابتدائی تحقیقات کے نتائج جاری کیے ہیں، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فلسطینی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے راولپنڈی دھرنے سے اظہار یکجہتی کیلیے گورنر ہاؤس کراچی پر دھرنا شروع

کراچی:جماعت اسلامی کے تحت گورنر ہاؤس کراچی پر دھرنے کا آغاز ہوگیا، جہاں کارکنوں کی بڑی تعداد نعرے بازی کررہی ہے۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی قیادت میں لوڈشیڈنگ، مہنگی بجلی ٗ آئی پی پیز کے عوام دشمن معاہدوں اور بجٹ میں تنخواہ دار طبقے وتاجروں پر ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف راولپنڈی مزید پڑھیں

شیر افضل مروت کی برطرفی کے نوٹیفکیشن پر پی ٹی آئی میں اختلاف

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کی پارٹی کی بنیادی رکنیت کو نظم و ضبط کی “سنگین خلاف ورزی ” پر منسوخ کرنے کا “فیصلہ” کیا ۔ پی ٹی آئی نے ایک نوٹیفکیشن میں، پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فردوس شمیم ​​نقوی کی توثیق کرتے ہوئے، اس فیصلے کا اعلان مزید پڑھیں