لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کہا ہے کہ اسلام آباد داخلے سے روکا گیا تو حالات کی تمام ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔ حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ عوامی حقوق کے حصول کے لیے پُرامن سیاسی مزاحمت پر یقین رکھتے ہیں، گرفتاریوں سے ڈرتے ہیں نہ جماعت اسلامی کا راستہ روکا جا مزید پڑھیں
زمرہ:
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا
لاہور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں انسداد دہشت گردی عدالت کا جسمانی ریمانڈ منظوری کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے 9 مئی سے متعلق دہشت گردی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستوں پر مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کے 39 ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 39 ارکان قومی اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی میں پی ٹی آئی سے وابستگی کا سرٹیفکیٹ جمع کرانے والے 39 ایم این ایز کا نوٹیفکیشن ویب سائیٹ پر جاری کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
“تم عورت ہو، تمہیں معلوم ہی کیا ہے؟”
بہار: بھارت کی مشرقی ریاست بہار کے وزیرِاعلیٰ نیتش کمار کو اُن کی زبان نے بہت بڑے “سنکٹ” سے دوچار کردیا ہے۔ ریاستی اسمبلی کے اجلاس کے دوران راشٹریہ جنتا دل کی رکن ریکھا پاسوان سے بحث کے دوران نیتش کمار یادو مشتعل ہوگئے اور بھرے ایوان میں ریکھا سے کہا “تم چپ رہو، تم مزید پڑھیں
یہ بے وقوف جو کچھ کرتے ہیں فوج بھگتتی ہے، شیخ رشید
راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عدالتوں کے خلاف بیانات حکومت کی شکست کا اعتراف ہے، عدالتیں انہیں رول دیں گی، عدلیہ سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، یہ بے وقوف جو کچھ کرتے ہیں فوج بھگتتی ہے۔ عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا مزید پڑھیں
پنجاب: دھرنوں اور احتجاج پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد
پنجاب میں ریلیوں، دھرنوں، احتجاج پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب میں جلسے جلوس پر پابندی 3 روز کیلئے لگائی گئی ہے جبکہ پابندی کا اطلاق جمعہ 26 مزید پڑھیں
صوبائی اپیکس کمیٹی نے بنوں امن جرگے کے مطالبات تسلیم کر لیے
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت ہونے والے ایپکس کمیٹی کے اجلاس ہوا، جس میں جرگے کے مطالبات تسلیم کرلیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق علی امین گنڈاپور کی صدارت میں ہونے والے ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کور کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس مزید پڑھیں
قوم کو متحد کرنے کے لیے مشعل نئی نسل کو سونپ رہا ہوں: بائیڈن
ویب ڈیسک _ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ قوم کو متحد کرنے کے لیے قیادت کی مشعل نئی نسل کے حوالے کر رہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر صدارتی الیکشن میں حصہ نہ لینے کے اعلان کے بعد صدر بائیڈن نے بدھ کو قوم سے پہلی بار خطاب کیا مزید پڑھیں
مودی کے ناقد یوٹیوبر کو قانونی کارروائی کا سامنا؛ دھرو راٹھی ہیں کون؟
دہلی کی ایک عدالت نے حکمراں جماعت ’بھارتیہ جنتا پارٹی‘ (بی جے پی) کے ایک رہنما کی جانب سے مبینہ ہتک عزت کا معاملہ دائر کیے جانے پر معروف یوٹیوبر دھرُوَ راٹھی کو سمن جاری کیا ہے۔ بی جے پی کی ممبئی شاخ کے ترجمان سریش کرامشی نکُھوا نے دعویٰ کیا ہے کہ دھرو راٹھی مزید پڑھیں
امریکی سفیر جلد عمران خان سے ملاقات کرینگے، کانگرس مین بریڈ شرمن
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کانگریس کی خارجہ امور کی کمیٹی کے سینئر رکن بریڈ شرمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم جلد تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سے جیل میں ملاقات کے لیے جائیں گے، کانگرس مین بریڈ شرمن نے’’ وائس آف امریکا‘‘ سے انٹرویو میں اس امید کا مزید پڑھیں