چیف جسٹس کیخلاف فتویٰ : نائب سربراہ ٹی ایل پی کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے تحریک لبیک کے نائب سربراہ مولانا محمد طاہر سیفی کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ چیف جسٹس اف پاکستان کیے خلاف فتویٰ جاری کرنے کے مقدمے میں مولانا محمد طاہر سیفی کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پاسکو میں مبینہ گندم اسکینڈل کا نوٹس‘ مجرمانہ کارروائی کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاسکو میں مبینہ گندم اسکینڈل کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے مبینہ گندم اسکینڈل کا نوٹس لیتے ہوئے سابق ایم ڈی پاسکو کیپٹن (ر) سعید سمیت دیگر افسران کے خلاف مجرمانہ غفلت کی کارروائی اور گندم کا سراغ لگانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم نے ڈی مزید پڑھیں

ایک اور پاکستانی خاتون کوہ پیما نے کے ٹو چوٹی سرکرلی

گلگت (اسپورٹس ڈیسک) پاکستانی کی ایک اور خاتون نے دنیا کی دوسری بلند چوٹی کو سر کرلیا، سلطانہ بی بی کے ٹو سر کرنے والی تیسری پاکستانی خاتون ہیں۔ وادی ہنزہ سے تعلق رکھنے والی سلطانہ بی بی نے پیر کی صبح 8 ہزار 611 میٹر بلند چوٹی کو سر کیا، جس کے بعد وہ مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس میں 6 گولڈ میڈلز کے ساتھ جاپان سرفہرست

پیرس اولمپکس: تلوار بازی میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے چین اور ہانگ کانگ کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو پیرس (اسپورٹس ڈیسک ) سمر اولمپکس 2024 میں میڈلز کی جنگ کا آغاز ہوچکا ہے، تین روز کے دوران جاپان 6 گولڈ میڈل کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے جبکہ میزبان فرانس 5 گولڈ میڈلز مزید پڑھیں

بل غیر آئینی طریقے سے پاس  کئے  جا رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین  بیرسٹر گوہر علی خان کا کہناہے کہ رولز کو اڑایا گیا بل کو غیر آئینی طریقے سے پاس کیا جا رہا ہے،ہمارے ایم این ایز کے خلاف ایکشن لئے  جا رہے ہیں،  سپریم کورٹ ہمارے ممبران کو تحفظ فراہم کرے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

حکومت صرف امریکہ میں تیار ہونے والے پرچم خریدے گی، امریکی کانگریس سے بل منظور

ویب ڈیسک — امریکی کانگریس نے حال ہی میں ایک بل کی منظوری دی ہے جس کے مطابق وفاقی حکومت مکمل طور پر امریکہ میں تیار ہونے والے پرچم خریدنے کی پابند ہو گی۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق امریکہ میں ہر سال لاکھوں امریکی پرچم درآمد کیے جاتے ہیں جن میں مزید پڑھیں

آن لائن گیمنگ نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

دنیا بھر میں آن لائن گیمنگ کے ہاتھوں نوجوانوں کی ہلاکت کا معاملہ خطرناک شکل اختیار کرگیا ہے۔ بہت سے آن لائن گیمز اپنے یوزرز کے ذہن کو جکڑ لیتے ہیں اور پھر وہ انتہائی جذباتی ہوکر کوئی غلط قدم اٹھا بیٹھتے ہیں۔ مغربی بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں بھی ایسا ہی ہوا۔ آن لائن مزید پڑھیں

بھارت میں تین طلبہ کی ہلاکت مودی سرکار کیلئے دردِ سر بن گئی

دہلی میں تین طلبہ کی ہلاکت نے بھارتی حکومت کے لیے اچھا خاصا قضیہ کھڑا کردیا ہے۔ دو طالبات اور ایک طالبِ علم کی ہلاکت دہلی کے ایک کوچنگ سینٹر میں پانی بھر جانے کے باعث واقع ہوئی۔ ہوا یوں کہ گزشتہ ہفتے کے دن دہلی میں موسلا دھار بارش کے باعث بہت سے علاقوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما روف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما روف حسن کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات روف حسن اور دیگر ملزمان کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پرجوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی کی عدالت میں پیش کیا مزید پڑھیں

واضح کردوں عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، بیک ڈور ڈیل یا کوئی رابطہ نہیں، حامد رضا

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ واضح کرنا چاہتا ہوں کے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، بیک ڈور ڈیل یا کوئی رابطہ نہیں ہو رہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران حامد رضا کا کہنا تھا حکومت نے شیڈول سے ہٹ کر قومی اسمبلی اجلاس مزید پڑھیں