امریکی باکس آفس پر مارول کی ‘ڈیڈ پول اینڈ وول ورین’ کا راج

ویب ڈیسک—مارول اسٹوڈیوز کی سپر ہیرو فلم ‘ڈیڈ پول اینڈ وول ورین’ ریلیز ہوتے ساتھ ہی امریکی باکس آفس پر چھا گئی ہے۔ فلم نے پہلے ویک اینڈ پر امریکہ سے 20.5 کروڑ ڈالرز کا بزنس کیا ہے۔ فلم کے ڈسٹری بیوٹر ‘والٹ ڈزنی’ نے اتوار کو جاری بیان میں کہا کہ ڈیڈ پول اینڈ مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس میں اسرائیل کی شرکت فرانس کے لیے دردِسر بن گئی

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری اولمپکس میں اسرائیل کی شرکت نے فرانسیسی حکومت کا ناک میں دم کردیا ہے۔ اسرائیلی دستے کے ارکان کو مسلسل دھمکیاں مل رہی ہیں۔ اسرائیلی دستے میں شامل تین ایتھلیٹس نے فرانس کے سیکیورٹی حکام کو بتایا ہے کہ انہیں قتل کی دھمکیاں ملی ہیں۔ اس اطلاع پر فرانسیسی مزید پڑھیں

ترکیہ نے فلسطینیوں کی مدد کے لیے اسرائیل پر حملے کا اشارہ دے دیا

انقرہ: ترکیہ کے صدر طیب اردگان نے عندیہ دیا ہے کہ مظلوم فلسطینیوں کی مدد کے لیے ترکیہ کی فوج اسرائیل میں داخل ہوسکتی ہے۔ ترک حکمراں جماعت کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے طیب اردگان کا کہنا تھا کہ ترکیہ نے جس طرح ماضی میں لیبیا اور ناگورنو کا راباخ میں آپریشن کیا تھا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا دھرنا، پولیس نے خواتین کو راولپنڈی جانے سے روک دیا، بسیں ضبط

 لاہور: جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت کے لیے آنے والے خواتین کے قافلے کو روک دیا گیا، خواتین نے ملتان روڈ لاہور پر ہی دھرنا دے دیا۔ امیر جماعت اسلامی حلقہ غربی لاہور عبد العزیز عابد نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے خواتین کے ساتھ بدسلوکی کی ، پنجاب پولیس اسٹیٹ بن چکی مزید پڑھیں

کپتانی آنے یا جانے سے متعلق نہیں سوچتا, بس عزت سے کھیلنا چاہتا ہوں: شاہین آفریدی

کراچی : قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ کپتانی آنے یا جانے سے متعلق نہیں سوچتا بس عزت سے پاکستان کے لیے کھیلنا چاہتا ہوں، اپنے ملک کے لیے فخر سے کھیلوں گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ میرا کام مزید پڑھیں

شیر افضل مروت نے بیانات دے کر تحریک انصاف کو نقصان پہنچایا: حامد خان

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت ذاتی تشہیر کرتے تھے، انہوں نے بیانات دے کر پارٹی کو نقصان بھی پہنچایا ہے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما حامد خان نے کہا کہ جو پارٹی کے لیے نقصان دہ مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس: لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ 3 رکنی کمیٹی کو ارسال

اسلام آباد: صحافی ارشد شریف قتل سے متعلق از خود نوٹس کیس پر لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ تین رکنی کمیٹی کو بھجوا دیا گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی، عدالت عظمی کے 3 رکنی بنچ نے کیس کی مزید پڑھیں

قتل کے فتوے جاری کرنے کے پیچھے سیاسی مقاصد ہیں، وزیر اطلاعات

 راولپنڈی: وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ  تارڑ نے کہا ہے کہ قتل کے فتوے جاری کرنے کے پیچھے سیاسی مقاصد ہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں  وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ کسی کے قتل کا فتویٰ دینے کا اختیار کسی کے پاس نہیں ہے۔ عقیدہ ختم نبوت کے بغیر دین نامکمل مزید پڑھیں

مسک کے اکاؤنٹ پر ہیرس کی مصنوعی ذہانت سے تیار ویڈیو شیئر، الیکشن میں اے آئی کے استعمال پر خدشات

امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس کی نقل کردہ آواز میں ان سے غلط طور پر منسوب کی گئی ویڈیو کے انٹرنیٹ پر آنے کے بعد ان خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے کہ مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جینس) نومبر میں امریکہ میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں لوگوں کو کیسے گمراہ کر سکتی ہے۔ مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ کا لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ‘مذاکرات پرزور

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دھرنا مطالبات کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ محسن نقوی نے کہا کہ حکومت پوری سنجیدگی سے جماعت اسلامی سے مذاکرات چاہتی ہے۔ اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت مزید پڑھیں