ٹی ٹی پی سے پاکستانی سلامتیء کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔سلامتی کونسل

اقوام متحدہ (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی )سے پاکستان کی سلامتی کو سنگین خطرات لاحق ہیں، سرحد پار سے دہشت گرد حملوں میں ٹی ٹی پی اور افغان طالبان کے درمیان بالخصوص پاکستان کے خلاف تعاون بڑھ رہا ہے۔ کونسل کی مزید پڑھیں

ڈجیٹل مردم شماری کے اعداد شمار کو سندھ دشمنی ہے،ایاز پلیجو

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر))قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے ڈجیٹل مردم شماری کے اعداد شمار کو سندھ دشمن اور ملک دشمن قرار دیتے ہوئے دوبارہ شفاف مردم شماری کا مطالبہ کیا ہے ۔آصف زرداری نے اقتدار کے مفادات کے لیے سندھ کے قومی مفادوں کا قتل کیا ہے، جھوٹی مردم شماری میں سندھ لوگوں مزید پڑھیں

افغانستان، جنوبی افریقا پہلی دو طرفہ سیریز کے لیے شیڈول جاری

دبئی (آئی این پی) افغانستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلی دو طرفہ سیریز کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا۔ افغان کرکٹ بورڈ (اے سی بی)جنوبی افریقا کیخلاف 3 میچز پر مشتمل سیریز کی میزبانی کرے گا جبکہ تینوں میچز شارجہ کے تاریخی کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے جائیں گے،شیڈول کے مطابق دونوں ٹیمیں 18سے 22ستمبر مزید پڑھیں

ویرات کوہلی کو ’’چوکلی‘‘ کہہ کر پکارنے پر کرکٹر ناراض

کولمبو (آئی این پی) بھارتی اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کو پریکٹس سیشن کے دوران مداح نے چوکلی کہہ کر پکارنے پر کرکٹر ناراض ہوگئے،واقعہ ٹی20ورلڈکپ فائنل جیتنے کے بعد انکے پہلے میچ سے عین اسوقت پیش آیا جب وہ پریکٹس سیشن میں حصہ لے رہے تھے ،وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کوہلی مزید پڑھیں

سیاسی عدم ااستحکام پاکستانی معیشت کیلئے خطرناک ہے،عالمی ریٹنگ ایجنسی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے سیاسی عدم استحکام اور انتشار معیشت کے لیے خطرناک قرار دے دیا ہے اور پاکستان کی طویل مدتی کریڈٹ ریٹنگ ٹرپل سی پلس برقرار رکھی ہے۔ پاکستانی معیشت پر جاری ایس اینڈ پی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی طویل مدتی ریٹنگ کی آؤٹ لک مزید پڑھیں

سلمان خان ’پارٹنر‘ میں گووندا کے ساتھ کام پرراضی نہیں تھے، ڈائریکٹر کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر ڈیوڈ دھون نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان فلم ’پارٹنر‘ میں گووندا کے ساتھ کام پر راضی نہیں تھے۔ ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے اپنے فلمی کیریئر اور سینئر اداکار گووندا کے ساتھ کام کے تجربات کو شیئر کیا ہے۔ ڈیوڈ دھون کا کہنا تھا کہ سلمان خان مزید پڑھیں

نازیبا ویڈیوز اصلی ہیں، بندوق کے زور پر بنوائی گئیں، خلیل الرحمان قمر کا دعویٰ

لاہور: ہنی ٹریپ کا شکار ہونے والے نامور اسکرپٹ رائٹر خلیل الرحمان قمر نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی نازیبا ویڈیوز بندوق کے زور پر بنائی گئی ہیں اور وہ حقیقی ہیں۔ ایک یوٹیوبر سے گفتگو کرتے ہوئے ڈرامہ رائٹر نے تصدیق کی کہ انہیں نازیبا ویڈیوز بنانے کیلئے مجبور کیا گیا تھا۔ خلیل الرحمان مزید پڑھیں

خوبصورت دکھنے کیلئے کبھی پلاسٹک سرجری نہیں کروائی، عمران ہاشمی

 ممبئی: بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی نے کہا ہے کہ انہوں نے خوبصورت دکھنے کیلئے کبھی پلاسٹک سرجری نہیں کروائی۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ ہر ایک فنکار کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ پوسٹر بوائے جیسا نظر آئے اسی لئے لوگ پلاسٹک سرجری کی طرف جاتے ہیں۔ عمران ہاشمی نے کہا مزید پڑھیں

عامر خان ڈائریکٹر راج کمار سنتوشی کے ساتھ مختصر فلم بنائیں گے، بھارتی میڈیا

 ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نامور ڈائریکٹر راج کمار سنتوشی کے ساتھ ایک مختصر فلم بنائیں گے۔  بھارتی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکار اب مسلسل فلموں میں کام کرنا چاہتے ہیں اور وہ ہر 18 ماہ میں ایک فلم کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عامر خان اس وقت اپنی نئی مزید پڑھیں

ارجن رامپال نے چھوٹی عمر میں اپنی شادی پر افسوس کا اظہار کردیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکار ارجن رامپال نے چھوٹی عمر میں اپنی شادی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے اپنی اہلیہ مہر سے طلاق ہر گفتگو کی جس سے ان کی دو بیٹیاں ہیں اور شادی دو دہائیوں تک جاری رہی تھی۔ ارجن رامپال کا کہنا تھا کہ شادی شدہ زندگی مزید پڑھیں