ویب ڈیسک — ویب ڈیسک _ گیارہ ستمبر 2001 کے حملوں کے منصوبہ ساز خالد شیخ محمد اور ان کے دو ساتھیوں نے عمر قید کی سزا کے بدلے سازش کرنے کے الزامات کا اعتراف کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ اخبار ‘دی نیویارک ٹائمز’ نے امریکی محکمہ دفاع کے حکام کے حوالے سے مزید پڑھیں
زمرہ:
“اچھی خاصی انڈین تھی، اچانک کالی کیسے ہوگئی؟”
ہر بار کی طرح اِس بار بھی امریکا میں صدارتی انتخاب کی مہم الزامات سے آراستہ و پیراستہ ہوتی جارہی ہے۔ ایک طرف امریکی میڈیا ہیں جو، بظاہر کسی نہ کسی ایجنڈے کے تحت، کسی بھی صدارت امیدوار پر کیچڑ اچھالتے رہتے ہیں اور دوسری طرف خود صدارتی امیدوار بھی ایک دوسرے کو بخشنے کے مزید پڑھیں
حماس کے فوجی سربراہ بھی فضائی حملے میں شہید، اسرائیل کا بڑا دعوی
تل ابیب: اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ حماس کے عسکری ونگ کے سربراہ محمد ضیف کو 13 جولائی میں ایک فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹیلی جنس کی جانچ پڑتال کے بعد اس بات کی مزید پڑھیں
پاکستان کو بنانا ریپبلک بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی ، جسٹس اورنگزیب
اسلام آباد :جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تحریک انصاف کی احتجاج کی اجازت نہ دینے کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ پاکستان کو بنانا ریپبلک بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی۔ سماعت کے آغاز پر پی ٹی آئی کے وکیل نے بتایا کہ انہوں نے 22 جولائی اور 26 جولائی مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: تنویر احمد کا بھارت کو چیلنج
لاہور: سابق فاسٹ باؤلر تنویر احمد نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایک جرات مندانہ چیلنج جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمت ہے تو ایک دفعہ پاکستان آئیں اور کھیلیں، ہم سکیورٹی دیںگے۔ تنویز احمد نے کہا کہ ’’ہم شیر ہیں‘‘ ہم آپ کے ملک میں آئے اور کرکٹ کھیلی۔ آپ یہاں پر آئیں اور کھیلیں، ہم آپ مزید پڑھیں
لاہور میں 350 ملی میٹر ریکارڈ بارش ہوئی
لاہور : صوبائی دارالحکومت لاہور میں تین گھنٹوں میں 350 ملی میٹر بارش ہوئی، جس نے 44 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا، نشاط کالونی میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص بھی جان کی بازی ہار گیا۔ موسلا دھار بارش کی وجہ سے تاج پورہ علاقے میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا، سڑکیں ڈوب مزید پڑھیں
موسلا دھار بارش: وزیراعلی پنجاب کا متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم
لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے موسلادھار بارش کے پیش نظر متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلی پنجاب نے انتظامی افسروں اور واسا حکام کو فیلڈ میں پہنچے کی ہدایت کرتے ہوئے لاہور اور دیگر شہروں میں بارشی پانی کی جلد نکاسی یقینی بنانے کے احکامات جاری کر دیئے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
کراچی؛ پیٹرول پمپ پر 2مرتبہ ڈکیتی کروانے والے سابق ملازم نکلے، 3ملزمان گرفتار
کراچی: الفلاح شمسی سوسائٹی کے پیٹرول پمپ پر دو مرتبہ ڈکیتی کروانے والے سابقہ ملازم نکلے، الفلاح پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 3 پستول اور 2 لاکھ کیش برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق الفلاح پولیس نے ٹیکنیکل بنیادوں پر کارروائی مزید پڑھیں
آئی پی پیز ؛ 3 پلانٹس سے زیرو یونٹ پر 2 ہزار کروڑ روپے وصول کیے گئے، گوہر اعجاز
اسلام آباد: سابق نگراں وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے آئی پی پیز معاملے پر کہا ہے کہ 3 پلانٹس سے زیرو یونٹ پر 2 ہزار کروڑ روپے وصول کیے گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا کہ پورے ملک کے چیمبرز آف کامرس کے نمائندے آج موجود ہیں۔ مزید پڑھیں
ہنیہ نے فلسطین کی آزادی کیلئے خاندان کے 60 سے زائد افراد قربان کردیئے
غزہ(مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ پر 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے خاندان کے 60 سے زیادہ افراد شہید ہوچکے ہیں جب کہ بدھ کو اسماعیل ہنیہ کو بھی ایران میں شہید کردیا گیا۔فلسطینی خبر رساں ادارے کے مطابق جارحیت پسند اسرائیل نے پہاڑ جیسا مضبوط اور بلند حوصلہ رکھنے مزید پڑھیں