اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس میں حماس کے شہید سربراہ اسمٰعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حماس کے شہید سربراہ اسمٰعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ میں وزیراعظم شہباز شریف، اسپیکر ایاز صادق، رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور تمام جماعتوں کے ارکان اسمبلی نے شرکت کی۔ آج قومی مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکی انتخابات: ہیرس کی نامزدگی کے لیے ڈیمو کریٹس کی الیکٹرونک ووٹنگ
ویب ڈیسک — جمعرات کو امریکہ میں ڈیمو کریٹس نے نائب صدر کاملا ہیرس کو ،2024 کے انتخابات میں ریپبلکن امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مدِ مقابل امیدوار نامزد کرنے کے لیے ووٹنگ شروع کی، جو نومبر میں وائٹ ہاؤس میں ایک نئی چار سالہ مدت کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ پانچ روزہ مزید پڑھیں
امریکی پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز پر بائیوپک بنانے کا اعلان
ویب ڈیسک _ امریکی پروڈکشن کمپنی نے معروف پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز پر بائیوپک بنانے کا اعلان کیا ہے۔ ‘یونیورسل اسٹوڈیوز’ نے جمعرات کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ انہیں برٹنی اسپیئرز کی یادداشت ‘دی وومن ان می’ کے رائٹس مل گئے ہیں۔ کمپنی کے مطابق ہدایت کار جان ایم چو پاپ اسٹار مزید پڑھیں
لیاری ایلیمنٹری کالج کے گرلز ہاسٹل کی تبدیلی کیخلاف احتجاج
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ کی جانب سے ممکنہ طور پر لیاری ایلیمنٹری کالج کے گرلز ہاسٹل کو نجی ادارے کے بوائز ہاسٹل میں تبدیل کرنے کے خلاف ایلیمنٹری کالج ٹیچرز ایسوسی ایشن سندھ کی جانب سے اساتذہ اور کالج میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات کے والدین نے پریس کلب پر گل محمد کیریو، مزید پڑھیں
ڈائریکٹرایڈمن ڈاکٹرمحمد کلیم کی زیر صدارت جشن آزادی میراتھن اور فیملی فن ریس کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس
لاہور(اسپورٹس ڈیسک)ڈائریکٹرجنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی ہدایت پر جمعرات کے روز نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ڈائریکٹرایڈمن ڈاکٹرمحمد کلیم کی زیر صدارت جشن آزادی میراتھن اور فیملی فن ریس کے کامیاب انعقاد اور تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقدہواہے، اجلاس میں ڈائریکٹر اسپورٹس یاسمین اختر، ڈپٹی ڈائریکٹرظہور احمد، عطاء الرحمن ودیگر نے شرکت کی مزید پڑھیں
سانگھڑ میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے، امام الدین شوقین
سانگھڑ (نمائندہ جسارت) پیپلزپارٹی کے رہنما سابق صوبائی وزیر سابق سینیٹر و چیئرمین آئل اینڈ گیس سوشل ویلفیئر کمیٹی ڈسٹرکٹ سانگھڑ ملک امام الدین شوقین سے نیشنل پریس کلب کے وفد نے صدر نیشنل پریس کلب غلام مصطفی ترین کی سربراہی میں ملاقات کی۔ وفد نے ملک امام الدین شوقین کی خدمات پر ان کو مزید پڑھیں
محراب پور : پولیس کا گرفتار نوجوان پر بے رحمانہ تشدد
محراب پور (جسارت نیوز) پولیس کا گرفتار نوجوان پر بے رحمانہ تشدد، بے ہوشی کی حالت میں گمس اسپتال گمبٹ منتقل، محراب پور پولیس تھانہ میں گروہی تصادم کے ایک مقدمہ میں گرفتار ملزم سراج گھانگرو پولیس کے تشدد میں شدید زخمی ہوگیا جسے بے ہوشی کی حالت میں ابتدائی طبی امداد بعد گمس اسپتال مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: جماعت اسلامی پر انسداد دہشت گردی قانون کے تحت پابندی عائد
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش نے جمعرات کو جماعت اسلامی پر انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت پابندی عائد کردی ہے، جس کا اطلاق اسکے اسٹوڈنٹ ونگ اور دوسرے ایسو سی ایٹ اداروں پر بھی ہوگا۔ حکومت نے جماعت اسلامی کو ایک "عسکریت پسند اور دہشت گرد” تنظیم سے تعبیر کیا۔ جماعت پر یہ مزید پڑھیں
حکومت کیلیے یہی بہتر ہے کہ وہ ہمارے مطالبات تسلیم کرلے، حافظ نعیم
راولپنڈی:امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومتی مذاکراتی ٹیم ہمارے مطالبات سے بھاگ رہی ہے، حکومت کے لیے بہتر ہے کہ وہ ہمارے مطالبات تسلیم کرلے، جماعت اسلامی جو مطالبات کررہی ہے وہ تمام حقیقت پر مبنی ہیں، حکومت مختلف لوگوں سے کہلوانا چاہ رہی ہے جماعت اسلامی کے مطالبات قابل مزید پڑھیں
آیت اللہ خامنہ ای نے تہران میں اسماعیل ھنیہ کی نماز جنازہ پڑھائی
تہران : ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے جمعرات کو تہران یونیورسٹی میں حماس کے مقتول سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائی ہے ۔ خدمات کا آغاز ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر غالب کے خطاب سے ہوا۔ انہوں نے کہا کہ شہید اسماعیل ہنیہ پوری دنیا میں مزید پڑھیں