رکنیت ختم ہونے کے بعد شیرافضل مروت کا موقف سامنے آگیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے بنیادی رکنیت ختم ہونے کے بعد سابق سینئر نائب صدر شیرافضل مروت کا موقف بھی سامنے آگیا۔ سماجی ربطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے مؤقف میں شیر افضل مروت کا کہنا تھا ’میں پارٹی کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں،لیکن ایک بات مزید پڑھیں

سینئر اداکارہ صبا فیصل کی خالہ انتقال کرگئیں

سیالکوٹ: سینئر اداکارہ صبا فیصل کی خالہ انتقال کرگئیں۔ صبا فیصل نے انسٹاگرام پر مداحوں کو اپنی خالہ کے انتقال کے حوالے سے خبر دی۔ ایک دوسری انسٹااسٹوری میں صبا فیصل نے بتایا کہ ان کی خالہ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ اداکارہ نے ایک اسٹوری میں اللہ سے دعا کی کہ وہ آخری دیدار میں بھی ان کے چہرے مزید پڑھیں

جھانوی کپور کی اسپتال میں دیکھ بھال کے حوالے سے نیا انکشاف سامنے آگیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کی اسپتال میں دیکھ بھال کے حوالے سے نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فوڈ پوائزننگ کا شکار ہونے والی اداکارہ کی اسپتال میں دیکھ بھال ان کے بوائے فرینڈ کی والدہ نے کی تھی۔ ذرائع کے مطابق اسپتال میں اداکارہ کے بوائے فرینڈ مزید پڑھیں

بالی وڈ کی اسٹار کاسٹ پر مشتمل نئی کامیڈی فلم ’کھیل کھیل میں‘ کا ٹریلر جاری

ممبئی: بالی وڈ کی نئی کامیڈی فلم ’کھیل کھیل میں‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا، فلم میں نامور فنکاروں کی بڑی کاسٹ شامل ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق کامیڈی فلم میں اکشے کمار، وانی کپور، تاپسی پنوں، ایمی ورک اور فردین خان جسے بڑے اسٹار شامل ہیں۔ اکشے کمار نے فلم کا ٹریلر انسٹاگرام پر جاری مزید پڑھیں

جھانوی کپور کی نئی تھرلر فلم ’الجھ‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کی نئی تھرلر فلم ’الجھ‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی۔ فلم کی ریلیز 5 جولائی 2024 میں شیڈول تھی لیکن کچھ ناگزیر وجوہات سے ’الجھ‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی تھی۔ انڈین سینسر بورڈ نے فلم کو ’یواے‘ سرٹیفکیٹ جاری کیا اور دو گھنٹے 14 منٹ دورانیے کی فلم میں کوئی کٹ نہیں مزید پڑھیں

’ابے مرا نہیں ہوں‘، اکشے کمار کا فلاپ فلموں پر تعزیتی پیغامات ملنے کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار اداکار اکشے کمار نے اپنی فلاپ فلموں پر تعزیتی پیغامات ملنے کا انکشاف کیا ہے۔  اداکار نے اپنی نئی فلم ’کھیل کھیل میں‘ کے ٹریلر لانچ تقریب سے اظہار خیالات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ابھی مرے نہیں ہیں اور وہ اس وقت تک کام کرتے رہیں گے جب تک انہیں مار مزید پڑھیں

امریکی انتخابات:ہیرس نامزدگی کے لیے پارٹی کے خاطر خواہ ووٹ لینے میں کامیاب

ویب ڈیسک —  ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی کے چیئر جیمی ہیریسن نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ نائب صدر کاملا ہیرس نے ڈیلیگیٹس کے اتنے ووٹ حاصل کر لیے ہیں جو ان کی اپنی پارٹی کی صدارتی امیدوار کی حیثیت سےنامزدگی کے لیے کافی ہیں۔ یہ اعلان پیر کو آن لائن ووٹنگ کا عمل ختم مزید پڑھیں

روس اور یورپ میں سرد جنگ کے دور کے 24قیدیوں کا تبادلہ

روسی صدر پیوٹن رہائی پانے والے قیدیوں اور ان کے اہل خانہ کا ائرپورٹ پر استقبال کررہے ہیں ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس اور یورپ کے درمیان سرد جنگ کے بعد قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 24 قیدی رہا کردیے گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے مزید پڑھیں

فلپائن : 5منزلہ تجارتی عمار ت میں آتشزدگی‘ 11افراد ہلاک

فلپائن: فائر فائٹر دارالحکومت کی عمارت میںآتشزدگی پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائنی دارالحکومت کے علاقے چائنا ٹاؤن میں 5منزلہ تجارتی عمارت میں آتشزدگی سے 11افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز لگنے والی آگ پر تقریباً 3گھنٹے بعد قابو پالیا گیا ۔ خبررساں اداروں کے مزید پڑھیں

فیصل آباد شہروگردونواح میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد شہر اور گردونوا ح میں چوری،ڈکیتی ورہزنی کی وارداتو ں کا سلسلہ جاری، 24گھنٹوں کے دوران 180 سے زائد مقامات پر لوٹ مار کرتے ہوئے ڈاکوئوں اور چوروں کے گروہ لاکھوں روپے مالیت کے زیورات‘ نقدی‘ قیمتی سامان‘ موبائل فونز چھین کر فرار ہو گئے‘ درجنوں شہریوں کو موٹرسائیکلوں مزید پڑھیں