حکومت بجلی اور تنخواہ دار طبقہ پر ٹیکس ختم کرے، مطالبات  منظور ہوئے دھرنا ختم نہیں ہوگا، حافظ نعیم

اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی کی قیمتوں میں کمی اور تنخواہ دار طبقہ پر ٹیکس ختم کرے،  مطالبات  منظور ہوئے دھرنا ختم نہیں ہوگا، بجلی کے بلوں میں ہر صورت کمی چاہیے، ٹیکسوں کا ظالمانہ نظام ختم کیا جائے۔ مہنگائی کے خلاف دھرنے کے  تیسرے روز مزید پڑھیں

پزشکیان کو باضابطہ طور پر ایران کے صدارتی اختیارات مل گئے

تہران: ایران کے اصلاح پسند صدر مسعود پزشکیان کو اتوار کے روز صدارتی اختیارات دیے گئے جب ملک کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے باضابطہ طور پر ایران کے نویں صدر کے طور پر ان کی توثیق کی۔ خامنہ ای کے دفتر کے ڈائریکٹر نے رہبر معظم سے منسوب ایک بیان میں مزید پڑھیں

ہیٹ اسٹروک سے اموات‘کے الیکٹرک کو 30 جولائی کا نوٹس جاری

کراچی (آن لائن)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کراچی میں ہیٹ اسٹروک کے دوران اموات کے مقدمے میں کے الیکٹرک کو 30 جولائی کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔کراچی میں ہیٹ اسٹروک کے دوران اموات کا مقدمہ کے الیکٹرک کے خلاف درج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں

کراچی : گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 11 افراد زخمی

کراچی: تجارتی شہر کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن 10 نمبر پر گھر میں گیس سلینڈر پھٹنے سے 11 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق غوثیہ چوک کے قریب ایک منزلہ عمارت کی پہلی منزل پر گیس سلینڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا متاثرہ گھر کی چھت گرگئی جبکہ گھر کی دیوار کا ملبہ پڑوسی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سے حکومت کے باضابطہ مذاکرات آج سے شروع ہوں گے

راولپنڈی:جماعت اسلامی پاکستان راولپنڈی کے لیاقت باغ میں اپنا دھرنا جاری رکھے ہوئے ہے،حکومت نے جماعت اسلامی کے ساتھ “سنجیدہ بات چیت” کے لیے باضابطہ رابطہ شروع کر دیا ۔ تین رکنی حکومتی وفد جس میں وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیر توانائی اویس لغاری اور ایم این اے طارق فضل چوہدری شامل مزید پڑھیں

پاکستان میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے بحریہ عرب سے داخل ہونے والی مون سون ہواؤں کے باعث آج سے بدھ تک ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارشیں متوقع ہے۔ اس حوالے سے مون سون ہواؤں کے باعث آزاد کشمیر کے مزید پڑھیں

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے آئی پی پیز ملک کو دیمک کی طرح چاٹ گئے، بیرسٹر سیف

 پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کا متعارف کردہ آئی پی پی ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے۔ ایک بیان میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ بجلی کے نجی گھر (آئی پی پیز) اشرافیہ کے غضب کرپشن کا دوسرا نام ہے، 90 مزید پڑھیں

حکومت کو ٹیکسز میں اضافے کیلیے عوام کو سہولیات دینی ہوں گی، وزیر خزانہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکسز بڑھانے کے لیے عوام کو سہولیات دینا ہوں گی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور چین دونوں بلاکس کے ساتھ آگے چلنا ہے، ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، اگر ٹیکسز بڑھانے ہیں مزید پڑھیں

عامر خان کے ایک انکار نے سلمان خان کو اسٹار بنا دیا

 ممبئی: بالی ووڈ کو متعدد سُپر ہٹ فلمیں دینے والے سلمان خان کو عالمی سطح پر اسٹار بنانے میں مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے ایک انکار نے اہم کردار ادا کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماضی کی کامیاب فلم ‘ہم آپ کے ہیں کون’ میں ‘پریم’ کے کردار کے لیے عامر خان کو پیشکش کی گئی تھی، فلمسازوں مزید پڑھیں

والد کی موت پر بالکل نہیں رویا، رنبیر کپور کا انکشاف

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے والد اور آنجہانی اداکار رشی کپور کی موت پر نہیں روئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنبیر کپور نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ میں اپنے والد رشی کپور کے ساتھ اپنے تعلقات کے بارے میں گفتگو کی اور اپنی زندگی کی مزید پڑھیں