ملک بھر میں شدید بارش سے تباہی‘مواصلات کانظام درہم برہم

اسلام آباد/کراچی /لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک /صباح نیوز ) وادی کاغان کے علاقہ گھنول اور منور ویلی میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچادی، مہانڈری میں سیلابی ریلا 16 دکانوں کو بہاکر لے گیا جبکہ شاہراہ کاغان بھی تاحال بحال نہ ہوسکی۔جولائی کے مقابلے اگست میں زیادہ بارشیں ہوں گی جس سے بلوچستان اور سندھ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، 24 اداروں کی نجکاری کی منظوری

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی صدارت میں ہونے والےکابینہ کمیٹی کے اجلاس میں 24 اداروں کی نجکاری کی منظوری دے دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کااجلاس اسحاق ڈار کی صدارت میں ہوا، جس میں نجکاری کمیشن آرڈیننس 2000ء کے سیکشن فائیو بی کے تحت وزارت نجکاری مزید پڑھیں

خلیل الرحمان کیس کا مرکزی ملزم ایک اور مقدمے کا ریکارڈ یافتہ نکلا

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے اغواء اور ہنی ٹریپنگ کیس کا مرکزی ملزم حسن شاہ ایک اور مقدمے کا ریکارڈ یافتہ نکلا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم حسن شاہ کے خلاف پولیس مقابلے کا مقدمہ چھ ماہ قبل درج ہوا تھا، ملزم کے خلاف ننکانہ صاحب کے تھانہ مانگٹا والہ میں مقدمہ مزید پڑھیں

نادیہ خان متنازع ویب سیریز ‘برزخ’ کے دفاع میں سامنے آگئیں

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے ہم جنس پرستی کو فروغ دینے والی ویب سیریز ‘برزخ’ کو اپنی پسندیدہ سیریز قرار دے دیا۔ پاکستانی ہدایتکار عاصم عباسی کی جانب سے بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو کے لیے بنائی گئی ویب سیریز ‘برزخ’ کو تیسری قسط کی نشریات کے مزید پڑھیں

بھارتی پنجابی فلم ‘روز روزی تے گلاب’ 9 اگست کو ریلیز کی جائے گی

 لاہور: بھارتی پنجابی فلم ‘روز روزی تے گلاب’ پاکستان سمیت دنیا بھر میں 9 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔ اس حوالے سے لاہور میں ویڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں فلم کے ہیرو گرنام بھلر نے کہا کہ وہ بہت خوش ہیں کہ ان کی فلم پاکستان میں بھی ریلیز مزید پڑھیں

ہنی ٹریپ کیس میں خلیل الرحمٰن قمر کے وکیل کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

 لاہور: ہنی ٹریپ کیس میں معروف ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر کا کیس لڑنے والے وکیل کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان گن پوائنٹ پر خلیل الرحمٰن قمر کے وکیل سے موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔ وکیل کے مطابق انہوں نے ملزمان سے موبائل فون مزید پڑھیں

مشہور گلوکار اخلاق احمد کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے

 لاہور: سونا نہ چاندی نہ کوئی محل گانے سے شہرت پانے والے پاکستان کے نامور پلے بیک سنگر اخلاق احمد کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے۔ اخلاق احمد نے 1973 سے 1998 تک کے عرصے کے دوران 86 فلموں کے لیے تقریباً 117 سپر ہٹ گیت گائے، سونا نہ چاندی نہ کوئی محل مزید پڑھیں

بھارت: کیرالا میں تودے گرنے سے ہلاکتیں 300 سے تجاوز کرگئیں

بھارتی ریاست کیرالا میں لینڈ سلائیڈنگ سے مکانات تباہ ہوگئے ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست کیرالا میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز کرگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تودا ضلع وایناڈ میں 30 جولائی کو گراتھا، جس نے پورے گاؤں کو ملیا میٹ کردیا۔ امدادی ٹیموں نے 300 لاشیں نکال مزید پڑھیں

برطانیہ ، فسادات میں شدت، سندرلینڈ میں پولیس اسٹیشن نذر آتش

برطانیہ میں شرپسندوں نے پولیس اسٹیشن کی عمارت اور گاڑی کو نذر آتش کردیاہے لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں چاقو زنی سے بچوں کی موت کے بعد دائیں بازو کے شرپسندوں نے اشتعال انگیزی کی انتہا کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق برطانیہ بھر کے قصبوں اور شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے درمیان معاہدے پر عمل درآمد نہ ہو سکا،مختلف مقامات پر احتجاج جاری

کوئٹہ(نمائندہ جسارت )بلوچستان حکومت اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے درمیان معاہدے پر عمل درآمد نہ ہو سکا ، مختلف مقامات پر احتجاج کا سلسلہ جاری جبکہ کوئٹہ کے ریڈ زون کو دوبارہ سیل کر دیا گیا۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے تحت گوادر میں جاری مرکزی دھرنے کے منتظمین اور بلوچستان حکومت کے درمیان گزشتہ روز مزید پڑھیں