عالیہ بھٹ سے پہلی ملاقات کب اور کیسے ہوئی؟ رنبیر کپور نے بتا دیا

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے اہلیہ و اداکارہ عالیہ بھٹ سے اپنی پہلی ملاقات اور عُمر کے فرق سے متعلق بتا دیا۔ بھارتی میڈیا پر یہ خبر کئی بار سامنے آچکی ہے کہ عالیہ بھٹ بچپن سے ہی رنبیر کپور کو پسند کرتی تھیں، دونوں بالی ووڈ اسٹارز نے طویل عرصے تک ایک مزید پڑھیں

ویتنام : کوئلے کی کان بیٹھنے سے 5 افراد ہلاک

ہنوئی (انٹرنیشنل ڈیسک) ویتنام میں شدید بارش کے باعث کوئلے کے کان منہدم ہوگئی جس میں درجن سے زائد کان کن دب گئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ویتنام میں ہونے والی بارش اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ امدادی کاموں کے دوران 5 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں جب مزید پڑھیں

بھارت نواز : بنگلادیشی حکومت مظاہروں سے بوکھلاگئی،جماعت اسلامی اور اس کی طلبہ تنظیم پر پھر پابندی کا فیصلہ

ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف ہونے والے پر تشدد احتجاجی مظاہروں کے بعد بھارت نواز حکومت نے جماعت اسلامی بنگلادیش اور اس کی طلبہ تنظیم اسلامی چھاترو شبر پر پھرپابندی کا فیصلہ کرلیا۔مقامی میڈیا کے مطابق ان جماعتوں پر پابندی کا فیصلہ 14 جماعتی حکومتی اتحاد کے اجلاس میں ہوا۔بنگلادیشی وزیر قانون مزید پڑھیں

خیرپور : ظالم شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، قتل کی کوشش

خیرپور (جسارت نیوز) ظالم شوہر نے حدیں پار کر دیں، نوجوان بیوی کو بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کرنے کے کوشش، بیوی نے بھاگ کر جان بچائی، پولیس سے انصاف نہ ملنے کے بعد پریس کلب پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملزم سرتاج برہمانی اپنی بیوی نازیہ برہمانی کو شراب پی کر مسلسل تشدد کا مزید پڑھیں

بلوچستان، کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2کانکن ہلاک

کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلوچستان کے علاقے مچھ میں کوئلہ کان میں زیریلی گیس بھرنے سے دو کان کن جاں بحق ہو گئے،جبکہ ہرنائی میں ٹیلہ الٹنے سے مزدور جاں بحق ہو گیا ۔اطلاعات کے مطابق واقعہ گزشتہ روز مچھ میں واقع اکتیس نمبر کول مائنز ایریا میں پیش آیا ہے ،جہاں کوئلہ کان میں کام کے دوران مزید پڑھیں

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا احتجاج جاری،شٹر ڈائون ہڑتال

کوئٹہ(نمائندہ جسارت)بلوچ یکجہتی کمیٹی کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری رہا ،صوبے کی بیشتر شاہراہیں ہرقسم کی ٹریفک کے لیے معطل رہیں۔ مستونگ ، قلات ، چاغی ، سمیت صوبے کے کئی شہروں میں شٹرڈاون ہڑتال کی رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے جلسے کو روکنے کے خلاف بلوچستان مزید پڑھیں

بوڑھے والد پر تشدد کرکے گھر سے نکالنے والا ناخلف بیٹا گرفتار

  کراچی: جیکسن انویسٹی گیشن پولیس نے بزرگ والد پر تشدد کرنے اور انھیں گھر سے نکالنے والے ناخلف بیٹے کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایس ایس پی انوسٹی گیشن ڈسٹرکٹ کیماڑی کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت محبوب علی شاہ کے نام سے کی گئی جس نے اپنے بزرگ والد 80 سالہ حضرت شاہ سے ناصرف مزید پڑھیں

رات کے اندھیرے میں لاہور کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

 لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے رات کے اندھیرے میں لاہور شہر کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے۔ ایس ایچ او باغبانپورہ وقار بخاری ایس ایچ رائیونڈ سٹی تعینات، ایس ایچ او جنوبی چھاونی عمران نیازی ایس ایچ او باغبانپورہ تعینات، ایس ایچ او مزید پڑھیں

مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو ڈی چوک جائیں گے، ملک گیر دھرنے، شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہوگا، حافظ نعیم الرحمٰن

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت نے مطالبات تسلیم نہ کیے تو ڈی چوک جائیں گے، ملک گیر دھرنے، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام بھی ہوگا۔ آئی پی پیز، بے  جا ٹیکسز، بجلی و پیٹرول کی قیمتوں  اور مہنگائی سمیت دیگر عوامی مسائل کے حل کے لیے  لیاقت مزید پڑھیں

بھارت میں مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی‘2افراد ہلاک

بھارت میں حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اترگئی ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں مسافر ٹرین کی 18 بوگیاں پٹڑی سے اتر کر سامنے سے آنے والی مال گاڑی سے ٹکرا گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد قریبی علاقوں کے مکینوں نے اپنی مدد آپ مزید پڑھیں