امریکا میں قانونی تارکینِ وطن کے ڈھائی لاکھ بچوں کو ملک بدری کے خطرے کا سامنا

امریکا میں قانونی تارکینِ وطن کے ڈھائی لاکھ سے زائد بچوں کو ملک بدری کے خطرے کا سامنا ہے۔ ان میں ایک بڑی تعداد بھارتی نژاد باشندوں کے بچوں کی بھی ہے۔ جب یہ بچے 21 سال کے ہوں گے تب اِن کا زیرِکفالت ہونے کا اسٹیٹس ختم ہوجائے گا۔ امریکی ایوانِ صدر نے اس مزید پڑھیں

یورپی یونین کی طرف سے روس کو مزید مشتعل کرنے ایک اور کوشش

یورپی یونین نے روس سے جنگ میں پسپائی اختیار کرنے والے یوکرین کی بھرپور مدد کے خیال سے ایک بار پھر روس کے منجمد اثاثوں میں ایک ارب 60 کروڑ ڈالر ریلیز کردیے ہیں۔ یورپی ممالک اور امریکا میں روس کے کم و بیش 600 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد ہیں۔ امریکا اور یورپ نے مزید پڑھیں

حکومت کی تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیش کش

اسلام آباد: حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمن عناصر ترقی میں رکاوٹیں کھڑے کر رہے ہیں، مذاکرات کا کہتے ہیں تو دھرنا دیا جاتا ہے مزید پڑھیں

اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں عیسیٰ علیہ السلام کی توہین پر دنیا بھر میں اشتعال

اولمپکس کی افتتاحی تقریب کے دوران عیسٰی علیہ السلام کی توہین پر فرانسیسی حکومت اور تقریب کی انتظامیہ کو دنیا بھر سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ افتتاحی تقریب میں متعدد مذہبی اور تاریخی شخصیات کے خاکے انتہائی اہانت آمیز انداز سے پیش کیے گئے۔ نشاۃِ ثانیہ کے عظیم سائنس اور مصور لیونارڈو دا ونچی مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی کا لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ

 راولپنڈی: وزیرداخلہ محسن نقوی نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی اور نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے دھرنے کے مطالبات کے حوالے سے بات چیت کی۔ وزیر داخلہ نے کہا کے کہ حکومت پوری سنجیدگی سے جماعت اسلامی کے ساتھ مزید پڑھیں

حکومت سے صوبے کیلیے پیسا نکال کررہوں گا، علی امین

 پشاور: وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سے صوبے کیلیے پیسہ نکال کررہوں گا۔ ایک بیان میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ایپکس کمیٹی میں جو پالیسی بنی اس پر عملدرآمد کرایا جائے گا، صوبے میں دہشتگردی کے چیلنج کا سامنا ہے، دہشتگردی بہت سے اضلاع مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں کوڑا ٹیکس عائد کردیا گیا  

 لاہور: پنجاب کے تمام شہروں میں کوڑا ٹیکس عائد کردیا گیا ہے۔ صوبائی کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈیولپمنٹ نے کوڑا ٹیکس نافذ کرنے کی منظوری دی جس کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کوڑا ٹیکس، دیہاتی شہری علاقوں کے رہائشی افراد کے ساتھ چھوٹے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ،2لاکھ شہریوں سے بد سلوکی کا انکشاف ، قوم سے معافی مانگنے کا فیصلہ

ویلنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈ میں 2لاکھ افراد سے بدسلوکی کا انکشاف ہوا ہے۔ شاہی کمیشن کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں ریاست اور مذہبی اداروں میں کئی دہائیوں سے ہونے والی زیادتیوں کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔ قومی رسوائی نامی تاریخی رپورٹ میں ریاستی سرپرستی میں چلنے والے دیکھ بھال کے اداروں مزید پڑھیں

پاکستان کی سیکیورٹی امداد روکنے کا بل امریکی سینیٹ میں پیش

واشنگٹن : ریپبلکن سینیٹر مارکو روبیو نے امریکی سینیٹ میں ایک بل پیش کیا جس میں تجویز کیا گیا ہے کہ ٹیکنالوجی کی منتقلی کے معاملے میں ہندوستان کے ساتھ اتحادی ممالک جاپان، اسرائیل، کوریا اور نیٹو کے شراکت داروں کی طرح نمٹا جائے۔ مزید برآں، اس بل کا مقصد اپنی علاقائی سالمیت کو لاحق مزید پڑھیں