بارش کا پانی گھر کے تہہ خانے میں داخل، ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق

پشاور: کوہاٹ کے ضلع درہ آدم خیل کے علاقے پرانا بازی خیل میں بارش کا پانی گھر کے تہہ خانے میں داخل ہو گیا، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد گھر کے تہہ خانے میں سو رہے تھے کہ مزید پڑھیں

دھرنے سے 25 کروڑ عوام میں امید کی کرن پیدا �وئی �ے، حا�ظ نعیم

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہدھرنے سے 25 کروڑ عوام میں امید کی کرن پیدا ہوئی ہے۔ راولپنڈی میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ آئی پی پی کے معاہدے پی پی پی کے دور میں شروع ہوئے ، مزید پڑھیں

پختونخوا؛ بارش میں 245 فیڈرز ٹرپ، مشتعل افراد کا گرڈ اسٹیشن پر دھاوا

 پشاور: خیبر پختونخوا میں شدید بارش کی وجہ سے 245 فیڈرز ٹرپ کر گئے جب کہ لوڈشیڈنگ کے ستائے مشتعل افراد نے گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول کر فیڈرز آن کردیے۔ پیسکو ریجن میں گزشتہ رات شروع ہونےو الی تیز بارش کی وجہ سے بجلی کی ترسیل متاثر ہوئی، اس دوران صوبے بھر میں پیسکو کے مزید پڑھیں

بیرونِ ملک موجود سازشی و انتشاری ٹولے کا ایک اور اہم کارندہ بے نقاب

 اسلام آباد: ملک سے باہر موجود چند عناصر پاکستان کی سیاسی صورت حال کو اپنےمذموم مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہوئے جھوٹ پھیلانے میں ملوث رہتے ہیں۔ اس سازشی وانتشاری ٹولے کا ایک اور اہم کارندہ بے نقاب ہوگیا ہے۔ یہ عناصر پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے کے لیے پاکستان کے عوام کو ملکی ادروں مزید پڑھیں

ڈیموکریٹک پارٹی کی نائب صدارت کے ممکنہ امیدواروں کی فہرست مختصر ہو گئی

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے نائب صدر کے ممکنہ ناموں کی فہرست مختصر ہو گئی ہے۔ پیر کو شمالی کیرولائنا کے گورنر رائے کوپر اور مشی گن کی گورنر گریچن وائٹمر ٹکٹ کے حصول کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔ صدر جو بائیڈن کے وائٹ ہاؤس کی مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کے تفریحی مقام پر فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

جوہانسبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی افریقا میں تفریحی مقام پر مسلح حملے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے ۔ پولیس کے ترجمان ساباٹا موک گوابون نے بیان میں کہا کہ اورکنائے قصبے کے جوار میں واقع بار پر مسلح حملہ کیا گیا ،جس میں خاتون سمیت 8 افراد ہلاک ہو ئے۔ نامعلوم حملہ آور مقامی قبیلے مزید پڑھیں

وینزویلا :صدر نکولاس مادور تیسری مدت کیلئے منتخب

وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو انتخابات میں کامیابی پر خوشی کا اظہار کررہے ہیں کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) وینزویلا میں صدر نکولاس مادورو مسلسل تیسری مدت کے لیے صدارتی انتخابات میں کامیاب ہو گئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مادورو 51.2 فی صد ووٹ حاصل کر کے فاتح قرار پائے ہیں۔ حزب اختلاف نے پولنگ کے دوران مزید پڑھیں

�یپاٹائٹس کے عالمی دن کے حوالے سے آگا�ی سیشن کا انعقاد

سکھر (نمائندہ جسارت) معروف سماجی تنظیم ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈیویلپمنٹ کی جانب سے ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کی مناسبت سے سکھر پریس کلب میں ایک آگاہی سیشن کا انعقاد ہوا، آگاہی سیشن میںڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) ڈاکٹر وزیر علی ، پاکستان اسلامی میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کے صدر، اے ایم ایس مزید پڑھیں

حضرت بلال حبشی رضی الل� عن� سچے عاشق رسول ﷺ تھے

فیصل آباد (آئی این پی)حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ سچے عاشق رسول ﷺ اور مخلص دین دارتھے۔ حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ تما م موذنوں کے سردار تھے۔حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ کا شمار جلیل القدر صحابہ کرام علیہم الرضوان میں ہوتا ہے۔ آپ رضی اللہ عنہ ان عظیم ہستیوں میں سے مزید پڑھیں

جیکب آباد،5 ٹرانس�ارمر خراب علاق� مکین دو روز سے بجلی سے محروم

جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں اس وقت پانچ ٹرانسفارمر خراب ،علاقہ مکین بجلی دو روز سے بجلی سے محروم ،گرمی اور حبس سے متعدد افراد کی حالت غیر ،پانچ بے ہوش ،احتجاج سیپکو کے پرائیوٹ لائن مینوں کے خلاف کارروائی کا چیف سے مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد سیپکو کے بیک وقت پانچ مزید پڑھیں