یوکرین کے ایک فوجی کی بیوہ نے روس پر الزام لگایا ہے کہ وہ جنگ میں مارے جانے والے یوکرینی فوجیوں اور شہریوں کے اعضائے رئیسہ چُراکر فروخت کر رہا ہے۔ یوکرین کے فوجی کی بیوہ کا یہ بیان جنگ میں مارے جانے یوکرینی فوجیوں اور شہریوں کے جسم سے اعضا نکالے جانے کے واقعات مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستانی فیملی سے ناروا سلوک پر مانچسٹر میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے
برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے ایئر پورٹ پر بدھ کو رونما ہونے والے افسوس ناک واقعے پر مانچسٹر میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ اس واقعے میں ملوث پولیس اہلکاروں کو محض معطل نہ کیا جائے بلکہ اُن کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جانی چاہیے تاکہ اُنہیں برطرف مزید پڑھیں
9 مئی کے مجرم کے لیے 4 گھنٹے ہی بھوکا رہا جا سکتا ہے: مریم اورنگزیب
لاہور: سینیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کے بھوک ہڑتال کیمپ پر تنقید کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی بھوک ہڑتال کو ’’ڈائٹ پلان‘‘ قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں سینیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 25 کروڑ عوام کو بھوک میں مبتلا کرنے والے کے لیے 4 گھنٹے مزید پڑھیں
حکومت جماعت اسلامی پر الزام تراشی پر اتر آئی، مذاکرات کی پیشکش
اسلام آباد:اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے دھرنے اور اس دوران حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات نے جماعت اسلامی پر وعدہ خلافی کا الزام عائد کردیا اور ساتھ ہی انہوں نے جماعت اسلامی کو مذاکرات کی بھی پیش کش کردی ہے۔ لیگی رہنما امیر مقام کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی مزید پڑھیں
ن لیگ کی حکومت پاک فوج اور پی ٹی آئی کو آمنے سامنے لانا چاہتی ہے: عمرایوب
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمرایوب نے کہا ہے کہ وفاق حکومت پاک فوج اور پی ٹی آئی کو آمنے سامنے لانا چاہتی ہے لیکن پی ٹی آئی اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر ایسا ہونے نہیں دیں گے۔ اڈیالا جیل میں گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
کراچی: ڈیفنس میں دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے 5 افراد ہلاک
کراچی: ڈیفنس میں گزشتہ رات مبینہ طورپر گاڑی اوور ٹیک کرنے کے معاملے پر دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجی 5 نوجوان اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تاہم واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بظاہر معمولی تنازع کے معاملے پر شروع ہونے والی مزید پڑھیں
میکسیکو کے ڈرگ مافیا کا سرغنہ امریکہ میں ساتھی سمیت گرفتار
میکسیکو کے ڈرگ مافیا اور منشیات کی دنیا کے بڑے نام اسمایل زمباڈا گارشیا عرف ‘ایل مایو’ اور ان کے ساتھی گزمین لوپیز جمعرات کو امریکی ریاست ٹیکساس میں گرفتار کر لیے گئے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق امریکی حکام نے دونوں ملزمان کو اس وقت حراست میں لیا جب وہ نجی طیارے کے مزید پڑھیں
دہلی ائرپورٹ پر دھول مٹی سے طیاروں میں خرابی کا انتباہ
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) سائنس دانوںنے دہلی ائرپورٹ پر دھول مٹی کے باعث طیاروں میں خرابی کا انتباہ دے دیا۔ ماہرین کے مطابق طیاروں کے انجنوں میں خرابی کے سنجیدہ نوعیت کے خطرات جنم لے سکتے ہیں۔ دھول مٹی کی پرتیں ہوا کے بہاؤ میں خلل ڈالتی ہیں اور انجن کو گرم کردیتی ہیں۔
سابق ایرانی صدرکو قتل کرنے کی کوشش ناکام
تہران(مانیٹر نگ ڈ یسک ) مارنے والیسے بچانے والا بڑا ہے کے مصداق سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کو قتل کرنے کی سازش عین موقع پر ناکام ہوگئی۔نیوز ویک نے بعض ایرانی خبر رساں ایجنسیز کے حوالے سے بتایا ہے کہ سابق صدر کی گاڑی مصروف شاہراہ پر اچانک بند ہوگئی اور قافلے میں مزید پڑھیں
پنجاب بھر میں 3 روز کیلیے دفعہ 144 نافذ
اسلام آباد: دفعہ 144بعد دارالحکومت میں دھرنے کو روکنے کیلیے سڑکوں پرکنٹینرز رکھ دیے گئے لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کی جمعہ کو احتجاج کی کال پر پنجاب حکومت ان ایکشن ہوگئی، پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ نے پنجاب بھر میں جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر مزید پڑھیں