راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین نے توشہ خانہ کے نئے کیس کی سماعت کے دوران نیب ٹیم کو ضمیر فروش کہا اور پھر تھوڑی دیر بعد نیب کے وکیل مظفر عباسی سے معافی مانگ لی۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ کے نئے کیس کی سماعت احتساب عدالت مزید پڑھیں
زمرہ:
راولپنڈی، بارش کے باعث بوسیدہ عمارت کی چھت گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق
راولپنڈی: راولپنڈی کے تھانہ وارث خان کے علاقے امر پورہ میں بارش کے باعث بوسیدہ عمارت کی چھت گر گی ملبے تلے دب کر ماں بیٹی جاں بحق ہوگئے۔ امرپورہ کے علاقے میں فرنیخر کا کام کرنے والا طاہر نامی شہری اپنی 60 سالہ اہلیہ ناصرہ بتول اور بائیس سالہ بیٹی حفیفہ بتول کے ہمراہ زاتی مزید پڑھیں
سلمان خان نے پہلے انڈین بون میرو ڈونر بننے کا اعزاز کیسے حاصل کیا؟
ممبئی: بھارت میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں سے ایک سلمان خان اکثر اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں، رواں برس کے اوائل میں وہ ممبئی میں واقع اپنے گھر کے باہر فائرنگ کے بعد سرخیوں میں آئے تھے۔ سال 2010 میں سلمان خان نے ایک بچی کی جان مزید پڑھیں
کبریٰ خان کا پیرس اولمپکس کے مقابلوں میں اسرائیل پر پابندی کا مطالبہ
لاہور: پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان نے پیرس اولمپکس کے مقابلوں میں اسرائیل کی شمولیت پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ روس پر یوکرین جنگ کی وجہ سے پیرس اولمپکس میں پابندی ہے۔ کبریٰ خان کی پوسٹ میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اگر روس مزید پڑھیں
بھارتی اداکار نے بالی وڈ میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی مخالفت کردی
ممبئی: بھارتی اداکار راجیو کھنڈیلوال نے کہا ہے کہ سیاست دانوں کو خوش کرنے کیلئے انڈیا میں پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی حمایت درست نہیں ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ شوبز انڈسٹری کو سیاست سے دور رکھنا چاہئے، لوگ امن چاہتے ہیں اور سیاست دان ہندو مسلم کہہ کر مذہبی منافرت مزید پڑھیں
سنجے دت کا سالگرہ پر مداحوں کو تحفہ، نئی فلم کی پہلی جھلک دکھادی
ممبئی: بالی وڈ اسٹار سنجے دت کی جانب سے مداحوں کو سالگرہ کا تحفہ ایک نئے پوسٹر کی شکل میں دیا گیا ہے جس میں ان کی آنے والی فلم ‘کے ڈی- دی ڈیول’ میں ان کے کردار دھک دیوا کی پہلی جھلک جاری کی گئی ہے۔ اپنی 65 ویں سالگرہ کے موقع پرسنجے دت نے مزید پڑھیں
شاہ رخ خان آنکھوں کے علاج کیلئے امریکا جائیں گے، بھارتی میڈیا
ممبئی: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سپر اسٹار شاہ رخ خان آنکھوں کے علاج کیلئے امریکا جائیں گے۔ چند ماہ قبل 21 مئی کو احمد آباد میں آئی پی ایل فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ایک کرکٹ میچ میں شرکت کے دوران شاہ رخ خان کو ہیٹ اسٹروک کا سامنا کرنا پڑا تھا اور مزید پڑھیں
جرمنی میں امریکی میزائیلوں کی تنصیب پر جوابی اقدامات کرینگے، روسی صدر پوتن
سینٹ پیٹرز برگ:روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ اگر امریکا نے جرمنی میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیارنصب کئے تو روس اس پرجوابی اقدامات کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر نے کہاکہ ممکنہ طور پر جوہری ہتھیاروں سے لیس ایسے میزائل 10 منٹ کے اندر روسی مزید پڑھیں
اسرائیلی دہشتگردی سے غزہ میں شہادتیں 92 ہزار سے تجاوز ہونے کا انکشاف
مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں غزہ میں شہادتیں 92 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق فلسطین کی محصور پٹی غزہ کے مختلف اسپتالوں میں رضاکارانہ طور پر خدمات انجام دینے والے 45 امریکی ڈاکٹروں اور نرسز پر مشتمل ایک ٹیم نے امریکی صدر جوبائیڈن اور نائب مزید پڑھیں
لاہورپولیس نے دھرنے کیلیے جانے والی خواتین کی بسوں کوروک لیا،خواتین کاملتان روڈ پردھرنا
لاہور (نمائندہ جسارت) پولیس نے جماعت اسلامی کی خواتین کو راولپنڈی جانے سے روک دیا۔ پولیس نے بسیں قبضہ میں لے کر خواتین کو اتار دیا جس پر جماعت اسلامی خواتین ونگ نے منصورہ ملتان روڈ پر دھرنا دے دیا‘ دھرنے کے باعث ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہوااور دور دور تک لمبی لائنیں مزید پڑھیں