امریکی انتخابات: نائب صدر کے ریپبلکن امیدوار جے ڈی وینس کا اصل نام کیا ہے؟

جے ڈی وینس، نائب صدر کے لیے ریپبلکن امیدوار کا نام کچھ پیچیدہ سا ہے۔ آئیے دیکھیں ان کانام دراصل ہے کیا؟ اوہائیو کے سینیٹر نے 2016 میں اپنی مقبول تصنیف ،”Hillbilly Elegy,” کے ذریعےخود کو دنیا سے متعارف کروایا اور اپنا نام جے ڈی وینس لکھا۔ جے ڈی J.D. انہوں نے جیمز ڈیوڈ کے مزید پڑھیں

بھارت میں تودے گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 151ہو گئی

بھارت میں تودے گرنے کے باعث ملبے تلے دبے افراد کی لاشیں منتقل کی جارہی ہیں نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی جنوبی ریاست کیرالا میں شدید بارش کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے اموات کی تعداد 151ہو گئی۔ بھارتی فوج کے تقریباً 600 اہلکاروں نے سیکڑوں لاپتا افراد کی تلاش اور امداد کی مزید پڑھیں

برطانیہ، مسجد کے باہر انتہا پسندوں کی ہنگامہ آرائی ، پولیس سے جھڑپیں

برطانیہ میں شرپسندوں سے نمٹنے کے لیے پولیس اہلکار ڈھالیں لیے مستعد کھڑے ہیں لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں مسجد کے باہر سفید فام انتہاپسند گروہ اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اور مشتعل مظاہرین نے مسجد کے باہر کھڑی پولیس وین کو آگ لگا دی۔ پولیس کی جانب سے مشتعل مزید پڑھیں

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت قابل مذمت ہے،جاوید قصوری

لاہور (وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے اسرائیلی حملے میں ایران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کی راہ میں شہید ہونے والے ہمارے لئے باعث فخر ہیں، امت کا بچہ بچہ قبلہ اول کی حفاظت مزید پڑھیں

ٹیم پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے، بھارتی کرکٹ بورڈ

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے ایک بار پھر اشارہ دیا ہے کہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے لیے بھارتی ٹیم پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے۔ اتر پردیش پریمیئر لیگ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی بورڈ کے صدر راجیو شکلا نے کہا ہے مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام ریفری کورس کا اختتام

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام 3 روزہ ریفری کورس کا اسلام آباد میں اختتام، کورس میں 24 ریفریز نے حصہ لیا۔ پی ایف ایف ریفری منیجر خرم شہزاد اور فزیکل انسٹرکٹر یاسر رحمان نے شرکاہ کو ٹریننگ دی، 3 روزہ کورس کا بنیادی مقصد ریفریز کی فزیکل، ٹیکنیکل اور ٹیکٹیکل مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے تحت ملک بھر میں اسماعیل ہنیہ شہید کی غائبانہ نمازِ جنازہ

کراچی، اسلام آباد:جماعت اسلامی کے تحت ملک بھر میں اسماعیل ہنیہ شہید کی غائبانہ نمازِجنازہ ادا کی گئی۔ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایران میں اسرائیلی حملے میں شہادت  پر ملک کے مختلف شہروں میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ اس سلسلے میں نیو ایم اے جناح روڈ کراچی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں10.86 روپے فی لیٹر تک کمی

اسلام آباد:حکومت نے پیٹرولیم  مصنوعات کی قیمتوں میں 10.86 روپے فی لیٹر تک کمی کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی گئی۔ جس کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے کمی کی گئی ہے جب کہ پیٹرول کی قیمت میں مزید پڑھیں

گھوٹکی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید

ضلع گھوٹکی کے علاقے گوٹھ میانی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شہید پولیس اہلکار رونتی تھانے پر ڈیوٹی کیلئے جا رہے تھے، شہید ہونے والے اہلکاروں میں عبد السمیع سموں، عبد الحنان، شفیق احمد گل شامل ہیں، شہید پولیس اہلکاروں کی لاشوں کو تحصیل اسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں

بھارت: غیر رجسٹرڈ مدارس کے خلاف کریک ڈاؤن، مسلم تنظیموں کی مخالفت

نئی دہلی — بھارتی ریاست اتر پردیش میں غیر رجسٹرڈ مدارس کے طلبہ کو اسکولوں میں داخل کرانے کے فیصلے پر مسلم تنظیموں کی جانب سے مخالفت کی جا رہی ہے۔ ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے چیف سیکریٹری درگا شنکر مشرا نے غیر تسلیم شدہ آٹھ ہزار سے زائد مدارس کو مزید پڑھیں