امریکا: جے ایف کینیڈی ائرپورٹ پر آتشزدگی سے 9 افراد زخمی

جے ایف کینیڈی ائرپورٹ کے ٹرمینل میں دھواں بھر گیا ہے‘ پروازوں میں تعطل سے شہری پریشان ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر نیویارک کے جے ایف کینیڈی ائرپورٹ کے ٹرمینل 8 میں آتش زدگی کے باعث ائرپورٹ کا آپریشن متاثر ہوا۔ نیویارک فائر ڈپارٹمنٹ کے مطابق واقعہ صبح 7 بجے ٹرمینل نمبر 8 میں مزید پڑھیں

تائیوان میں طوفان گیمی سے تباہی‘ 2 افراد ہلاک‘ 266 زخمی

تائیوان میں طوفان گیمی کے باعث شہری پناہ کے لیے محفوظ مقام تلاش کررہے ہیں تائی پے (انٹرنیشنل ڈیسک) سمندری طوفان گیمی فلپائن کے بعد تائیوان سے ٹکرا گیا ،جس کے باعث مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک اور 266 زخمی ہو گئے۔ ملک بھر میں اسکول، دفاتر اور کاروبار بند ،جب کہ ٹرین سروس مزید پڑھیں

پختونخوا: اپیکس کمیٹی کا اجلاس ختم‘ دہشت گردوں کیخلاف بلاتفریق کارروائی کا فیصلہ

پشاور: پختونخوا ایپکس کمیٹی اجلاس کے بعد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور‘امیر جماعت اسلامی پختونخوا پروفیسرابراہیم‘ بنوں امن جرگہ کے نمائندوں‘ کورکمانڈرپشاورودیگرکاگروپ فوٹو پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں شرکا نے بنوں امن جرگے کے بیشتر مطالبات سے اتفاق کیا۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کی مزید پڑھیں

سی پی پی اے نے بجلی مزید 2.63 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دیدی

اسلام آباد:سی پی پی اے کی جانب سے بجلی مزید 2.63 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دے دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ اتھارٹی (سی پی پی اے) کی جانب سے بجلی 2 روپے مزید پڑھیں

فرانسیسی دارلحکومت اپنی تاریخ میں تیسری مرتبہ دنیا کے سب سے بڑے کھیلوں کے ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لیے تیار ہیں

پیرس اولمپکس گیمز آج سے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شروع ہوں گے جو 11اگست تک جاری رہیں گے۔ فرانسیسی دارالحکومت اپنی تاریخ میں تیسری مرتبہ دنیا کے سب سے بڑے کھیلوں کے ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لیے تیارہے۔ رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے پیرس اولمپکس گیمز کا آغاز ہوگا جس کی تیاری مکمل مزید پڑھیں

بنوں واقعے پر وفاقی اداروں نے پروپیگنڈا کیا، بیرسٹر سیف

پشاور: خیبرپختونخوا ( کے پی کے ) کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کاکہنا ہے کہ بنوں میں کینٹ حملے میں 8 فوجی اہلکار اور دو سویلین شہید ہوئے جبکہ 19 جولائی کے احتجاج میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا،بنوں واقعے پر وفاقی اداروں نے صوبائی حکومت اور فوج کے خلاف پروپیگنڈا کیا۔ میڈیا مزید پڑھیں

بجلی بلوں میں ٹیکسز اور آئی پی پیز سے عوام دشمن معاہدے ختم کیے جائیں، منعم ظفر

کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ٹیکسزاور ظالمانہ سلیب سسٹم ختم کیا جائے، آئی پی پیز سے عوام دشمن معاہدے ختم کیے جائیں۔ قافلوں کی روانگی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے  منعم ظفر نے کہاکہ  عوام دشمن معاہدوں کے خلاف جماعت اسلامی کی ”حق دو مزید پڑھیں

دفعہ 144؛ جماعت اسلامی نے اسلام آباد دھرنے سے متعلق حکمت عملی تیار کرلی

 لاہور: حکومت کی طرف اسلام آباد اور پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد جماعت اسلامی نے اسلام آباد دھرنے سے متعلق حکمت عملی تیار کرلی۔ ملک بھر سے کارکنان کو کل نماز جمعہ کے بعد پانچ بجے تک اسلام آباد پہنچنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ کراچی، حیدرآباد، صادق آباد سمیت مختلف شہروں سے مزید پڑھیں

کراچی:ہائیڈرنٹ مافیا کا ایکسپریس نیوز کی ٹیم پر حملہ اور تشدد، خاتون اینکر کو بھی ہراساں کیا گیا

  کراچی: ہائیڈرنٹ مافیا نے ایوب گوٹھ میں ایکسپریس نیوز کی ٹیم پر حملہ کر کے ٹیم کے ارکان پر زدوکوب اور بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور خاتون اینکر کو بھی ہراساں کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’گرفت‘ کی ٹیم جب کراچی کے علاقے ایوب گوٹھ میں غیر قانونی ہائیڈرنٹ کو بے نقاب کرنے مزید پڑھیں

بلوچ کالونی حادثہ: لوگوں کی بڑی تعداد ٹینکر سے بہنے والا تیل جمع کرتی رہی

  کراچی: بلوچ کالونی پل پر جیٹ فیول سے بھرا ٹینکر کار پر الٹنے کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد ٹینکر سے سڑک پر بہنے والے فیول کو جمع کرنے پہنچ گئی۔ بلوچ کالونی پل پر جیٹ فیول سے بھرا ٹینکر کار پر الٹنے کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد ٹینکر سے سڑک پر بہنے والے مزید پڑھیں