پنجاب اسپورٹس بورڈ کے اجلاس میں جشن آذادی کے حوالے سے اہم فیصلے

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)ڈائریکٹرجنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی صدارت میں اہم اجلاس منعقد ہوا ہے،بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہونیوالے اجلاس میں جشن آزادی اسپورٹس پروگرامز کی تیاریوں اورکھیلتاپنجاب گیمز کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا ہے، ڈائریکٹرجنرل اسپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جشن آزادی مزید پڑھیں

نصابی کتب کی چھپائی کا 80 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے، سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ

  کراچی: چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ عبدالعلیم لاشاری نے کہا ہے کہ چیلنجز کے باوجود نصابی کتب کی چھپائی کام تکمیل کے آخری مراحل میں ہے اور اب تک 80 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔ سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی واضح ہدایت پر عمل کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بلوچ کالونی پل کے قریب آئل ٹینکر کار پر الٹ گیا، کار میں موجود ایک شخص ہلاک

  کراچی: بلوچ کالونی کے پل کے قریب آئل ٹینکر ایک کار پر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں کار سوار ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق کار کو ٹینکر کے نیچے سے نکالنے کے لیے ہیوی مشینری طلب کر لی گئی تھی، شہریوں کی بڑی تعداد جمع ہو جانے کے باعث مزید پڑھیں

جسٹن بیبر کی اہلیہ ہیلی نے طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

 نیویارک: ایک تازہ انٹرویو میں ہیلی بیبر نے کہا کہ لوگوں نے انہیں پہلے دن سے نشانے پر رکھا ہوا ہے کہ ان کا رشتہ ٹوٹ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں میں یہ بات پھیلائی گئیں کہ وہ ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں اور ان کی طلاق ہو رہی ہے۔ ہیلی بیبر نے مزید پڑھیں

لارنس بشنوئی مجھے اور میرے خاندان کو ختم کرنا چاہتا ہے، سلمان خان

 ممبئی: بالی وڈ اداکار سلمان خان نے پولیس کو بتایا ہے کہ ان کا ماننا ہے کہ لارنس بشنوئی گینگ نے رواں سال اپریل میں ممبئی میں ان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی تھی جس کا مقصد انہیں اور ان کے اہل خانہ کو قتل کرنا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کا بیان ممبئی مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کیلئے منفرد اعزاز، تصویر والا سونے کا سکہ جاری

پیرس: بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کو ایک منفرد اعزاز حاصل ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پیرس کے معروف گریون میوزیم نے کنگ خان کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک خصوصی سونے کا سکہ جاری کیا ہے جس میں ان کا نام اور تصویر کندہ ہے۔ 58 سالہ شاہ رخ خان مزید پڑھیں

فلم’ہیرو‘میں بیٹی کو کاسٹ کرنے پرسنیل شیٹی نے بنگلہ گفٹ کیا، کاسٹنگ ڈائریکٹر

 ممبئی: بالی وڈ کے کاسٹنگ ڈائریکٹر مکیش چھابڑا نے انکشاف کیا ہے کہ سنیل شیٹی نے فلم’ہیرو‘میں اپنی بیٹی اتھیا شیٹی کو کاسٹ کرنے پر انہیں بنگلہ گفٹ کیا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے بطور کاسٹنگ ڈائریکٹر کام کا آغاز کیا تو سنیل شیٹی کا ممبئی کے علاقے مزید پڑھیں

کارتک آریان بلاک بسٹر کامیڈی فلم ’پتی پتنی اور وہ‘ کا سیکوئیل بنائیں گے

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار کارتک آریان اپنی 2019 کی بلاک بسٹر کامیڈی فلم ’پتی پتنی اور وہ‘ کا سیکوئیل بنائیں گے۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق سیکوئیل فلم کا اسکرپٹ تیار ہوچکا ہے اور کارتک آریان اپنے کردار کو نبھانے کیلئے پرجوش ہیں۔ اداکار حال ہی میں اپنی فلم ’چندو چیمپئن‘ میں نظر آئے تھے جہاں مزید پڑھیں

کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی‘ ہزاروں افراد انخلا پر مجبور

کینیڈا کے صوبے البرٹا میں فائربریگیڈ کا عملہ آتشزدگی پر قابو پانے کی کوشش کررہا ہے اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے خطرے کے پیش نظر جاسپر کے علاقے سے 4ہزار 700 افراد کو محفوظ مقامات کو منتقل کر دیا گیا ۔ البرٹا کے صوبائی حکام نے آگ کی شدت مزید پڑھیں

فلپائن میں طوفان گیمی سے تباہی‘تائیوان میں انتباہ جاری

فلپائن میں طوفان گیمی کے باعث رہایشی علاقہ زیرآب آنے سے شہری نقل مکانی کررہے ہیں منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں طوفان گیمی نے تباہی مچادی۔ خبررساں اداروں کے مطابق فلپائن میں شدید بارش سے سیلابی صورت حال پیدا ہو گئی اور مختلف حادثات میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔دوسری جانب فلپائن میں تباہی مچانے کے مزید پڑھیں