امریکا نے اب یہ بات بالکل واضح طور پر بیان کردی ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف جارحیت کے نام پر مشرقِ وسطیٰ میں کسی کو کوئی نئی جنگ شروع کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ امریکی وزیرِخارجہ لائیڈ آسٹن نے ایران کے دارالحکومت تہران میں حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی مزید پڑھیں
زمرہ:
کل سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان
لگاتار دو اضافے کے بعد، پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں میں یکم اگست سے اگلے پندرہ دن تک کمی متوقع ہے۔ قیمتوں میں کمی کی اطلاق بنیادی طور پر کم بین الاقوامی مارکیٹ اور درآمدی پریمیم کی وجہ سے ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا جس مزید پڑھیں
اسماعیل ہنیہ شہادت:اب بھی اسرائیل کا ہاتھ نہ کاٹا گیا تو سب کی گردن پر آئے گا، حافظ نعیم الرحمٰن
راولپنڈی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اب بھی اسرائیل کا ہاتھ نہ کاٹا گیا تو یہ سب کی گردن پر آئے گا۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پرگہرے غم ورنج کا اظہار کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور مزید پڑھیں
کاش کوئی پرویز مشرف جیسا آئے اور پاک بھارت کرکٹ بحال کرائے، یونس خان
کراچی:قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ کاش کوئی پرویز مشرف جیسا آئے اور پاک بھارت کرکٹ کو بحال کرائے۔ ککری گراؤنڈ کراچی میں گرین لیاری کی تقریب کے دوران میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ پاکستان اورت بھارت کے مابین کرکٹ بہت ضروری مزید پڑھیں
اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد یہ جنگ مزید بڑھے گی: مشاہد حسین سید
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد یہ کشیدگی اور جنگ مزید بڑھے گی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد حسین سید نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ خبر سن پر کر بہت غم ہوا، ایک مجاہد مزید پڑھیں
پاکستان کی تہران میں اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت
اسلام آباد: پاکستان نے تہران میں حماس کے پولیٹیکل بیورو چیف اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے ۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان دہشت گردی کی تمام صورتوں کی مذمت کرتا ہے جس میں ماورائے عدالت اور مزید پڑھیں
ابو کی سناؤ، اغواکاروں کا فون تو نہیں آیا؟ خلیل الرحمان کی بیٹی ناقدین کے نشانے پر
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ہدایتکار اور لکھاری خلیل الرحمان قمر کی بیٹی حجاب خلیل اپنے والد کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے خلیل الرحمان قمر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں کیونکہ خلیل الرحمان قمر ایک جرائم پیشہ گروہ کی جانب سے ہنی ٹریپنگ اسکیم کا نشانہ بنے تھے مزید پڑھیں
وہ غم جو کبھی ختم نہ ہوگا، سردار کمال کے انتقال پر عمران اشرف غمزدہ
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف نے اسٹیج اداکار سردار کمال کے انتقال پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ عمران اشرف نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اداکار سردار کمال کے ہمراہ اپنی یادگار تصویر پوسٹ کی جوکہ اُن کے شو کے سیٹ پر لی گئی تھی۔ اداکار نے تصویر پوسٹ مزید پڑھیں
ٓآج کل کنواری لڑکیاں شادی شدہ مردوں کو پسند کرتی ہیں، فاطمہ آفندی
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فاطمہ آفندی نے کہا ہے کہ آج کل کی لڑکیاں کنوارے لڑکوں کے بجائے شادی مردوں کی طرف مائل ہورہی ہیں۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران فاطمہ آفندی نے اپنے کیریئر، بچوں اور نجی زندگی سمیت مختلف موضوعات کے بارے میں بات کی۔ پوڈکاسٹ کے دوران مزید پڑھیں
طلاق کی افواہیں! ایشوریا رائے، بیٹی اور شوہر کے بغیر بیرون ملک چلی گئیں
نیویارک: بالی ووڈ کی صفِ اول اداکارہ ایشوریا رائے بچن اپنے شوہر ابھیشیک بچن اور بیٹی آرادھیا کے بغیر بھارت سے بیرون ملک چلی گئیں۔ بھارتی میڈیا پر گزشتہ ایک سال سے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن کی طلاق کی خبریں سرگرم ہیں کیونکہ اس جوڑی کو اکثر تقریبات میں الگ الگ شرکت کرتے ہوئے مزید پڑھیں