پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان تحریک انصاف کی طرح کبھی نہیں کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کرنے ہیں ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ ہم نے کبھی نہیں کہا کہ ہماری حکومت باجوہ چلاتے ہیں مزید پڑھیں
زمرہ:
سپریم کورت بدنیتی پر مبنی قانون کو ختم کر سکتی ہے، شعیب شاہین
پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ سپریم کورت بدنیتی پر مبنی قانون کو ختم کر سکتی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے اور نمائندہ مقرر کرنے کا نہیں مزید پڑھیں
پی ٹی ایم رہنما علی وزیر اسلام آباد سے گرفتار
اسلام آباد پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما علی وزیر کو گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد میں زیرو پوائنٹ پر پراسرار ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے بعد یہ گرفتاری کی گئی۔ 2 موٹر سائیکل سوار پہلے آپس میں ٹکرائے پھر ایک بائیک علی وزیر کی گاڑی سے ٹکرا گئی۔ علی مزید پڑھیں
فلسطینی بچے صدمے کا شکار اور حیران ہیں‘اقوام متحدہ
جنیوا(صباح نیوز) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جنگ کو تقریبا 10 ماہ مکمل ہونے کو ہیں جہاں بچے نقل مکانی، نقصان اور درد کی وجہ سے صدمے کی حالت میں جی رہے ہیں۔ غزہ میں فلسطینی بچوں نے اسرائیلی حملوں کے300 سے زائد دنوں میں ناقابل بیان مظالم دیکھے ہیں۔ مزید پڑھیں
حکمران عوام کا کب سوچیں گے؟امن ترقی پارٹی
محراب پور (جسارت نیوز) امن ترقی پارٹی کے چیئرمین محمد فائق شاہ نے کہا ہے کہ کیا قانون سازی عوام کیلیے کی جاتی ہے؟ اپنے مفادات کے لیے راتوں رات قانون بن جاتے ہیں، حکمران کب عوام کا سوچیں گے؟ اپنے اقتدار کو بچانے اور تحفظ دینے کیلیے راتوں رات قانون سازی کر دی جاتی مزید پڑھیں
ٹنڈوآدم: توہین رسالت و کلام پاک کی بے حرمتی کیخلاف مکمل ہڑتال
ٹنڈوآدم (نمائندہ جسارت) آل پارٹیز مجلس ختم نبوت کی جانب سے توہین رسالت و کلام پاک کی بے حرمتی کے خلاف مکمل شٹر بند ہڑتال، مرکزی مارکیٹیں، بمبئی بازار، شاہی بازار، اسٹیشن چوک، صرافہ بازار، ایم اے جناح روڈ مکمل بند۔ تفصیلات کے مطابق آل پارٹیز ختم نبوت کی اپیل پر توہین رسالت اور کلام مزید پڑھیں
پشاورڈویژن کے پاورلفٹنگ مقابلے 14 اگست کوہونگے، شیراز محمد
پشاور(اسپورٹس رپورٹر)صوبائی دارالحکومت پشاور 14 اگست کو خیبر پختونخوا ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاور لفٹنگ کے ایک سنسنی خیز مقابلے منعقد کریںگے۔ یہ سالانہ ایونٹ مرد اور خواتین دونوں کھلاڑیوں کی طاقت اور مہارت کو ظاہر کرے گا کیونکہ وہ پشاور ڈویژن کی سطح پر مقابلہ کرتے ہیں۔صوبائی ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن مزید پڑھیں
قومی انڈر18ٹیم ایشین والی بال چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں
اسلام آباد: قومی انڈر18ٹیم کا والی بال ایشین چمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد گروپ فوٹو اسلام آباد (سید وزیر علی قادری)پاکستان انڈر 18 والی بال ٹیم نے پندرہویں انڈر 18 ایشین والی بال چمپئن شپ بحرین کے سیمی فائنل اور انڈر 18 ورلڈ چمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ سپر ایٹ مزید پڑھیں
ٹانک میں ججز کے قافلے پر حملہ: اسکواڈ میں شامل 2 پولیس اہلکار شہید
ڈی آئی خان(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹانک میں ججز کے قافلے پر حملے میں اسکواڈ میں شامل 2 پولیس اہل کار شہید ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک کے سنگم پر ایڈیشنل جج ٹانک حسنین، ایڈیشنل سیشن جج ساؤتھ اور سینئر سول جج مہ جبین کے قافلے پر حملہ کیا گیا، جس میں 2 مزید پڑھیں
پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار 9 پی ٹی آئی ورکراڈیالہ جیل سے رہا
راولپنڈی: پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار 9 پی ٹی آئی ورکرز کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی ورکرز کی ضمانت منظور اور مچلکے داخل ہونے پر جیل سے رہا کیا گیا۔ رہا ہونے والے پی ٹی آئی کارکنان میں آفاق احمد،حمید اللہ،راشد محمود، ذیشان فاروق، سید اسامہ مزید پڑھیں